مسند امام احمد - حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 25641
حدیث نمبر: 3722
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أَخْبَرَنَا عَوْفٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ هِنْدٍ الْجَمَلِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ عَلِيٌّ:‏‏‏‏ كُنْتُ إِذَا سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَانِي، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا سَكَتُّ ابْتَدَأَنِي . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ هَذَا الْوَجْهِ.
علی ؓ کہتے ہیں کہ جب بھی میں رسول اللہ سے مانگتا تو آپ مجھے دیتے تھے اور جب میں چپ رہتا تو خود ہی پہل کرتے (دینے میں یا بولنے میں) ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٠٢٠٠) (ضعیف) (سند میں عبد اللہ بن عمرو بن ہند جملی کا علی ؓ سے سماع نہیں ہے، یعنی: سند میں انقطاع ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشکاة (6086)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3722
Top