سنن الترمذی - کھانے کا بیان - حدیث نمبر 1839
حدیث نمبر: 1839
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ هُوَ أَخُو سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ ،
سرکہ کے بارے میں
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: سرکہ کیا ہی بہترین سالن ہے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں عائشہ اور ام ہانی سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة ٣٠ (٢٠٥٢)، سنن ابی داود/ الأطعمة ٤٠ (٣٨٢٠)، سنن النسائی/الأیمان ٢١ (٣٨٢٧)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٣ (٣٣١٧)، (تحفة الأشراف: ٢٧٥٨)، و مسند احمد ٣/٣٠٤، ٣٧١، ٣٨٩، ٣٩٠)، سنن الدارمی/الأطعمة ١٨ (٢٠٩٢) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: اس حدیث سے سرکہ کے سالن کی فضیلت ثابت ہوتی ہے، کیونکہ یہ سب کے لیے کم خرچ میں آسانی سے دستیاب ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3316 و 3317)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1839
Sayyidinajabir reported that the Prophet ﷺ said, Vinegar is an excellent seasoning.’ [Abu Dawud 3820]
Top