سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3798
حدیث نمبر: 3798
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْعَلِيٍّ، قَالَ:‏‏‏‏ جَاءَ عَمَّارٌ يَسْتَأْذِنُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:‏‏‏‏ ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ . قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
حضرت عمار بن یاسر ؓ کے مناقب
علی ؓ کہتے ہیں کہ عمار نے آ کر نبی اکرم سے اندر آنے کی اجازت مانگی تو آپ نے فرمایا: انہیں اجازت دے دو، مرحبا مرد پاک ذات و پاک صفات کو ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٤٦) (تحفة الأشراف: ١٠٣٠٠) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (146)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3798
Sayyidina Ali (RA) reported that Ammar ibn Yasir (RA) sought permission to meet the Prophet ﷺ and he said, ‘Let him come. Welcome 0, pure one with pure habits!” [Ahmed 1033, Ibn e Majah 146]
Top