سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3633
حدیث نمبر: 3633
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّكُمْ تَعُدُّونَ الْآيَاتِ عَذَابًا، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّا كُنَّا نَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَرَكَةً، ‏‏‏‏‏‏لَقَدْ كُنَّا نَأْكُلُ الطَّعَامَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَسْمَعُ تَسْبِيحَ الطَّعَامِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِنَاءٍ فَوَضَعَ يَدَهُ فِيهِ،‏‏‏‏ فَجَعَلَ الْمَاءُ يَنْبُعُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ حَيَّ عَلَى الْوَضُوءِ الْمُبَارَكِ،‏‏‏‏ وَالْبَرَكَةُ مِنَ السَّمَاءِ حَتَّى تَوَضَّأْنَا كُلُّنَا. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ تم لوگ اللہ کی نشانیوں کو عذاب سمجھتے ہو اور ہم رسول اللہ کے زمانہ میں اسے برکت سمجھتے تھے، ہم نبی اکرم کے ساتھ کھانا کھاتے تھے اور ہم کھانے کو تسبیح پڑھتے سنتے تھے، نبی اکرم کے پاس ایک برتن لایا گیا اس میں آپ نے اپنا ہاتھ رکھا تو آپ کی انگلیوں کے بیچ سے پانی ابلنے لگا، پھر نبی اکرم نے فرمایا: آؤ اس برکت پانی سے وضو کرو اور یہ بابرکت آسمان سے نازل ہو رہی ہے، یہاں تک کہ ہم سب نے وضو کرلیا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المناقب ٢٥ (٣٥٧٩) (تحفة الأشراف: ٩٤٥٤)، وسنن الدارمی/المقدمة ٥ (٣٠)، و مسند احمد (١/٤٦٠) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3633
Sayyidina Abdullah (RA) said, “You people reckon the signs (of nature) as punishment, while in the times of Allah’s Messenger ﷺ we took them as blessings. We would eat food with the Prophet ﷺ and hear the tasbih of the food (that is, its glorifying Allah). The Prophet ﷺ was given a utensil in which he put his hand water poured forth through his fingers. He said, “Come to perform the blessed ablution,” the blessing was from the heaven and we all performed ablution. [Ahmed 4393, Bukhari 3579] --------------------------------------------------------------------------------
Top