سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3621
حدیث نمبر: 3621
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ أُنْزِلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ،‏‏‏‏ فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ،‏‏‏‏ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا،‏‏‏‏ وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
نبی اکرم ﷺ کی بعثت اور عمر مبارک کے متعلق
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ پر وحی نازل کی گئی تو آپ چالیس سال کے تھے، پھر آپ مکہ میں تیرہ سال تک رہے اور مدینہ میں دس سال تک، اور آپ کی وفات ہوئی تو آپ ترسٹھ ( ٦٣) سال کے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/مناقب الأنصار ٢٨ (٣٨٥١)، ٤٥ (٣٩٠٢، ٣٩٠٣) (تحفة الأشراف: ٦٢٢٧) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح مختصر الشمائل (317)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3621
Sayyidina Ibn Abbas (RA) narrated: Revelation began to descend to Allah’s Messenger ﷺ when he was forty years old. Thereaffter, he stayed at Makkah for thirteen years and at Madinah for ten years and he died when he was sixty- three years old. [Bukhari 3851, Ahmed 2017]
Top