سنن الترمذی - قیامت کا بیان - حدیث نمبر 2424
حدیث نمبر: 2424
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ إِنَّكُمْ مَحْشُورُونَ رِجَالًا وَرُكْبَانًا وَتُجَرُّونَ عَلَى وُجُوهِكُمْ ،‏‏‏‏ وفي الباب عن أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
کیفیت حشر کے متعلق
معاویہ بن حیدہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: تم لوگ میدان حشر میں پیدل اور سوار لائے جاؤ گے اور اپنے چہروں کے بل گھسیٹے جاؤ گے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب کے میں ابوہریرہ ؓ سے بھی روایت ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١١٣٩١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح فضائل الشام (13)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2424
Bahz ibn Hakim (RA) reported on the authority of his father from his grandfather that he heard Allah’s Messenger ﷺ say. ‘You will be assembled on foot and on riding beasts, and some will be dragged by their faces.’
Top