سنن الترمذی - قرآن کی تفسیر کا بیان - حدیث نمبر 3025
حدیث نمبر: 3025
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْعَبِيدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اقْرَأْ عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَرَأْتُ سُورَةَ النِّسَاءِ حَتَّى إِذَا بَلَغْتُ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلاءِ شَهِيدًا سورة النساء آية 41 قَالَ:‏‏‏‏ فَرَأَيْتُ عَيْنَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَهْمِلَانِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْأَحْوَصِ.
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، نَحْوَ حَدِيثِ مُعَاوِيَةَ بْنِ هِشَامٍ.
سورت نساء کی تفسیر کے بارے میں
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ نے فرمایا: مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول! میں آپ کے سامنے قرآن پڑھوں قرآن تو آپ ہی پر نازل ہوا ہے؟، آپ نے فرمایا: اپنے سے ہٹ کر دوسرے سے سننا چاہتا ہوں ، تو میں نے سورة نساء پڑھی، جب میں آیت:«وجئنا بک علی هؤلاء شهيدا» پر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ آپ کی دونوں آنکھیں آنسو بہا رہی تھیں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ابوالا ٔحوص کی روایت سے صحیح تر ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر النساء ٩ (٤٥٨٢)، وفضائل القرآن ٣٢ (٥٠٤٩)، و ٣٣ (٥٠٥٠)، و ٣٥ (٥٠٥٥)، صحیح مسلم/المسافرین ٤٠ (٨٠٠)، وانظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: ٩٤٠٢)، و مسند احمد (١/٣٨٠) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3025
اس سند سے ابن مبارک نے اور ابن مبارک نے سفیان کے واسطہ سے اعمش سے معاویہ بن ہشام کی حدیث جیسی حدیث روایت کی۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3025
Ibrahim reported from Ubaydah, from Abdullah who narrated: Allah’s Messenger ﷺ said to Me, “Recite to me.” I said, “O Messenger of Allah ﷺ shall I recite to you while the Qur’an is revealed to you”? He said, “I love to hear it from others.” So, I recited Surah an-Nisa till I came to (4 : 41): "And We brought thee as a witness against these people!" I observed the eyes of the Prophet ﷺ ’ were tearful. [Ahmed 3550,Bukhari 5049,Muslim 800,Abu Dawud 3668]
Top