سنن الترمذی - قرآن کی تفسیر کا بیان - حدیث نمبر 3143
حدیث نمبر: 3143
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّكُمْ مَحْشُورُونَ رِجَالًا وَرُكْبَانًا وَيُجَرُّونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
تفسیر سورت بنی اسرائیل
معاویہ بن حیدہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: تم (قیامت میں) جمع کئے جاؤ گے: کچھ لوگ پیدل ہوں گے، کچھ لوگ سواری پر، اور کچھ لوگ اپنے منہ کے بل گھسیٹ کر اکٹھا کئے جائیں گے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ٢٤٢٤ (حسن)
قال الشيخ الألباني: حسن، التعليق الرغيب أيضا
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3143
Bahz ibn Hakim reported from his father who from his grand father that Allah’s Messenger , said, “You will be assembled (on the Day of Resurrection) walking, riding and dragging on your face.” [Ahmed 20051]
Top