سنن الترمذی - کھانے کا بیان - حدیث نمبر 1813
حدیث نمبر: 1813
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سوتے وقت برتنوں کو ڈھکنے اور چراغ وآگ بجھا کر سونا
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: سوتے وقت اپنے گھروں میں (جلتی ہوئی) آگ نہ چھوڑو ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاستئذان ٤٩ (٦٢٤٣)، صحیح مسلم/الأشربة ١٢ (٢٠١٥)، سنن ابی داود/ الأدب ١٧٣ (٥٢٤٦)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٤٦ (٣٧٦٩)، (تحفة الأشراف: ٦٨١٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1813
Saalim reported from his father that Allah’s Messenger ﷺ said, “Do not leave the fire burning in your homes while you go to sleep.” [Bukhari 6293, Muslim 2015] --------------------------------------------------------------------------------
Top