اذان کا بیان

  1. 603باب: اس بیان میں کہ اذان کیونکر شروع ہوئی۔
  2. 604باب: اس بیان میں کہ اذان کیونکر شروع ہوئی۔
  3. 605باب: اس بارے میں کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ دہرائے جائیں۔
  4. 606باب: اس بارے میں کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ دہرائے جائیں۔
  5. 607باب: اس بارے میں کہ سوائے «قد قامت الصلاة» کے اقامت کے کلمات ایک ایک دفعہ کہے جائیں۔
  6. 608باب: اذان دینے کی فضیلت کے بیان میں۔
  7. 609باب: اس بیان میں کہ اذان بلند آواز سے ہونی چاہیے۔
  8. 610باب: اذان کی وجہ سے خون ریزی رکنا۔
  9. 611باب: اس بارے میں کہ اذان کا جواب کس طرح دینا چاہیے۔
  10. 612باب: اس بارے میں کہ اذان کا جواب کس طرح دینا چاہیے۔
  11. 613باب: اس بارے میں کہ اذان کا جواب کس طرح دینا چاہیے۔
  12. 614باب: اذان کی دعا کے بارے میں۔
  13. 615باب: اذان کے لیے قرعہ ڈالنے کا بیان۔
  14. 616باب: اذان کے دوران بات کرنے کے بیان میں۔
  15. 617باب: اس بیان میں کہ نابینا شخص اذان دے سکتا ہے اگر اسے کوئی وقت بتانے والا آدمی موجود ہو۔
  16. 618باب: صبح ہونے کے بعد اذان دینا۔
  17. 619باب: صبح ہونے کے بعد اذان دینا۔
  18. 620باب: صبح ہونے کے بعد اذان دینا۔
  19. 621باب: صبح صادق سے پہلے اذان دینے کا بیان۔
  20. 622باب: صبح صادق سے پہلے اذان دینے کا بیان۔
  21. 623باب: صبح صادق سے پہلے اذان دینے کا بیان۔
  22. 624باب: اس بیان میں کہ اذان اور تکبیر کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
  23. 625باب: اس بیان میں کہ اذان اور تکبیر کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
  24. 626باب: اذان سن کر جو شخص (گھر میں بیٹھا) تکبیر کا انتظار کرے۔
  25. 627باب: ہر اذان اور تکبیر کے بیچ میں جو کوئی چاہے (نفل) نماز پڑھ سکتا ہے۔
  26. 628باب: جو یہ کہے کہ سفر میں ایک ہی شخص اذان دے۔
  27. 629باب: اگر کئی مسافر ہوں تو نماز کے لیے اذان دیں اور تکبیر بھی کہیں اور عرفات اور مزدلفہ میں بھی ایسا ہی کریں۔
  28. 630باب: اگر کئی مسافر ہوں تو نماز کے لیے اذان دیں اور تکبیر بھی کہیں اور عرفات اور مزدلفہ میں بھی ایسا ہی کریں۔
  29. 631باب: اگر کئی مسافر ہوں تو نماز کے لیے اذان دیں اور تکبیر بھی کہیں اور عرفات اور مزدلفہ میں بھی ایسا ہی کریں۔
  30. 632باب: اگر کئی مسافر ہوں تو نماز کے لیے اذان دیں اور تکبیر بھی کہیں اور عرفات اور مزدلفہ میں بھی ایسا ہی کریں۔
  31. 633باب: اگر کئی مسافر ہوں تو نماز کے لیے اذان دیں اور تکبیر بھی کہیں اور عرفات اور مزدلفہ میں بھی ایسا ہی کریں۔
  32. 634باب: کیا مؤذن اذان میں اپنا منہ ادھر ادھر (دائیں بائیں) پھرائے اور کیا اذان کہتے وقت ادھر ادھر دیکھ سکتا ہے؟
  33. 635باب: یوں کہنا کیسا ہے کہ نماز نے ہمیں چھوڑ دیا؟
  34. 636باب: اس بیان میں کہ نماز کا جو حصہ (جماعت کے ساتھ) پا سکو اسے پڑھ لو اور جو نہ پا سکو اسے بعد میں پورا کر لو۔
  35. 637باب: نماز کی تکبیر کے وقت جب لوگ امام کو دیکھیں تو کس وقت کھڑے ہوں۔
  36. 638باب: نماز کے لیے جلدی نہ اٹھے بلکہ اطمینان اور سکون و سہولت کے ساتھ اٹھے۔
  37. 639باب: کیا مسجد سے کسی ضرورت کی وجہ سے اذان یا اقامت کے بعد بھی کوئی شخص نکل سکتا ہے؟
  38. 640باب: اگر امام مقتدیوں سے کہے کہ تم لوگ اسی حالت میں ٹھہرے رہو تو جب تک وہ لوٹ کر آئے اس کا انتظار کریں (اور اپنی حالت پر ٹھہرے رہیں)۔
  39. 641باب: آدمی یوں کہے کہ ہم نے نماز نہیں پڑھی تو اس طرح کہنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
  40. 642باب: اگر امام کو تکبیر ہو چکنے کے بعد کوئی ضرورت پیش آئے تو کیا کرے؟
  41. 643باب: تکبیر ہو چکنے کے بعد کسی سے باتیں کرنا۔
  42. 644باب: جماعت سے نماز پڑھنا فرض ہے۔
  43. 645باب: نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
  44. 646باب: نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
  45. 647باب: نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
  46. 648باب: فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں۔
  47. 649باب: فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں۔
  48. 650باب: فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں۔
  49. 651
  50. 652باب: ظہر کی نماز کے لیے سویرے جانے کی فضیلت کا بیان۔
  51. 653باب: ظہر کی نماز کے لیے سویرے جانے کی فضیلت کا بیان۔
  52. 654باب: ظہر کی نماز کے لیے سویرے جانے کی فضیلت کا بیان۔
  53. 655باب: (جماعت کے لیے) ہر ہر قدم پر ثواب ملنے کا بیان۔
  54. 656باب: (جماعت کے لیے) ہر ہر قدم پر ثواب ملنے کا بیان۔
  55. 657باب: عشاء کی نماز باجماعت کی فضیلت کے بیان میں۔
  56. 658باب: دو یا زیادہ آدمی ہوں تو جماعت ہو سکتی ہے۔
  57. 659باب: جو شخص مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے اس کا بیان اور مساجد کی فضیلت۔
  58. 660باب: جو شخص مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے اس کا بیان اور مساجد کی فضیلت۔
  59. 661باب: جو شخص مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے اس کا بیان اور مساجد کی فضیلت۔
  60. 662باب: مسجد میں صبح اور شام آنے جانے کی فضیلت کا بیان۔
  61. 663باب: جب نماز کی تکبیر ہونے لگے تو فرض نماز کے سوا اور کوئی نماز نہیں پڑھ سکتا۔
  62. 664باب: بیمار کو کس حد تک جماعت میں آنا چاہیے۔
  63. 665باب: بیمار کو کس حد تک جماعت میں آنا چاہیے۔
  64. 666باب: بارش اور کسی عذر کی وجہ سے گھر میں نماز پڑھ لینے کی اجازت کا بیان۔
  65. 667باب: بارش اور کسی عذر کی وجہ سے گھر میں نماز پڑھ لینے کی اجازت کا بیان۔
  66. 668باب: جو لوگ (بارش یا اور کسی آفت میں) مسجد میں آ جائیں تو کیا امام ان کے ساتھ نماز پڑھ لے اور برسات میں جمعہ کے دن خطبہ پڑھے یا نہیں؟
  67. 669باب: جو لوگ (بارش یا اور کسی آفت میں) مسجد میں آ جائیں تو کیا امام ان کے ساتھ نماز پڑھ لے اور برسات میں جمعہ کے دن خطبہ پڑھے یا نہیں؟
  68. 670باب: جو لوگ (بارش یا اور کسی آفت میں) مسجد میں آ جائیں تو کیا امام ان کے ساتھ نماز پڑھ لے اور برسات میں جمعہ کے دن خطبہ پڑھے یا نہیں؟
  69. 671باب: جب کھانا حاضر ہو اور نماز کی تکبیر ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
  70. 672باب: جب کھانا حاضر ہو اور نماز کی تکبیر ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
  71. 673باب: جب کھانا حاضر ہو اور نماز کی تکبیر ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
  72. 674باب: جب کھانا حاضر ہو اور نماز کی تکبیر ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
  73. 675باب: جب امام کو نماز کے لیے بلایا جائے اور اس کے ہاتھ میں کھانے کی چیز ہو تو وہ کیا کرے؟
  74. 676باب: اس آدمی کے بارے میں جو اپنے گھر کے کام کاج میں مصروف تھا کہ تکبیر ہوئی اور نماز کے لیے نکل کھڑا ہوا۔
  75. 677باب: کوئی شخص صرف یہ بتلانے کے لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کیوں کر پڑھا کرتے تھے اور آپ کا طریقہ کیا تھا نماز پڑھائے تو کیسا ہے؟
  76. 678باب: امامت کرانے کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو علم اور (عملی طور پر بھی) فضیلت والا ہو۔
  77. 679باب: امامت کرانے کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو علم اور (عملی طور پر بھی) فضیلت والا ہو۔
  78. 680باب: امامت کرانے کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو علم اور (عملی طور پر بھی) فضیلت والا ہو۔
  79. 681باب: امامت کرانے کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو علم اور (عملی طور پر بھی) فضیلت والا ہو۔
  80. 682باب: امامت کرانے کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو علم اور (عملی طور پر بھی) فضیلت والا ہو۔
  81. 683باب: جو شخص کسی عذر کی وجہ سے صف چھوڑ کر امام کے بازو میں کھڑا ہو۔
  82. 684باب: ایک شخص نے امامت شروع کر دی پھر پہلا امام آ گیا اب پہلا شخص (مقتدیوں میں ملنے کے لیے) پیچھے سرک گیا یا نہیں سرکا، بہرحال اس کی نماز جائز ہو گی۔
  83. 685باب: اس بارے میں کہ اگر جماعت کے سب لوگ قرآت میں برابر ہوں تو امامت بڑی عمر والا کرے۔
  84. 686باب: اس بارے میں کہ جب امام کسی قوم کے ہاں گیا اور انہیں (ان کی فرمائش پر) نماز پڑھائی (تو یہ جائز ہو گا)۔
  85. 687باب: امام اس لیے مقرر کیا جاتا ہے کہ لوگ اس کی پیروی کریں۔
  86. 688باب: امام اس لیے مقرر کیا جاتا ہے کہ لوگ اس کی پیروی کریں۔
  87. 689باب: امام اس لیے مقرر کیا جاتا ہے کہ لوگ اس کی پیروی کریں۔
  88. 690باب: امام کے پیچھے مقتدی کب سجدہ کریں؟
  89. 691باب: (رکوع یا سجدہ میں) امام سے پہلے سر اٹھانے والے کا گناہ کتنا ہے؟
  90. 692باب: غلام کی اور آزاد کئے ہوئے غلام کی امامت کا بیان۔
  91. 693باب: غلام کی اور آزاد کئے ہوئے غلام کی امامت کا بیان۔
  92. 694باب: اگر امام اپنی نماز کو پورا نہ کرے اور مقتدی پورا کریں۔
  93. 695باب: باغی اور بدعتی کی امامت کا بیان۔
  94. 696باب: باغی اور بدعتی کی امامت کا بیان۔
  95. 697باب: جب صرف دو ہی نمازی ہوں تو مقتدی امام کے دائیں جانب اس کے برابر کھڑا ہو۔
  96. 698باب: اگر کوئی شخص امام کے بائیں طرف کھڑا ہو اور امام اسے پھر دائیں طرف کر لے تو دونوں میں سے کسی کی بھی نماز فاسد نہیں ہو گی۔
  97. 699باب: نماز شروع کرتے وقت امامت کی نیت نہ ہو، پھر کچھ لوگ آ جائیں اور وہ ان کی امامت کرنے لگے (تو کیا حکم ہے)۔
  98. 700باب: اگر امام لمبی سورۃ شروع کر دے اور کسی کو کام ہو وہ اکیلے نماز پڑھ کر چل دے تو یہ کیسا ہے؟
  99. 701باب: اگر امام لمبی سورۃ شروع کر دے اور کسی کو کام ہو وہ اکیلے نماز پڑھ کر چل دے تو یہ کیسا ہے؟
  100. 702باب: امام کو چاہئے کہ قیام ہلکا کرے (مختصر سورتیں پڑھے) اور رکوع اور سجود پورے پورے ادا کرے۔
  101. 703باب: جب اکیلا نماز پڑھے تو جتنی چاہے طویل کر سکتا ہے۔
  102. 704باب: اس کے بارے میں جس نے امام سے نماز کے طویل ہو جانے کی شکایت کی۔
  103. 705باب: اس کے بارے میں جس نے امام سے نماز کے طویل ہو جانے کی شکایت کی۔
  104. 706باب: نماز مختصر اور پوری پڑھنا (یعنی رکوع و سجود اچھی طرح کرنا)۔
  105. 707باب: جس نے بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا۔
  106. 708باب: جس نے بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا۔
  107. 709باب: جس نے بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا۔
  108. 710باب: جس نے بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا۔
  109. 711باب: ایک شخص نماز پڑھ کو دوسرے لوگوں کی امامت کرے۔
  110. 712باب: باب اس سے متعلق جو مقتدیوں کو امام کی تکبیر سنائے۔
  111. 713باب: ایک شخص امام کی اقتداء کرے اور لوگ اس کی اقتداء کریں (تو کیسا ہے؟)۔
  112. 714باب: اس بارے میں کہ اگر امام کو شک ہو جائے تو کیا مقتدیوں کی بات پر عمل کر سکتا ہے؟
  113. 715باب: اس بارے میں کہ اگر امام کو شک ہو جائے تو کیا مقتدیوں کی بات پر عمل کر سکتا ہے؟
  114. 716باب: جب امام نماز میں رو دے (تو کیسا ہے؟)۔
  115. 717باب: تکبیر ہوتے وقت اور تکبیر کے بعد صفوں کا برابر کرنا۔
  116. 718باب: تکبیر ہوتے وقت اور تکبیر کے بعد صفوں کا برابر کرنا۔
  117. 719باب: صفیں برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف منہ کرنا۔
  118. 720باب: صف اول (کے ثواب کے بیان)۔
  119. 721باب: صف اول (کے ثواب کے بیان)۔
  120. 722باب: صف برابر کرنا نماز کا پورا کرنا ہے۔
  121. 723باب: صف برابر کرنا نماز کا پورا کرنا ہے۔
  122. 724باب: اس بارے میں کہ صفیں پوری نہ کرنے والوں کا گناہ۔
  123. 725باب: صف میں کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہونا۔
  124. 726باب: اگر کوئی شخص امام کے بائیں طرف کھڑا ہو اور امام اپنے پیچھے سے اسے دائیں طرف کر دے تو نماز ہو جائے گی۔
  125. 727باب: اس بارے میں کہ عورت اکیلی ایک صف کا حکم رکھتی ہے۔
  126. 728باب: مسجد اور امام کی داہنی جانب کا بیان۔
  127. 729باب: جب امام اور مقتدیوں کے درمیان کوئی دیوار حائل ہو یا پردہ ہو (تو کچھ قباحت نہیں)۔
  128. 730باب: رات کی نماز۔
  129. 731باب: رات کی نماز۔
  130. 732باب: تکبیر کا واجب ہونا اور نماز کا شروع کرنا۔
  131. 733باب: تکبیر کا واجب ہونا اور نماز کا شروع کرنا۔
  132. 734باب: تکبیر کا واجب ہونا اور نماز کا شروع کرنا۔
  133. 735باب: تکبیر تحریمہ میں نماز شروع کرتے ہی برابر دونوں ہاتھوں کا (کندھوں یا کانوں تک) اٹھانا۔
  134. 736باب: رفع یدین تکبیر تحریمہ کے وقت، رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت کرنا (سنت ہے)۔
  135. 737باب: رفع یدین تکبیر تحریمہ کے وقت، رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت کرنا (سنت ہے)۔
  136. 738باب: ہاتھوں کو کہاں تک اٹھانا چاہئے۔
  137. 739باب: (چار رکعت نماز میں) قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا۔
  138. 740باب: نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا۔
  139. 741باب: نماز میں خشوع کا بیان۔
  140. 742باب: نماز میں خشوع کا بیان۔
  141. 743باب: اس بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھا جائے؟
  142. 744باب: اس بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھا جائے؟
  143. 745باب: (سورج گہن کے وقت نماز)۔
  144. 746باب: نماز میں امام کی طرف دیکھنا۔
  145. 747باب: نماز میں امام کی طرف دیکھنا۔
  146. 748باب: نماز میں امام کی طرف دیکھنا۔
  147. 749باب: نماز میں امام کی طرف دیکھنا۔
  148. 750باب: نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا کیسا ہے؟
  149. 751باب: نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟
  150. 752باب: نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟
  151. 753باب: اگر نمازی پر کوئی حادثہ ہو یا نمازی کوئی بری چیز دیکھے یا قبلہ کی دیوار پر تھوک دیکھے (تو التفات میں کوئی قباحت نہیں)۔
  152. 754باب: اگر نمازی پر کوئی حادثہ ہو یا نمازی کوئی بری چیز دیکھے یا قبلہ کی دیوار پر تھوک دیکھے (تو التفات میں کوئی قباحت نہیں)۔
  153. 755باب: امام اور مقتدی کے لیے قرآت کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں۔
  154. 756باب: امام اور مقتدی کے لیے قرآت کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں۔
  155. 757باب: امام اور مقتدی کے لیے قرآت کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں۔
  156. 758باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان۔
  157. 759باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان۔
  158. 760باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان۔
  159. 761باب: نماز عصر میں قرآت کا بیان۔
  160. 762باب: نماز عصر میں قرآت کا بیان۔
  161. 763باب: نماز مغرب میں قرآت کا بیان۔
  162. 764باب: نماز مغرب میں قرآت کا بیان۔
  163. 765باب: نماز مغرب میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا (چاہیے)۔
  164. 766باب: نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا۔
  165. 767باب: نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا۔
  166. 768باب: نماز عشاء میں سجدہ کی سورۃ پڑھنا۔
  167. 769باب: نماز عشاء میں قرآت کا بیان۔
  168. 770باب: عشاء کی پہلی دو رکعات لمبی اور آخری دو رکعات مختصر کرنی چاہئیں۔
  169. 771باب: نماز فجر میں قرآن شریف پڑھنا۔
  170. 772باب: نماز فجر میں قرآن شریف پڑھنا۔
  171. 773باب: فجر کی نماز میں بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا۔
  172. 774باب: فجر کی نماز میں بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا۔
  173. 775باب: ایک رکعت میں دو سورتیں ایک ساتھ پڑھنا۔
  174. 776باب: پچھلی دو رکعات میں صرف سورۃ فاتحہ پڑھنا۔
  175. 777باب: جس نے ظہر اور عصر میں آہستہ سے قرآت کی۔
  176. 778باب: اگر امام سری نماز میں کوئی آیت پکار کر پڑھ دے کہ مقتدی سن لیں، تو کوئی قباحت نہیں۔
  177. 779باب: پہلی رکعت (میں قرآت) طویل ہونی چاہئے۔
  178. 780باب: (جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا۔
  179. 781باب: آمین کہنے کی فضیلت۔
  180. 782باب: مقتدی کا آمین بلند آواز سے کہنا۔
  181. 783باب: جب صف تک پہنچنے سے پہلے ہی کسی نے رکوع کر لیا (تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟)۔
  182. 784باب: رکوع کرنے کے وقت بھی تکبیر کہنا۔
  183. 785باب: رکوع کرنے کے وقت بھی تکبیر کہنا۔
  184. 786باب: سجدے کے وقت بھی پورے طور پر تکبیر کہنا۔
  185. 787باب: سجدے کے وقت بھی پورے طور پر تکبیر کہنا۔
  186. 788باب: جب سجدہ کر کے کھڑا ہو تو تکبیر کہے۔
  187. 789باب: جب سجدہ کر کے کھڑا ہو تو تکبیر کہے۔
  188. 790باب: اس بارے میں کہ رکوع میں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا۔
  189. 791Hadith 791
  190. 792باب: رکوع پوری طرح کرنے کی اور اس پر اعتدال و طمانیت کی حد۔
  191. 793باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کو نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دینا جس نے رکوع پوری طرح نہیں کیا تھا۔
  192. 794باب: رکوع میں دعا کا بیان۔
  193. 795باب: امام اور مقتدی رکوع سے سر اٹھانے پر کیا کہیں؟
  194. 796باب: «اللهم ربنا لك الحمد» پڑھنے کی فضیلت۔
  195. 797Hadith 797
  196. 798Hadith 798
  197. 799Hadith 799
  198. 800باب: رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اطمینان سے سیدھا کھڑا ہونا۔
  199. 801باب: رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اطمینان سے سیدھا کھڑا ہونا۔
  200. 802باب: رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اطمینان سے سیدھا کھڑا ہونا۔
  201. 803باب: سجدہ کے لیے اللہ اکبر کہتا ہوا جھکے۔
  202. 804باب: سجدہ کے لیے اللہ اکبر کہتا ہوا جھکے۔
  203. 805باب: سجدہ کے لیے اللہ اکبر کہتا ہوا جھکے۔
  204. 806باب: سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
  205. 807باب: سجدے میں دونوں بازو کھلے اور پیٹ رانوں سے الگ رکھے۔
  206. 808باب: جب سجدہ پوری طرح نہ کرے (تو کیسا گناہ ہے؟)۔
  207. 809باب: سات ہڈیوں پر سجدے کرنا۔
  208. 810باب: سات ہڈیوں پر سجدے کرنا۔
  209. 811باب: سات ہڈیوں پر سجدے کرنا۔
  210. 812باب: سجدہ میں ناک بھی زمین سے لگانا۔
  211. 813باب: سجدہ کرتے ہوئے کیچڑ میں بھی ناک زمین پر لگانا۔
  212. 814باب: (نماز میں) کپڑوں میں گرہ لگانا اور باندھنا کیسا ہے اور جو شخص شرمگاہ کے کھل جانے کے خوف سے کپڑے کو جسم سے لپیٹ لے تو کیا حکم ہے؟
  213. 815باب: اس بارے میں کہ نمازی (سجدے میں) بالوں کو نہ سمیٹے۔
  214. 816باب: اس بیان میں کہ نماز میں کپڑا نہ سمیٹنا چاہیے۔
  215. 817باب: سجدہ میں تسبیح اور دعا کا بیان۔
  216. 818باب: دونوں سجدوں کے بیچ میں ٹھہرنا۔
  217. 819باب: دونوں سجدوں کے بیچ میں ٹھہرنا۔
  218. 820باب: دونوں سجدوں کے بیچ میں ٹھہرنا۔
  219. 821باب: دونوں سجدوں کے بیچ میں ٹھہرنا۔
  220. 822باب: اس بارے میں کہ نمازی سجدہ میں اپنے دونوں بازوؤں کو (جانور کی طرح) زمین پر نہ بچھائے۔
  221. 823باب: اس شخص کے بارے میں جو شخص نماز کی طاق رکعت (پہلی اور تیسری) میں تھوڑی دیر بیٹھے اور پھر اٹھ جائے۔
  222. 824باب: اس بارے میں کہ رکعت سے اٹھتے وقت زمین کا کس طرح سہارا لے۔
  223. 825باب: جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے تو تکبیر کہے۔
  224. 826باب: جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے تو تکبیر کہے۔
  225. 827باب: تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ۔
  226. 828باب: تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ۔
  227. 829باب: اس شخص کی دلیل جو پہلے تشہد کو (چار رکعت یا تین رکعت نماز میں) واجب نہیں جانتا (یعنی فرض) کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے اور بیٹھے نہیں۔
  228. 830باب: پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنا۔
  229. 831باب: آخری قعدہ میں تشہد پڑھنا۔
  230. 832باب: (تشہد کے بعد) سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں۔
  231. 833باب: (تشہد کے بعد) سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں۔
  232. 834باب: (تشہد کے بعد) سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں۔
  233. 835باب: تشہد کے بعد جو دعا اختیار کی جاتی ہے اس کا بیان اور یہ بیان کہ اس دعا کا پڑھنا کچھ واجب نہیں ہے۔
  234. 836باب: اگر نماز میں پیشانی یا ناک سے مٹی لگ جائے تو نہ پونچھے جب تک نماز سے فارغ نہ ہو۔
  235. 837باب: سلام پھیرنے کا بیان۔
  236. 838باب: اس بارے میں کہ امام کے سلام پھیرتے ہی مقتدی کو بھی سلام پھیرنا چاہیے۔
  237. 839باب: اس بارے میں کہ امام کو سلام کرنے کی ضرورت نہیں، صرف نماز کے دو سلام کافی ہیں۔
  238. 840
  239. 841باب: اس بارے میں کہ امام کو سلام کرنے کی ضرورت نہیں، صرف نماز کے دو سلام کافی ہیں۔
  240. 842باب: نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا۔
  241. 843باب: نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا۔
  242. 844باب: نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا۔
  243. 845باب: امام جب سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کرے۔
  244. 846باب: امام جب سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کرے۔
  245. 847باب: امام جب سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کرے۔
  246. 848باب: سلام کے بعد امام اسی جگہ ٹھہر کر (نفل وغیرہ) پڑھ سکتا ہے۔
  247. 849باب: سلام کے بعد امام اسی جگہ ٹھہر کر (نفل وغیرہ) پڑھ سکتا ہے۔
  248. 850باب: سلام کے بعد امام اسی جگہ ٹھہر کر (نفل وغیرہ) پڑھ سکتا ہے۔
  249. 851باب: اگر امام لوگوں کو نماز پڑھا کر کسی کام کا خیال کرے اور ٹھہرے نہیں بلکہ لوگوں کی گردنیں پھلانگتا چلا جائے تو کیا ہے۔
  250. 852باب: نماز پڑھ کر دائیں یا بائیں دونوں طرف پھر بیٹھنا یا لوٹنا درست ہے۔
  251. 853باب: لہسن، پیاز اور گندنے کے متعلق جو روایات آئی ہیں ان کا بیان۔
  252. 854باب: لہسن، پیاز اور گندنے کے متعلق جو روایات آئی ہیں ان کا بیان۔
  253. 855باب: لہسن، پیاز اور گندنے کے متعلق جو روایات آئی ہیں ان کا بیان۔
  254. 856باب: لہسن، پیاز اور گندنے کے متعلق جو روایات آئی ہیں ان کا بیان۔
  255. 857باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  256. 858باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  257. 859باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  258. 860باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  259. 861باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  260. 862باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  261. 863باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
  262. 864باب: عورتوں کا رات میں اور (صبح کے وقت) اندھیرے میں مسجدوں میں جانا۔
  263. 865باب: عورتوں کا رات میں اور (صبح کے وقت) اندھیرے میں مسجدوں میں جانا۔
  264. 866باب: لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا۔
  265. 867باب: لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا۔
  266. 868باب: لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا۔
  267. 869باب: لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا۔
  268. 870باب: عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا۔
  269. 871باب: عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا۔
  270. 872باب: صبح کی نماز پڑھ کر عورتوں کا جلدی سے چلا جانا اور مسجد میں کم ٹھہرنا۔
  271. 873باب: عورت مسجد جانے کے لیے اپنے خاوند سے اجازت لے۔
  272. 874باب: عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا۔
  273. 875باب: عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا۔