سنن الترمذی - قیامت کا بیان - حدیث نمبر 2480
حدیث نمبر: 2481
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ تَرَكَ اللِّبَاسَ تَوَاضُعًا لِلَّهِ وَهُوَ يَقْدِرُ عَلَيْهِ دَعَاهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رُءُوسِ الْخَلَائِقِ حَتَّى يُخَيِّرَهُ مِنْ أَيِّ حُلَلِ الْإِيمَانِ شَاءَ يَلْبَسُهَا ،‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، ‏‏‏‏‏‏وَمَعْنَى قَوْلِهِ حُلَلِ الْإِيمَانِ:‏‏‏‏ يَعْنِي مَا يُعْطَى أَهْلُ الْإِيمَانِ مِنْ حُلَلِ الْجَنَّةِ.
معاذ بن انس جہنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص زینت کا لباس خالص اللہ کی رضا مندی اور اس کی تواضع کی خاطر چھوڑ دے باوجود یہ کہ وہ اسے میسر ہے تو اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو قیامت کے دن تمام خلائق کے سامنے بلائے گا تاکہ وہ اہل ایمان کے لباس میں سے جسے چاہے پسند کرے، اور پہنے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث حسن ہے، ٢ - «حلل الإيمان» سے جنت کے وہ لباس مراد ہیں جو اہل ایمان کو دیئے جائیں گے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١١٣٠٢) (حسن )
قال الشيخ الألباني: حسن، الصحيحة (717)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2481
Sayyidina Mu’adh ibn Anas Juhanni (RA) reported that Allah’s Messegner ﷺ said, “If anyone refrains from wearing good garments out of humility towards Allah though he is capable of wearing that then Allah will summon him on the Day of Resurrection at the head of all creatures and give him choice to wear any of the dresses of faith.”
Top