سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3884
حدیث نمبر: 3884
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْمُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ ؓ سے زیادہ فصیح کسی کو نہیں دیکھا۔
امام ترمذی کہتے ہی: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٧٦٦٨/الف) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشکاة (6186)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3884
Top