سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3640
حدیث نمبر: 3640
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّى، عَنْ ثُمَامَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعِيدُ الْكَلِمَةَ ثَلَاثًا لِتُعْقَلَ عَنْهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّى.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (بسا اوقات) ایک کلمہ تین بار دہراتے تھے تاکہ اسے (اچھی طرح) سمجھ لیا جائے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ہم اسے صرف عبداللہ بن مثنیٰ کی روایت سے جانتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ٢٧٢٣ (حسن صحیح)
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح وقد مضی نحوه (2879)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3640
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA)reported that Allah’s Messenger Th repeated his words three times that they may be understood. --------------------------------------------------------------------------------
Top