سنن الترمذی - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 1129
حدیث نمبر: 1129
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيَّ يُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ:‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اخْتَرْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ .
نومسلم کے نکاح میں دو بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے
فیروز دیلمی ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم کے پاس آیا، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں؟ تو رسول اللہ نے فرمایا: تم ان دونوں میں سے جسے چاہو منتخب کرلو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الطلاق ٢٥ (٢٢٤٣)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٣٩ (١٩٥١)، ( تحفة الأشراف: ١١٠٦١) (حسن)
قال الشيخ الألباني: حسن، ابن ماجة (1951)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1129
Abu Wahb Jayshani reported that he heard lbn Firoz Daylami narrate on the authority of his father that he met the Prophet ﷺ and said, “O Messenger of Allah, I have embraced Islam and have two sisters as wives”. So, he said, “Choose whichever one you like”. [Ahmed 18062, Abu Dawud 2243, Ibn e Majah 1950] --------------------------------------------------------------------------------
Top