سنن الترمذی - نیکی و صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 1966
حدیث نمبر: 1966
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ أَفْضَلُ الدِّينَارِ دِينَارٌ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ عَلَى عِيَالِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ عَلَى دَابَّتِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ عَلَى أَصْحَابِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو قِلَابَةَ:‏‏‏‏ بَدَأَ بِالْعِيَالِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ فَأَيُّ رَجُلٍ أَعْظَمُ أَجْرًا مِنْ رَجُلٍ يُنْفِقُ عَلَى عِيَالٍ لَهُ صِغَارٍ يُعِفُّهُمُ اللَّهُ بِهِ وَيُغْنِيهِمُ اللَّهُ بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اہل وعیال پر خرچ کرنا
ثوبان ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: سب سے بہتر دینار وہ دینار ہے، جسے آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، اور وہ دینار ہے جسے آدمی اپنے جہاد کی سواری پر خرچ کرتا ہے، اور وہ دینار ہے جسے آدمی اپنے مجاہد ساتھیوں پر خرچ کرتا ہے ، ابوقلابہ کہتے ہیں: آپ نے بال بچوں کے نفقہ (اخراجات) سے شروعات کی پھر فرمایا: اس آدمی سے بڑا اجر و ثواب والا کون ہے جو اپنے چھوٹے بچوں پر خرچ کرتا ہے، جن کے ذریعہ اللہ تعالیٰ انہیں حرام چیزوں سے بچاتا ہے اور انہیں مالدار بناتا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزکاة ١٢ (٩٩٤)، سنن ابن ماجہ/الجھاد ٤ (٢٧٦٠) (تحفة الأشراف: ٢١٠١)، و مسند احمد (٥/٢٧٧، ٢٧٩، ٢٨٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2760)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1966
Sayyidina Thawban (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “The most excellent of dinars is the dinar a man spends on his family, and the dinar he spends on his animal in Allah’s path, and the dinar a man spends on his companions in the path of Allah.” Abu Qilabah said that he began with the family. Then, the Prophet ﷺ said, “Which of the men can be more deserving of reward than the man who spends on his family having young children whom Allah protects through him and makes them independent.” [Muslim 994]
Top