سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3685
حدیث نمبر: 3685
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ:‏‏‏‏ مَا أَظُنُّ رَجُلًا يَنْتَقِصُ أَبَا بَكْرٍ،‏‏‏‏ وَعُمَرَ يُحِبُّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ.
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ میں کسی کو نہیں سمجھتا کہ وہ نبی اکرم سے محبت کرتا ہو اور وہ ابوبکر و عمر ؓ کی تنقیص کرے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٩٣٠٢) (صحیح الإسناد)
وضاحت: ١ ؎: ان دونوں کی محبت واقعی جزو ایمان ہے، ان کا دشمن دشمن اسلام اور خارج از اسلام ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3685
Muhammad ibn Sirin said, ‘I do not suppose that a man who defames Abu Bakr (RA) and Umar loves the Prophet ﷺ ’
Top