سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3656
حدیث نمبر: 3656
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ:‏‏‏‏ أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے مناقب ان کا نام عبداللہ بن عثمان اور لقب عتیق ہے
عمر بن خطاب ؓ کہتے ہیں کہ ابوبکر ہمارے سردار ہیں اور ہم میں سب سے بہتر ہیں اور وہ ہم میں رسول اللہ کو سب سے زیادہ محبوب تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف بهذا الاختصار وهو في سياق طويل في حديث ثقيفة بني ساعدة وبيعة أبي بکر في البخاري (فضائل الصحابة ٥ برقم: 3667، 3668) ( تحفة الأشراف: ١٠٦٧٨) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: حسن، المشکاة (6018)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3656
Sayyidina Umar said, ‘Our chief Abu Bakr (RA) is the best of us and was the dearest of all of us to Allah’s Messenger.” [Bukhari 3668]
Top