ادب کا بیان
- 5970اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ہم نے انسان کو والدین کے متعلق نصیحت کی
- 5971حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے
- 5972والدین کی اجازت کے بغیرجہاد نہ کرے
- 5973کوئی شخص اپنے والدین کو گالی نہ دے
- 5974اسکی دعاقبول ہونے کا بیان جو اپنے والدین سے حسن سلوک کرے
- 5975والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے
- 5976والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے
- 5977والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے
- 5978مشرک باپ سے صلہ رحمی کا بیان
- 5979Hadith 5979
- 5980عورت کا اپنی ماں سے حسن سلوک کرنے کا بیان، جب کہ اس کا شوہر بھی اور لیث نے کہا مجھ سے ہشام نے بواسطہ عروہ اسماء کا قول نقل کیا ہے کہ اس زمانہ میں جب کہ قریش نے نبی ﷺ کے ساتھ معاہدہ کیا تھا میری مشرکہ ماں اپنے بیٹے کے ساتھ آئی، میں نے نبی ﷺ سے دریافت کیا اور عرض کیا کہ میری ماں آئی ہے اور وہ مشرک ہے، آپ نے فرمایا اپنی ماں سے حسن سلوک کرو
- 5981مشرک بھائی کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا بیان
- 5982صلہ رحمی کی فضیلت کا بیان
- 5984قطع رحمی کا گناہ
- 5985صلہ رحمی کی وجہ سے رزق میں کشادگی کا بیان
- 5986صلہ رحمی کی وجہ سے رزق میں کشادگی کا بیان
- 5987جو شخص صلہ رحمی کرتا ہے اللہ اسے ملاتا ہے
- 5988جو شخص صلہ رحمی کرتا ہے اللہ اسے ملاتا ہے
- 5989جو شخص صلہ رحمی کرتا ہے اللہ اسے ملاتا ہے
- 5990رشتہ داری تھوڑی سی تری سے بھی تر ہوجاتی ہے
- 5991بدلہ دینے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہے
- 5992اس شخص کا بیان جو حالت شرک میں صلہ رحمی کرے پھر وہ مسلمان ہوجائے
- 5993دوسرے کے بچے کو کھیلنے دینا اور اس کو بوسہ دینا یا اس سے ہنسی کرنا
- 5994بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کو بوسہ دینا اور گلے لگانا اور ثابت نے بواسطہ انس روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے صاحبزادے) ابراہیم کو بوسہ دیا اور سونگھا
- 5995بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کو بوسہ دینا اور گلے لگانا اور ثابت نے بواسطہ انس روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے صاحبزادے) ابراہیم کو بوسہ دیا اور سونگھا
- 5996بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کو بوسہ دینا اور گلے لگانا اور ثابت نے بواسطہ انس روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے صاحبزادے) ابراہیم کو بوسہ دیا اور سونگھا
- 5997بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کو بوسہ دینا اور گلے لگانا اور ثابت نے بواسطہ انس روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے صاحبزادے) ابراہیم کو بوسہ دیا اور سونگھا
- 5998بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کو بوسہ دینا اور گلے لگانا اور ثابت نے بواسطہ انس روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے صاحبزادے) ابراہیم کو بوسہ دیا اور سونگھا
- 5999بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کو بوسہ دینا اور گلے لگانا اور ثابت نے بواسطہ انس روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے صاحبزادے) ابراہیم کو بوسہ دیا اور سونگھا
- 6000اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے کئے ہیں
- 6001اولاد کو اس ڈر سے قتل کرنا کہ وہ اس کے ساتھ کھائے گی
- 6002بچے کو گود میں رکھنے کا بیان
- 6003بچے کو ران پر رکھنے کا بیان
- 6004اچھی خدمت کرنا جزو ایمان ہے
- 6005یتیم کی پرورش کرنے والے کی فضیلت کا بیان
- 6006بیواؤں کے لئے محنت کرنے والے کا بیان
- 6007مسکین کے لئے محنت کرنے والے کا بیان
- 6008آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
- 6009آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
- 6010آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
- 6011آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
- 6012آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
- 6013آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
- 6014پڑوسی کے حق میں وصی کرنے والوں کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کی عبادت کرو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ اور والدین کے ساتھ احسان کرنا مختالا فخورا تک
- 6015پڑوسی کے حق میں وصی کرنے والوں کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کی عبادت کرو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ اور والدین کے ساتھ احسان کرنا مختالا فخورا تک
- 6016اس شخص کا گناہ جس کا پڑوسی اس کی تکلیف سے بے خوف نہ ہو، یوبقھن کے معنی ہیں ان کو ہلاک کردے، موبقا کے معنی ہلاکت کی جگہ کے ہیں
- 6017کوئی عورت اپنی پڑوسن کو حقیر نہ سمجھے
- 6018جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے تو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے
- 6019جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے تو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے
- 6020ہمسایہ کا حق دروازے کے قرب کے لحاظ سے ہے
- 6021ہرنیکی صدقہ ہے
- 6022ہرنیکی صدقہ ہے
- 6023اچھی گفتگو کرنے کا بیان اور حضرت ابوہریرہ (رض) نے نبی ﷺ سے روایت کیا کہ اچھی گفتگو صدقہ ہے
- 6024ہر امر میں نرمی برتنے کا بیان
- 6025ہر امر میں نرمی برتنے کا بیان
- 6026ایمان داروں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا
- 6028اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس شخص نے اچھی سفارش کی تو اس میں سے ایک حصہ اور جس نے بری سفارش کی تو اس کو اس میں سے ایک حصہ ملے گا اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر محافظ ہے، کفل بمعنی حصہ سے اور ابوموسی نے کہا کہ کفلین کے معنی حبشی زبان میں دہرے اجر کے ہیں
- 6029نبی ﷺ کو نہ تو فحش گوئی کی عادت تھی اور نہ قصداً فحش گوئی کرتے تھے
- 6030نبی ﷺ کو نہ تو فحش گوئی کی عادت تھی اور نہ قصداً فحش گوئی کرتے تھے
- 6031نبی ﷺ کو نہ تو فحش گوئی کی عادت تھی اور نہ قصداً فحش گوئی کرتے تھے
- 6032نبی ﷺ کو نہ تو فحش گوئی کی عادت تھی اور نہ قصداً فحش گوئی کرتے تھے
- 6033حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں معمول سے زیادہ سخی ہوجاتے، حضرت ابوذر کا بیان ہے کہ جب ان کو نبی ﷺ کے مبعوث ہونے کی خبر ملی تو اپنے بھائی سے کہا کہ اس وادی میں جاؤ اور آپ کی باتیں سنو، جب وہ لوٹا تو اس نے بیان کیا کہ میں نے آپ کو اچھے اخلاق کا حکم دیتے ہوئے دیکھا
- 6034حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں معمول سے زیادہ سخی ہوجاتے، حضرت ابوذر کا بیان ہے کہ جب ان کو نبی ﷺ کے مبعوث ہونے کی خبر ملی تو اپنے بھائی سے کہا کہ اس وادی میں جاؤ اور آپ کی باتیں سنو، جب وہ لوٹا تو اس نے بیان کیا کہ میں نے آپ کو اچھے اخلاق کا حکم دیتے ہوئے دیکھا
- 6035حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں معمول سے زیادہ سخی ہوجاتے، حضرت ابوذر کا بیان ہے کہ جب ان کو نبی ﷺ کے مبعوث ہونے کی خبر ملی تو اپنے بھائی سے کہا کہ اس وادی میں جاؤ اور آپ کی باتیں سنو، جب وہ لوٹا تو اس نے بیان کیا کہ میں نے آپ کو اچھے اخلاق کا حکم دیتے ہوئے دیکھا
- 6036حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں معمول سے زیادہ سخی ہوجاتے، حضرت ابوذر کا بیان ہے کہ جب ان کو نبی ﷺ کے مبعوث ہونے کی خبر ملی تو اپنے بھائی سے کہا کہ اس وادی میں جاؤ اور آپ کی باتیں سنو، جب وہ لوٹا تو اس نے بیان کیا کہ میں نے آپ کو اچھے اخلاق کا حکم دیتے ہوئے دیکھا
- 6037حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں معمول سے زیادہ سخی ہوجاتے، حضرت ابوذر کا بیان ہے کہ جب ان کو نبی ﷺ کے مبعوث ہونے کی خبر ملی تو اپنے بھائی سے کہا کہ اس وادی میں جاؤ اور آپ کی باتیں سنو، جب وہ لوٹا تو اس نے بیان کیا کہ میں نے آپ کو اچھے اخلاق کا حکم دیتے ہوئے دیکھا
- 6038حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں معمول سے زیادہ سخی ہوجاتے، حضرت ابوذر کا بیان ہے کہ جب ان کو نبی ﷺ کے مبعوث ہونے کی خبر ملی تو اپنے بھائی سے کہا کہ اس وادی میں جاؤ اور آپ کی باتیں سنو، جب وہ لوٹا تو اس نے بیان کیا کہ میں نے آپ کو اچھے اخلاق کا حکم دیتے ہوئے دیکھا
- 6039آدمی اپنے گھر میں کس طرح رہے
- 6040محبت اللہ کی طرف سے ہے
- 6041خدا کے لئے محبت کرنے کا بیان
- 6042اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے ایمان والو ! کوئی جماعت کی دوسری جماعت سے مذاق نہ کرے شاید کہ وہ ان سے بہتر ہوں، فاولئک ھم الظالمون تک
- 6043اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے ایمان والو ! کوئی جماعت کی دوسری جماعت سے مذاق نہ کرے شاید کہ وہ ان سے بہتر ہوں، فاولئک ھم الظالمون تک
- 6044گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6045گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6046گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6047گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6048گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6049گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6050گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
- 6051لوگوں کا ذکر کس طرح جائز ہے مثلا کسی کو لمبا یا ٹھگنا کہنا اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ ذوالیدین (لمبے ہاتھوں والا) کیا کہتا ہے اور ایسی باتیں کہنا جس سے اس کی برائی مقصود نہ ہو
- 6052غیبت کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم میں سے بعض بعض کی غیبت نہ کرے کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے تم اس کو برا سمجھو گے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو، بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
- 6053آپ ﷺ کا فرمان کہ انصار کے گھروں میں سب سے بہتر ( کون ہے)
- 6054فساد پھیلانے والوں اور اہل شک کی غیبت جائز ہے۔
- 6055چغلخوری گناہ کبیرہ ہے
- 6056چغلخوری کی کراہت کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول ھمازمشاء بنمیم اور ویل لکل ھمزہ لمزہ) یھمز اور ویلمز کے معنی ہیں کسی کو عیب لگانا
- 6057اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ جھوٹی بات کہنے سے پرہیز کرو
- 6058دوغلے کے متعلق جو کہا گیاہے
- 6059اپنے ساتھی سے بیان کرنا کہ اس کے متعلق کیا کہا جاتا ہے
- 6060کس قسم کی تعریف مکروہ ہے
- 6061کس قسم کی تعریف مکروہ ہے
- 6062اپنے بھائی کی ایسی تعریف کرنا جس کے متعلق (یقین کے ساتھ) معلوم ہوا اور سعد نے بیان کیا کہ میں نے نبی ﷺ کو سوائے عبداللہ بن سلام کے زمین پر کسی چلنے والے کے متعلق فرماتے ہوئے فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اہل جنت میں سے ہیں
- 6063اللہ تعالیٰ کا قول کہ بے شک اللہ عدل واحسان کا اور قرابت والوں کو دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی اور بری باتوں اور سرکشی سے منع فرماتا ہے تمہیں نصیحت کرتا ہے شاید کہ تم نصیحت پکڑو اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ تمہاری سرکشی کا وبال تم ہی پر آئے گا، پھر اس پر ظلم کیا گیا تو اللہ اس کی مدد کرے گا، اور مسلمان یا کافر کی برائی مشہور نہ کرنے کا بیان
- 6064حسد اور غیبت کرنے کی ممانعت کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اور حسد کرنے والے کی برائی سے ( پناہ مانگتا ہوں) جب کہ وہ حسد کرے
- 6065حسد اور غیبت کرنے کی ممانعت کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اور حسد کرنے والے کی برائی سے ( پناہ مانگتا ہوں) جب کہ وہ حسد کرے
- 6066اے ایمان والو! زیادہ بدگمانی سے بچو اس لئے کہ بغض بد گمانی ہے اور نہ کسی کے عیوب کی جستجو میں رہو
- 6067کس طرح گمان کیا جا سکتا ہے
- 6069مومن کا اپنے گناہ پر پردہ ڈالنا
- 6070مومن کا اپنے گناہ پر پردہ ڈالنا
- 6071تکبر کا بیان اور مجاہد نے کہا کہ ثانی عطفہ سے مراد اپنے دل میں اپنے کو بڑا سمجھنے والا ہے۔ عطف سے مراد گردن ہے
- 6073ترک ملاقات کا بیان اور رسول اللہ ﷺ کا فرمانا کہ کسی شخص کے لئے جائز نہیں ہے کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک ملاقات کرے۔
- 6075Hadith 6075
- 6076ترک ملاقات کا بیان اور رسول اللہ ﷺ کا فرمانا کہ کسی شخص کے لئے جائز نہیں ہے کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک ملاقات کرے۔
- 6077ترک ملاقات کا بیان اور رسول اللہ ﷺ کا فرمانا کہ کسی شخص کے لئے جائز نہیں ہے کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک ملاقات کرے۔
- 6078نافرمانی کرنے والے سے ترک ملاقات کا جائز ہونا اور کعب نے بیان کیا کہ جب وہ نبی ﷺ سے پیچھے رہ گئے اور نبی ﷺ نے مسلمانوں کو ہم سے گفتگو کرنے سے منع فرمایا اور پچاس راتوں کا تذکرہ کیا
- 6079کیا اپنے دوست کی ملاقات کے لئے روزانہ یا صبح و شام کے وقت جایا جائے
- 6080ملاقات اور اس شخص کا بیان، جو کسی جماعت کی ملاقات کو جائے اور وہاں کھانا کھائے اور سلمان نبی ﷺ کے زمانہ میں ابودرادء کی ملاقات کو گئے تو ان کے ہاں کھانا کھایا
- 6081وفد سے ملنے کے لئے زینت کرنے کا بیان
- 6082بھائی چارہ کرنے اور قسم کھانے کا بیان اور ابوجحیفہ کا بیان ہے کہ آپ ﷺ نے سلمان اور ابودرداء کے درمیان بھائی چارہ کرادیا تھا اور عبدالرحمن بن عوف نے بیان کیا کہ ہم لوگ جب مدینہ آئے تو نبی ﷺ نے میرے اور سعد بن ربیع کے درمیان بھائی چارہ قائم کردیا
- 6083بھائی چارہ کرنے اور قسم کھانے کا بیان اور ابوجحیفہ کا بیان ہے کہ آپ ﷺ نے سلمان اور ابودرداء کے درمیان بھائی چارہ کرادیا تھا اور عبدالرحمن بن عوف نے بیان کیا کہ ہم لوگ جب مدینہ آئے تو نبی ﷺ نے میرے اور سعد بن ربیع کے درمیان بھائی چارہ قائم کردیا
- 6084مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6085مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6086مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6087مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6088مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6089مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6091مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6092مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6093مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
- 6094اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور صادقین کے ساتھ ہوجاؤ اور جھوٹ کی ممانعت کا بیان
- 6095اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور صادقین کے ساتھ ہوجاؤ اور جھوٹ کی ممانعت کا بیان
- 6096اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور صادقین کے ساتھ ہوجاؤ اور جھوٹ کی ممانعت کا بیان
- 6097اچھے طریقوں کا بیان
- 6098اچھے طریقوں کا بیان
- 6099تکلیف پر صبر کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیر حساب ملے گا
- 6100تکلیف پر صبر کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیر حساب ملے گا
- 6101اس شخص کا بیان جو عتاب کہ وجہ سے لوگوں کی طرف متوجہ ہو
- 6102اس شخص کا بیان جو عتاب کہ وجہ سے لوگوں کی طرف متوجہ ہو
- 6103جو شخص اپنے بھائی کو بغیر تاویل کے کافر کہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسے اس نے کہا
- 6104جو شخص اپنے بھائی کو بغیر تاویل کے کافر کہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسے اس نے کہا
- 6105جو شخص اپنے بھائی کو بغیر تاویل کے کافر کہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسے اس نے کہا
- 6106ان لوگوں کی دلیل جو جہالت یا تاویل کی بناء پر کسی کافر کہنے والے کو کافر نہیں کہتے، حضرت عمر (رض) نے حاطب کے متعلق فرمایا کہ وہ منافق ہے تو نبی ﷺ نے فرمایا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ اللہ اہل بدر کے متعلق واقف تھا، چنانچہ ان کے متعلق اللہ نے فرمایا کہ میں نے تم کو بخش دیا
- 6107ان لوگوں کی دلیل جو جہالت یا تاویل کی بناء پر کسی کافر کہنے والے کو کافر نہیں کہتے، حضرت عمر (رض) نے حاطب کے متعلق فرمایا کہ وہ منافق ہے تو نبی ﷺ نے فرمایا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ اللہ اہل بدر کے متعلق واقف تھا، چنانچہ ان کے متعلق اللہ نے فرمایا کہ میں نے تم کو بخش دیا
- 6108ان لوگوں کی دلیل جو جہالت یا تاویل کی بناء پر کسی کافر کہنے والے کو کافر نہیں کہتے، حضرت عمر (رض) نے حاطب کے متعلق فرمایا کہ وہ منافق ہے تو نبی ﷺ نے فرمایا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ اللہ اہل بدر کے متعلق واقف تھا، چنانچہ ان کے متعلق اللہ نے فرمایا کہ میں نے تم کو بخش دیا
- 6109اللہ تعالیٰ کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو
- 6110اللہ تعالیٰ کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو
- 6111اللہ تعالیٰ کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو
- 6112اللہ تعالیٰ کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو
- 6113اللہ تعالیٰ کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو
- 6114غصے سے پرہیز کرنے کا بیان، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو لوگ بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب وہ غصہ ہوتے ہیں تو بخش دیتے ہیں، جو لوگ خوشحالی اور مصیبت میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ کو ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں سے درگذر کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
- 6115غصے سے پرہیز کرنے کا بیان، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو لوگ بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب وہ غصہ ہوتے ہیں تو بخش دیتے ہیں، جو لوگ خوشحالی اور مصیبت میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ کو ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں سے درگذر کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
- 6116غصے سے پرہیز کرنے کا بیان، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو لوگ بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب وہ غصہ ہوتے ہیں تو بخش دیتے ہیں، جو لوگ خوشحالی اور مصیبت میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ کو ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں سے درگذر کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
- 6117حیا کا بیان
- 6118حیا کا بیان
- 6119حیا کا بیان
- 6120جب تو حیا نہ کرے تو جو چاہے کر
- 6121دین کی بات سمجھنے کے لئے حق بات سے حیا نہ کی جائے
- 6122دین کی بات سمجھنے کے لئے حق بات سے حیا نہ کی جائے
- 6123دین کی بات سمجھنے کے لئے حق بات سے حیا نہ کی جائے
- 6124Hadith 6124
- 6125آنحضرت ﷺ کا فرمانا کہ آسانی کرو سختی نہ کرو اور آپ ﷺ لوگوں کے ساتھ تخفیف اور آسانی برتنے کو پسند فرماتے تھے۔
- 6126آنحضرت ﷺ کا فرمانا کہ آسانی کرو سختی نہ کرو اور آپ ﷺ لوگوں کے ساتھ تخفیف اور آسانی برتنے کو پسند فرماتے تھے۔
- 6127آنحضرت ﷺ کا فرمانا کہ آسانی کرو سختی نہ کرو اور آپ ﷺ لوگوں کے ساتھ تخفیف اور آسانی برتنے کو پسند فرماتے تھے۔
- 6128آنحضرت ﷺ کا فرمانا کہ آسانی کرو سختی نہ کرو اور آپ ﷺ لوگوں کے ساتھ تخفیف اور آسانی برتنے کو پسند فرماتے تھے۔
- 6129لوگوں کے ساتھ اچھی طرح پیش آنے اور گھر والوں کے ساتھ مذاق کرنے کا بیان اور ابن مسعود (رض) کا قول ہے کہ لوگوں کے ساتھ اس طرح میل جول رکھو کہ تمہارا دین مجروح نہ ہونے پائے۔
- 6130لوگوں کے ساتھ اچھی طرح پیش آنے اور گھر والوں کے ساتھ مذاق کرنے کا بیان اور ابن مسعود (رض) کا قول ہے کہ لوگوں کے ساتھ اس طرح میل جول رکھو کہ تمہارا دین مجروح نہ ہونے پائے۔
- 6131لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان اور ابوالدرداء سے منقول ہے کہ ہم لوگ بعض لوگوں سے اچھی طرح پیش آتے تھے لیکن ہمارے دل ان پر لعنت کرتے تھے۔
- 6132لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان اور ابوالدرداء سے منقول ہے کہ ہم لوگ بعض لوگوں سے اچھی طرح پیش آتے تھے لیکن ہمارے دل ان پر لعنت کرتے تھے۔
- 6133مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈنگ نہیں کھاتا اور معاویہ (رض) نے کہا کہ حکیم تجربہ والا ہی ہوتا ہے۔
- 6134مہمان کے حق کا بیان
- 6135مہمان کی عزت کرنے اور خود اس کی خدمت کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ ابراہیم کے معزز مہمان
- 6136مہمان کی عزت کرنے اور خود اس کی خدمت کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ ابراہیم کے معزز مہمان
- 6137مہمان کی عزت کرنے اور خود اس کی خدمت کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ ابراہیم کے معزز مہمان
- 6138مہمان کی عزت کرنے اور خود اس کی خدمت کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ ابراہیم کے معزز مہمان
- 6139مہمان کے لئے کھانا تیار کرنے، اور تکلف کرنے کا بیان۔
- 6140مہمان کے پاس غصہ کرنے اور گھبرانے کی کرامت کا بیان۔
- 6141مہمان کا صاحب خانہ سے یہ کہنا جب تک تم نہ کھاؤ گے میں نہ کھاؤں گا۔ اس میں ابوجحیفہ کی حدیث نبی ﷺ سے مروی ہے۔
- 6142بڑوں کی عزت کرنے اور اس امر کا بیان کہ سوال اور گفتگو میں بڑا آدمی ابتداء کرے
- 6144بڑوں کی عزت کرنے اور اس امر کا بیان کہ سوال اور گفتگو میں بڑا آدمی ابتداء کرے
- 6145شعر اور جزا اور حدی خوانی کس طرح کی جائز ہے اور کیا مکروہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ شعراء کی اتباع بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرتے ہیں اور وہ لوگ ایسی بات کہتے ہیں جو نہیں کرتے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عمل صالح کرتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں اور ظلم کئے جانے کے بعد بدلہ لیتے ہیں اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کس کروٹ پلٹتے ہیں اور ابن عباس (رض) نے (فی کل واد یھیمون کی) تفسیر یہ بیان کی لغو خیالات میں غوطے لگاتے ہیں۔
- 6146شعر اور جزا اور حدی خوانی کس طرح کی جائز ہے اور کیا مکروہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ شعراء کی اتباع بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرتے ہیں اور وہ لوگ ایسی بات کہتے ہیں جو نہیں کرتے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عمل صالح کرتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں اور ظلم کئے جانے کے بعد بدلہ لیتے ہیں اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کس کروٹ پلٹتے ہیں اور ابن عباس (رض) نے (فی کل واد یھیمون کی) تفسیر یہ بیان کی لغو خیالات میں غوطے لگاتے ہیں۔
- 6147شعر و رجز اور حدی خوانی کس طرح کی جائز ہے اور کیا مکروہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ شعراء کی اتباع بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرتے ہیں اور وہ لوگ ایسی بات کہتے ہیں جو نہیں کرتے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عمل صالح کرتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں اور ظلم کئے جانے کے بعد بدلہ لیتے ہیں اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کس کروٹ پلٹتے ہیں اور ابن عباس (رض) نے (فی کل واد یھیمون کی) تفسیر یہ بیان کی لغو خیالات میں غوطے لگاتے ہیں۔
- 6148شعر و رجز اور حدی خوانی کس طرح کی جائز ہے اور کیا مکروہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ شعراء کی اتباع بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرتے ہیں اور وہ لوگ ایسی بات کہتے ہیں جو نہیں کرتے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عمل صالح کرتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں اور ظلم کئے جانے کے بعد بدلہ لیتے ہیں اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کس کروٹ پلٹتے ہیں اور ابن عباس (رض) نے (فی کل واد یھیمون) کی تفسیر یہ بیان کی لغو خیالات میں غوطے لگاتے ہیں۔
- 6149شعر اور جزا اور حدی خوانی کس طرح کی جائز ہے اور کیا مکروہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ شعراء کی اتباع بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرتے ہیں اور وہ لوگ ایسی بات کہتے ہیں جو نہیں کرتے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عمل صالح کرتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں اور ظلم کئے جانے کے بعد بدلہ لیتے ہیں اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کس کروٹ پلٹتے ہیں اور ابن عباس (رض) نے (فی کل واد یھیمون کی) تفسیر یہ بیان کی لغو خیالات میں غوطے لگاتے ہیں۔
- 6150مشرکین کی ہجو کرنے کا بیان۔
- 6151مشرکین کی ہجو کرنے کا بیان۔
- 6152مشرکین کی ہجو کرنے کا بیان۔
- 6153مشرکین کی ہجو کرنے کا بیان۔
- 6154یہ مکروہ ہے کہ کسی شخص پر شعر اس طرح غالب آ جائے کہ اللہ تعالیٰ کے ذکر اور علم اور قرآن سے اس کو روک دے۔
- 6155یہ مکروہ ہے کہ کسی شخص پر شعر اس طرح غالب آ جائے کہ اللہ تعالیٰ کے ذکر اور علم اور قرآن سے اس کو روک دے۔
- 6156نبی ﷺ کا تربت یمینک (تیرا دایاں) ہاتھ خاک آلود ہو) اور عقری حلقتی (مونڈی کاٹی) فرمانا۔
- 6157نبی ﷺ کا تربت یمینک (تیرا دایاں) ہاتھ خاک آلود ہو) اور عقری حلقتی (مونڈی کاٹی) فرمانا۔
- 6158لفظ زعموا کے استعمال کا بیان۔
- 6159کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6160کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6161کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6162کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6163کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6164کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6165کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6166کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6167کسی شخص کا (کسی کو) ویلک کہنا۔
- 6168اللہ بزرگ و برتر کی محبت کی نشانی کا بیان اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تعالیٰ تمہیں محبوب رکھے گا۔
- 6169اللہ بزرگ و برتر کی محبت کی نشانی کا بیان اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تعالیٰ تمہیں محبوب رکھے گا۔
- 6170اللہ بزرگ و برتر کی محبت کی نشانی کا بیان اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تعالیٰ تمہیں محبوب رکھے گا۔
- 6171اللہ بزرگ و برتر کی محبت کی نشانی کا بیان اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تعالیٰ تمہیں محبوب رکھے گا۔
- 6172کسی شخص کا کسی کو کہنا کہ دور ہوجا۔
- 6173کسی شخص کا کسی کو کہنا کہ دور ہوجا۔
- 6175Hadith 6175
- 6176کسی کو مرحبا کہنے کا بیان اور حضرت عائشہ (رض) کا بیان ہے کہ نبی ﷺ نے فاطمہ (رض) سے فرمایا مرحباً اے میری بیٹی اور ام ہانی کا بیان ہے کہ میں آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی تو آپ نے فرمایا مرحباً اے ام ہانی۔
- 6177لوگ اپنے باپوں کے نام سے پکارے جائیں گے۔
- 6178لوگ اپنے باپوں کے نام سے پکارے جائیں گے۔
- 6179کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میرا نفس (مزاج) خبیث ہوا۔
- 6180کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میرا نفس (مزاج) خبیث ہوا۔
- 6181زمانے کو برا بھلا نہ کہو۔
- 6182زمانے کو برا بھلا نہ کہو۔
- 6183نبی ﷺ کا فرمانا کہ کرم مومن کا دل ہے اور فرمایا مفلس وہ ہے جو قیامت کے (اعمال کے اعتبار سے) مفلس ہو نیز آپ ﷺ کا فرمانا کہ کشتی میں بچھاڑنا دراصل یہ ہے کہ بوقت غضب اپنے نفس کو قابو میں رکھے نیز آپ کا فرمانا کہ ملک اللہ ہی کا ہے اور آپ نے اس طرح بیان کیا کہ وہی آخری بادشاہ ہے پھر بادشاہوں کا بھی ذکر کیا اور فرمایا کہ بادشاہ جب کسی آبادی میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تاخت و تاراج کر ڈالتے ہیں۔
- 6184کسی شخص کا فداک ابی و امی کہنا اس میں زبیر کی روایت ہے۔
- 6185کسی شخص کا یہ کہنا کہ اللہ مجھ کو تم پر فدا کرے اور حضرت ابوبکر (رض) نے نبی ﷺ سے کہا کہ ہم اپنے باپوں اور ماؤں کو آپ پر فدا کریں۔
- 6186اللہ کے نزدیک محبوب ترین نام کا بیان۔
- 6187نبی ﷺ کا فرمانا کہ میرے نام پر اپنا نام رکھو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو۔ انس نے نبی ﷺ سے اس کو نقل کیا ہے۔
- 6188نبی ﷺ کا فرمانا کہ میرے نام پر اپنا نام رکھو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو۔ انس نے نبی ﷺ سے اس کو نقل کیا ہے۔
- 6189نبی ﷺ کا فرمانا کہ میرے نام پر اپنا نام رکھو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو۔ انس نے نبی ﷺ سے اس کو نقل کیا ہے۔
- 6190حزن نام رکھنے کا بیان
- 6191ایک نام بدل کر اس سے اچھا نام رکھنے کا بیان۔
- 6192ایک نام بدل کر اس سے اچھا نام رکھنے کا بیان۔
- 6193ایک نام بدل کر اس سے اچھا نام رکھنے کا بیان۔
- 6194انبیاء علیھم السلام کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
- 6195انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
- 6196انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
- 6197انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
- 6198انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
- 6199انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
- 6200کسی شخص کا بچے کا نام اپنا نام رکھنے کا بیان۔
- 6201اپنے ساتھی کو اس کے نام میں سے کوئی حرف کم کر کے پکارنے کا بیان اور ابوحازم نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا اے ابوہر۔
- 6202اپنے ساتھی کو اس کے نام میں سے کوئی حرف کم کر کے پکارنے کا بیان اور ابوحازم نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا اے ابوہر۔
- 6203بچہ کی کنیت رکھنے اور جس کے بچہ پیدا نہ ہوا ہو اس کی کنیت رکھنے کا بیان۔
- 6204ابو تراب کنیت رکھنے کا بیان اگرچہ اس کی دوسری کنیت بھی ہو۔
- 6205اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند نام کا بیان۔
- 6206اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند نام کا بیان۔
- 6207مشرک کی کنیت رکھنے کا بیان اور مسورنے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا مگر یہ کہ ابن ابی طالب چاہے ( یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
- 6208مشرک کی کنیت رکھنے کا بیان اور مسورنے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا مگر یہ کہ ابن ابی طالب چاہے ( یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
- 6209تصریح سے بات نہ کہنا جھوٹ میں داخل نہیں ہے اور اسحٰق نے کہا میں نے انس (رض) سے سنا کہ ابوطلحہ کا ایک بیٹا مر گیا ابوطلحہ (رض) نے پوچھا لڑکا کیسا ہے ؟ ام سلیم (رض) نے جواب دیا اس کی جان آرام میں ہے اور میں گمان کرتی ہوں کہ اس نے راحت پائی ابوطلحہ (رض) نے گمان کیا کہ ام سلیم ٹھیک کہتی ہے۔
- 6210تصریح سے بات نہ کہنا جھوٹ میں داخل نہیں ہے اور اسحٰق نے کہا میں نے انس (رض) سے سنا کہ ابوطلحہ کا ایک بیٹا مر گیا ابوطلحہ (رض) نے پر چھا لڑکا کیسا ہے ؟ ام سلیم (رض) نے جواب دیا اس کی جان آرام میں ہے اور میں گمان کرتی ہوں کہ اس نے راحت پائی ابوطلحہ (رض) نے گمان کیا کہ ام سلیم ٹھیک کہتی ہے۔
- 6211تصریح سے بات نہ کہنا جھوٹ میں داخل نہیں ہے اور اسحٰق نے کہا میں نے انس (رض) سے سنا کہ ابوطلحہ کا ایک بیٹا مر گیا ابوطلحہ (رض) نے پر چھا لڑکا کیسا ہے ؟ ام سلیم (رض) نے جواب دیا اس کی جان آرام میں ہے اور میں گمان کرتی ہوں کہ اس نے راحت پائی ابوطلحہ (رض) نے گمان کیا کہ ام سلیم ٹھیک کہتی ہے۔
- 6212تصریح سے بات نہ کہنا جھوٹ میں داخل نہیں ہے اور اسحٰق نے کہا میں نے انس (رض) سے سنا کہ ابوطلحہ کا ایک بیٹا مر گیا ابوطلحہ (رض) نے پر چھا لڑکا کیسا ہے ؟ ام سلیم (رض) نے جواب دیا اس کی جان آرام میں ہے اور میں گمان کرتی ہوں کہ اس نے راحت پائی ابوطلحہ (رض) نے گمان کیا کہ ام سلیم ٹھیک کہتی ہے۔
- 6213کسی آدمی کا یہ کہنا کہ کیا یہ چیز نہیں ہے اور اس سے مراد یہ ہو کہ کیا یہ واقعہ نہیں ہے۔
- 6214آسمان کی طرف نگاہ اٹھانے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کیا وہ اونٹ کی طرف نہیں دیکھتے کہ کس طرح پیدا کیا گیا اور آسمان کی طرف کہ کس طرح بلند کئے گئے اور ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے عائشہ (رض) سے روایت کیا کہ نبی ﷺ نے اپنا سر آسمان کی طرف بلند کیا۔
- 6215آسمان کی طرف نگاہ اٹھانے کا باین اور اللہ تعالیٰ کا قول کیا وہ اونٹ کی طرف نہیں دیکھتے کہ کس طرح پیدا کیا گیا اور آسمان کی طرف کہ کس طرح بلند کئے گئے اور ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے عائشہ (رض) سے روایت کیا کہ نبی ﷺ نے اپنا سر آسمان کی طرف بلند کیا۔
- 6216پانی اور مٹی میں لکڑی مارنے کا بیان
- 6217اپنے ہاتھ سے زمین میں کسی چیز کو کریدنے کا بیان۔
- 6218تعجب کے وقت تکبیر اور تسبیح پڑھنے کا بیان
- 6219تعجب کے وقت تکبیر اور تسبیح پڑھنے کا بیان
- 6220کنکری پھینکنے کی ممانعت کا بیان
- 6221چھینکنے والے کا الحمد للہ کہنا۔
- 6222چھینکنے والا الحمدللہ کہے تو اس کا جواب دینا
- 6223چھینک کے اچھے ہونے اور جمائی کے برے ہونے کا بیان
- 6224جب کوئی چھینکے تو اسے کس طرح جواب دیا جائے۔
- 6225چھینکنے والے کا جواب نہ دیا جائے اگر وہ الحمد للہ نہ کہے۔
- 6226جب جمائی آئے تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لینے کا بیان۔