اجازت لینے کا بیان

  1. 6227سلام کی ابتداء کا بیان
  2. 6228اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے علاوہ کسی گھر میں داخل نہ ہو جب تک کہ تم اجازت نہ لے لو اور گھر کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو یہ تمہارے لئے بہتر ہے شاید کہ تم نصیحت پکڑو اگر تم اس مکان میں کسی کو نہ پاؤ تو داخل نہ ہو جب تک کہ تمہیں اجازت نہ دی جائے اور اگر تم سے کہا جاوے کہ تم لوٹ جاؤ تو لوٹ جاؤ یہ تمہارے لئے پاکیزگی کی بات ہے اور اللہ تعالیٰ ان چیزوں کو جاننے والا ہے جو تم کرتے ہو تم پر کوئی حرج نہیں اس بات میں کہ غیر آباد مکانوں میں داخل ہو جس میں تمہارا سامان ہے اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے اس چیز کو جو تم ظاہری طور پر کرتے ہو اور جو چھپا کر کرتے ہو اور سعید بن ابی الحسن نے حسن سے کہا کہ عجم کی عورتیں اپنے سینے اور سروں کو کھلا رکھتی ہیں تو انہوں نے کہا کہ اپنی نگاہ پھیر لو اللہ بزرگ و برتر فرماتا ہے کہ مومنوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں قتادہ نے کہا یہ حکم ان عورتوں کے لئے ہے جو حلال نہیں (نیز اللہ تعالیٰ کا قول کہ) اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں خائنۃ الاعین کے معنی یہ ہیں کہ اس چیز کی طرف دیکھنا جس سے منع کیا گیا ہے اور کنواری لڑکیوں کی طرف دیکھنے کے متعلق زہری نے کہا کہ اس کی طرف نظر اٹھا کر دیکھنا درست نہیں جس کو دیکھنے کی خواہش ہوتی ہو اگرچہ وہ کمسن ہو اور عطا نے ان لونڈیوں کی طرف دیکھنے کو مکروہ سمجھا جو فروخت کے لئے مکہ کے بازاروں میں آتی تھیں مگر یہ کہ ان کی خریداری کا ارادہ ہو۔
  3. 6229اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے علاوہ کسی گھر میں داخل نہ ہو جب تک کہ تم اجازت نہ لے لو اور گھر کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو یہ تمہارے لئے بہتر ہے شاید کہ تم نصیحت پکڑو اگر تم اس مکان میں کسی کو نہ پاؤ تو داخل نہ ہو جب تک کہ تمہیں اجازت نہ دی جائے اور اگر تم سے کہا جاوے کہ تم لوٹ جاؤ تو لوٹ جاؤ یہ تمہارے لئے پاکیزگی کی بات ہے اور اللہ تعالیٰ ان چیزوں کو جاننے والا ہے جو تم کرتے ہو تم پر کوئی حرج نہیں اس بات میں کہ غیر آباد مکانوں میں داخل ہو جس میں تمہارا سامان ہے اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے اس چیز کو جو تم ظاہری طور پر کرتے ہو اور جو چھپا کر کرتے ہو اور سعید بن ابی الحسن نے حسن سے کہا کہ عجم کی عورتیں اپنے سینے اور سروں کو کھلا رکھتی ہیں تو انہوں نے کہا کہ اپنی نگاہ پھیر لو اللہ بزرگ و برتر فرماتا ہے کہ مومنوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں قتادہ نے کہا یہ حکم ان عورتوں کے لئے ہے جو حلال نہیں (نیز اللہ تعالیٰ کا قول کہ) اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں خائنۃ الاعین کے معنی یہ ہیں کہ اس چیز کی طرف دیکھنا جس سے منع کیا گیا ہے اور کنواری لڑکیوں کی طرف دیکھنے کے متعلق زہری نے کہا کہ اس کی طرف نظر اٹھا کر دیکھنا درست نہیں جس کو دیکھنے کی خواہش ہوتی ہو اگرچہ وہ کمسن ہو اور عطا نے ان لونڈیوں کی طرف دیکھنے کو مکروہ سمجھا جو فروخت کے لئے مکہ کے بازاروں میں آتی تھیں مگر یہ کہ ان کی خریداری کا ارادہ ہو۔
  4. 6230سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو اس سے بہتر طور پر جواب دو یا ویسا ہی جواب دو۔
  5. 6231کم تعداد کا زیادہ تعداد کو سلام کرنا۔
  6. 6232سوار کا پیدال چلنے والے کو سلام کرنا۔
  7. 6233پیدل چلنے والے کا بیٹھے ہوئے کو سلام کرنا۔
  8. 6234باب
  9. 6235سلام کا رائج کرنا۔
  10. 6236پہچان یا بغیر پہچان کے لوگوں کو سلام کرنے کا بیان۔
  11. 6237پہچان یا بغیر پہچان کے لوگوں کو سلام کرنے کا بیان۔
  12. 6238پردہ کی آیت کا بیان
  13. 6239پردہ کی آیت کا بیان
  14. 6240پردہ کی آیت کا بیان
  15. 6241اجازت مانگنی نظر پڑجانے کی وجہ سے (ضروری) ہے۔
  16. 6242اجازت مانگنی نظر پڑجانے کی وجہ سے (ضروری) ہے۔
  17. 6243اعضاء اور شرمگاہ کے الگ الگ زنا ہیں۔
  18. 6244سلام کرنے اور تین بار اجازت مانگنے کا بیان۔
  19. 6245سلام کرنے اور تین بار اجازت مانگنے کا بیان۔
  20. 6246جب کوئی شخص بلایا جائے اور وہ آ جائے تو کیا وہ بھی اجازت لے سعید نے قتادہ سے بواسطہ ابورافع ابوہریرہ (رض) آنحضرت ﷺ سے نقل کیا آپ نے فرمایا کہ وہی اس کی اجازت ہے۔
  21. 6247بچوں کو سلام کرنے کا بیان
  22. 6248مردوں کا عورتوں کو اور عورتوں کا مردوں کو سلام کرنے کا بیان۔
  23. 6249مردوں کا عورتوں کو اور عورتوں کا مردوں کو سلام کرنے کا بیان۔
  24. 6250جب کوئی کہے کہ کون تو اس کے جواب میں میں کہنے کا بیان۔
  25. 6251سلام کے جواب میں علیک السلام کہنے کا بیان۔ اور حضرت عائشہ نے "وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کہا۔ اور آنحضرت ﷺ نے فرمایا فرشتوں نے حضرت آدم (علیہ السلام) کو السلام علیک ورحمۃ اللہ (جواب میں) کہا۔
  26. 6252سلام کے جواب میں علیک السلام کہنے کا بیان۔ اور حضرت عائشہ نے "وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کہا۔ اور آنحضرت ﷺ نے فرمایا فرشتوں نے حضرت آدم (علیہ السلام) کو السلام علیک ورحمۃ اللہ (جواب میں) کہا۔
  27. 6253جب کوئی شخص کہے کہ فلاں تم کو سلام کہتا ہے۔
  28. 6254اس مجلس کو سلام کرنا جس میں مسلمان اور مشرک مل جل کر بیٹھے ہوئے ہوں۔
  29. 6255گناہ کے مرتکب کو سلام نہ کرنے اور اس کو جواب نہ دینے کا بیان جب تک کہ اس کے توبہ کے آثار نہ ظاہر ہوں اور گنہگار کی قبولیت توبہ کب ظاہر ہوتی ہے اور عبداللہ بن عمر (رض) نے کہا کہ شراب پینے والے کو سلام نہ کرو۔
  30. 6256ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔
  31. 6257ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔
  32. 6258ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔
  33. 6259اس خط کے دیکھنے کا بیان جس میں مسلمانوں کے مفاد کے خلاف کوئی بات لکھی ہو تاکہ اصل حال معلوم ہوجائے۔
  34. 6260اہل کتاب کی طرف کس طرح خط لکھا جائے۔
  35. 6261باب
  36. 6262نبی صلی اللہ علیہ کا فرمانا کہ اپنے سردار کے لئے کھڑے ہوجاؤ۔
  37. 6263مصافحہ کرنے کا بیان اور ابن مسعود نے بیان کیا کہ مجھے نبی ﷺ نے تشہد سکھلایا اور میرا ہاتھ آپ کے دونوں ہاتھوں کے درمیان تھا اور کعب بن مالک (رض) نے کہا کہ میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ رسول ﷺ تشریف فرما ہیں، طلحہ بن عبیداللہ میری طرف جلدی سے اٹھ کر آئے یہاں تک کہ مجھ سے مصافحہ کیا اور مجھے مبارکباد دی۔
  38. 6264مصافحہ کرنے کا بیان اور ابن مسعود نے بیان کیا کہ مجھے نبی ﷺ نے تشہد سکھلایا اور میرا ہاتھ آپ کے دونوں ہاتھوں کے درمیان تھا اور کعب بن مالک (رض) نے کہا کہ میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ رسول ﷺ تشریف فرما ہیں، طلحہ بن عبیداللہ میری طرف جلدی سے اٹھ کر آئے یہاں تک کہ مجھ سے مصافحہ کیا اور مجھے مبارکباد دی۔
  39. 6265دونوں ہاتھ پکڑنے کا بیان، اور حماد بن زید نے ابن مبارک سے دونوں ہاتھوں پر مصافحہ کیا۔
  40. 6266معانقہ کا بیان اور کسی شخص کا یہ پوچھنا کہ صبح طبیعت کیسی رہی۔
  41. 6267جواب میں لبیک و سعدیک کہنے کا بیان۔
  42. 6268جواب میں لبیک و سعدیک کہنے کا بیان۔
  43. 6269کوئی شخص کسی کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے نہ اٹھائے۔
  44. 6270جب تم سے کہا جائے کہ بیٹھنے کیلئے جگہ دے دو تو تم جگہ دے دو اللہ تعالیٰ تمہارے لئے کشادگی کرے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ الخ۔
  45. 6271اس شخص کا بیان جو اپنی مجلس سے یا گھر سے اپنے ساتھیوں کی اجازت کے بغیر کھڑا ہوجائے، یا اس لئے کھڑا ہونے کا ادراہ کرے کہ لوگ بھی کھڑے ہوجائیں۔
  46. 6272ہاتھ سے احتباء کا بیان اور اس کو قرفصاء بھی کہتے ہیں
  47. 6273اپنے ساتھیوں کے سامنے تکیہ لگا کر بیٹھے کا بیان۔ خ (رض) کا بیان ہے کہ میں نبی ﷺ کے پاس آیا، آپ (رض) چادر کا تکیہ بنائے ہوئے تھے، میں نے عرض کیا، کیا آپ اللہ سے دعا نہیں فرمائیں گے؟ (یہ سن کر) آپ بیٹھ گئے۔
  48. 6274اپنے ساتھیوں کے سامنے تکیہ لگا کر بیٹھے کا بیان۔ خ (رض) کا بیان ہے کہ میں نبی ﷺ کے پاس آیا، آپ (رض) چادر کا تکیہ بنائے ہوئے تھے، میں نے عرض کیا، کیا آپ اللہ سے دعا نہیں فرمائیں گے؟ (یہ سن کر) آپ بیٹھ گئے۔
  49. 6275کسی ضرورت کی وجہ سے یا قصداً تیز چلنے کا بیان۔
  50. 6276تخت کا بیان۔
  51. 6277کسی کو تکیہ دئیے جانے کا بیان۔
  52. 6278کسی کو تکیہ دئیے جانے کا بیان۔
  53. 6279جمعہ کے بعد قیلولہ کرنے کا بیان۔
  54. 6280مسجد میں قیلولہ کرنے کا بیان
  55. 6281کسی جماعت کے پاس ملاقات کو جانے اور وہاں قیلولہ کرنے کا بیان
  56. 6282کسی جماعت کے پاس ملاقات کو جانے اور وہاں قیلولہ کرنے کا بیان۔
  57. 6284جس طرح آسانی ہو بیٹھنے کا بیان۔
  58. 6285اس کا بیان جو لوگوں کے سامنے سرگوشی کرے اور اس کا بیان جو اپنے ساتھی کا راز کسی کو نہ بتائے، جب مر جائے تو لوگوں کو بتائے۔
  59. 6287چت لیٹنے کا بیان۔
  60. 6288دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سر گوشی نہ کریں، اور اﷲ تعالیٰ کا قول کہ ” اے ایمان والو! جب تم سرگوشی کرو، تو گناہ اور ظلم اور رسول صلی اﷲعلیہ وسلم کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو، اور اچھی بات اور تقویٰ کی سرگوشی کرو“ وعلی اﷲ فلیتوکل المومنون تک اور اﷲ تعالیٰ کا قول کہ ”اے ایمان والو! جب تم رسول صلی اﷲ علیہ وسلم سے سرگوشی کرنے لگو، تو سرگوشی سے پہلے صدقہ کرو یہی تمہارے لئے بہتر اور پاکیزہ ہے، اور اگر تم (اپنے میں) صدقہ کی طاقت نہ پاﺅ تو اﷲ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے، واﷲ خبیر بما تعملوں تک۔
  61. 6289راز کی حفاظت کرنے بیان۔
  62. 6290جب تین آدمیوں سے زیادہ ہوں تو چپکے سے بات کرنے اور سرگوشی میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  63. 6291جب تین آدمیوں سے زیادہ ہوں تو چپکے سے بات کرنے اور سرگوشی میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  64. 6292دیر تک سرگوشی کرتے رہنے کا بیان، آیت واذ ھم نجوی مصدر ہے، نا جیت سے، ان لوگوں کا وصف بیان کیا گیا اس کے معنی یہ ہیں کہ وہ لوگ سرگوشی کرتے ہیں۔
  65. 6293سوتے وقت گھر میں آگ نہ چھوڑی جائے۔
  66. 6294سوتے وقت گھر میں آگ نہ چھوڑی جائے۔
  67. 6295سوتے وقت گھر میں آگ نہ چھوڑی جائے۔
  68. 6296رات کو دروازے بند کردینے کا بیان۔
  69. 6297بڑے ہونے کے بعد ختنہ کرانے اور بغل کے بال اکھاڑنے کا بیان۔
  70. 6298بڑے ہونے کے بعد ختنہ کرانے اور بغل کے بال اکھاڑنے کا بیان۔
  71. 6299بڑے ہونے کے بعد ختنہ کرانے اور بغل کے بال اکھاڑنے کا بیان۔
  72. 6301اس امر کا بیان کہ ہر کھیل جو اللہ عبادت سے غافل کر دے باطل ہے، اور اس شخص کا بیان جو اپنے ساتھی سے کہے کہ آؤ جوا کھیلیں، اور اللہ تعالیٰ کا قول ومن الناس من یشتری لھو الحدیث لیضل عن سبیل اللہ۔
  73. 6302اس چیز کا بیان جو عمارتوں کے متعلق منقول ہے حضرت ابوہریرہ (رض) نے نبی ﷺ سے نقل کیا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ جب جانوروں کے چرانے والے عمارتوں میں فخر کرنے لگیں گے۔
  74. 6303اس چیز کا بیان جو عمارتوں () کے متعلق منقول ہے حضرت ابوہریر (رض) نے نبی ﷺ سے نقل کیا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ جب جانوروں کے چرانے والے عمارتوں میں فخر کرنے لگیں گے۔