سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3836
حدیث نمبر: 3836
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْتَ كُنْتَ أَلْزَمَنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَحْفَظَنَا لِحَدِيثِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
حضرت ابوہریرہ ؓ کے مناقب
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ابوہریرہ ؓ سے کہا: ابوہریرہ! آپ ہم سے زیادہ رسول اللہ کی خدمت میں حاضر رہنے والے اور ہم سے زیادہ آپ کی حدیثیں یاد رکھنے والے ہیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ٨٥٥٧) (صحیح الإسناد)
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3836
Sayyidina Ibn Umar (RA) said to Sayyidina Abu Hurayrah “O Abu Hurayrah, you were in the company of Allah’s Messenger ﷺ more than us and retained more hadith from him.” [Ahmed 4453]
Top