سنن الترمذی - قرأت کا بیان - حدیث نمبر 2937
حدیث نمبر: 2937
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 15 ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
قرائت کے متعلق رسول اللہ ﷺ سے منقول احادیث کے ابواب
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ «فهل من مدکر» ١ ؎ پڑھتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/احادیث الأنبیاء ٣ (٣٣٤١)، وتسیر سورة القمر ٢ (٤٨٧ ¤ ٢- ٤٨٧٤)، صحیح مسلم/المسافرین ٥٠ (٨٢٣)، سنن ابی داود/ الحروف (٢٩٩٤) (تحفة الأشراف: ٩١٧٩) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: یہی مشہور قراءت ہے یعنی دال مہملہ کے ساتھ اس کی اصل ہے «مُذْ تَکِر» (بروزن «مُجْتَنِب» تاء کو دال مہملہ سے بدل دیا اور ذال کو دال میں مدغم کردیا تو «مُدَّکِر» ہوگیا، بعض قراء نے «ُ مُذَّکِر» (ذال معجم کے ساتھ) پڑھا ہے بہرحال معنی ہے: پس کیا کوئی ہے نصیحت پکڑنے والا (القمر: ٤٠
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2937
Sayyidina Abdullah Ibn Mas’ud (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ recited: ‘fahal mim muddakir’ (54:17) [Ahmed 3853,Bukhari 3341,Muslim 823,Abu Dawud 3994]
Top