سنن الترمذی - گواہیوں کا بیان - حدیث نمبر 2394
حدیث نمبر: 2394
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَحْثُوَ فِي أَفْوَاهِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ.
تعریف کرنے اور تعریف کرانے والوں کی برائی
٤ - ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم بےجا تعریف کرنے والوں کے منہ میں مٹی ڈال دیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ابوہریرہ ؓ کی روایت سے غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٢٢٤٩) (صحیح) (سند میں حسن بصری کا سماع ابوہریرہ ؓ سے نہیں ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني: صحيح بما قبله (2393)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2394
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) said, “Allah’s Messenger ﷺ commanded us to the pour dust in the mouths of those who praise.”
Top