سنن الترمذی - گواہیوں کا بیان - حدیث نمبر 2358
حدیث نمبر: 2358
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ العَلاءِ، حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ ثَلَاثًا تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ الْبُرِّ حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا ،‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
رسول اللہ ﷺ اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ اور آپ کے اہل خانہ نے مسلسل تین دن تک گیہوں کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی یہاں تک کہ آپ رحلت فرما گئے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٢٣ (٥٤١٤) نحوہ)، صحیح مسلم/الزہد ١ (٢٩٧٦)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٤٨ (٣٣٤٣) (تحفة الأشراف: ١٣٤٤٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3343)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2358
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger ﷺ and his family never had wheat bread for three consecutive days to a full stomach till he died. [Muslim 2976, Ibn e Majah3343]
Top