Sunan At-Tirmidhi 1974صحیح
بے حیائی کے بارے میں
حدیث نمبر: 1974
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ، وَمَا كَانَ الْحَيَاءُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ ، وَفِي الْبَابِ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس چیز میں بھی بےحیائی آتی ہے اسے عیب دار کردیتی ہے اور جس چیز میں حیاء آتی ہے اسے زینت بخشتی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف عبدالرزاق کی روایت سے جانتے ہیں، ٢ - اس باب میں عائشہ (رض) سے بھی روایت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الزہد ١٧ (٤١٨٥) (تحفة الأشراف : ٤٧٢) ، و مسند احمد (٣/١٦٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (4185)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1974
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “Indecency in anything spoils it. And, modesty in anything, adorns it.” [Ibn Majah 4185]