تقدیر کا بیان

  1. 6594تقدیر کا بیان
  2. 6595تقدیر کا بیان
  3. 6596قلم اللہ کے حکم سے خشک ہوچکا ہے۔ ( اور اللہ کا قول کہ اللہ نے اس کو گمراہ کردیا ہے باوجودیکہ وہ اس کو جانتا ہے) اور ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا کہ قلم خشک ہوچکا ہے جس چیز کے ساتھ تم ملنے والے ہو ابن عباس نے کہا لھا سابقون کے معنی ہیں انکے لئے سعادت پہلے سے مقدر ہوچکی ہے۔
  4. 6597اللہ تعالیٰ اس چیز کو جانتا ہے وہ کرنے والے تھے۔
  5. 6598اللہ تعالیٰ اس چیز کو جانتا ہے وہ کرنے والے تھے۔
  6. 6599اللہ تعالیٰ اس چیز کو جانتا ہے وہ کرنے والے تھے
  7. 6601اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کا حکم ایک قدر معین کے ساتھ ہے
  8. 6602اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کا حکم ایک قدر معین کے ساتھ ہے
  9. 6603اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کا حکم ایک قدر معین کے ساتھ ہے
  10. 6604اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کا حکم ایک قدر معین کے ساتھ ہے
  11. 6605اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ کا حکم ایک قدر معین کے ساتھ ہے
  12. 6606عمل خاتمے پر موقوف ہے
  13. 6607عمل خاتمے پر موقوف ہے
  14. 6608نذر کا بندے کو قدر کے حوالے کردینے کا بیان
  15. 6609نذر کا بندے کو قدر کے حوالے کردینے کا بیان
  16. 6610گناہ سے بچنے کی طاقت اور عبادت کی قوت اللہ ہی سے ہے
  17. 6611معصوم وہ ہے جس کو اللہ بچائے۔ عاصم کے معنی ہیں روکنے والا اور مجاہد نے کہا سداعن الحق کے معنی کہ وہ گمراہی میں ادھر ادھر حیران ہونگے۔ وساہا کے معنی اس کو گمراہ کردیا۔
  18. 6612اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس شہر کے ہلاک کرنے کا ہم نے ارادہ کیا اس پر حرام ہے کہ وہ لوٹ جائے۔ (نیز) جو لوگ تمہاری قوم میں سے ایمان لاچکے ہیں، ان کے سوا ان کوئی ایمان نہیں لائے گا (نیز) وہ صرف بدکار بچے ہی جنیں گے اور منصور بن نعمان نے بواسطہ عکرمہ، ابن عباس سے نقل کیا کہ حبشی زبان میں حرم کے معنی واجب ہونا ہے۔
  19. 6613اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے جو خواب تجھ کو دکھلایا وہ صرف لوگوں کی آزمائش کے لئے تھا
  20. 6614آدم اور موسیٰ علہیم السلام کا اللہ تعالیٰ کے نزدیک گفتگو کرنے کا بیان
  21. 6615جس کو اللہ دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں
  22. 6616اس شخص کا بیان جو بدبختی کی پستی پر بری تقدیر سے اللہ کی پناہ مانگے۔ اور اللہ تعالیٰ کا قول آپ کہہ دیجئے کہ میں مخلوقات کے شر سے صبح کی روشنی کے رب کی پناہ مانگتا ہوں
  23. 6617اللہ تعالیٰ انسان اور اس کے قلب کے درمیان حائل ہوتا ہے
  24. 6618اللہ تعالیٰ انسان اور اس کے قلب کے درمیان حائل ہوتا ہے
  25. 6619(آیت) آپ کہہ دیجیے ہمیں وہی پہنچے گا جو اللہ نے ہمارے لئے لکھ دیا ہے۔ کتب کے معنی ہیں فیصلہ کردیا، فاتنین کے معنی ہیں گمراہ ہونے والے (الامن صال الجحیم) کے معنی مگر جس کا جہنم میں داخل ہونا اللہ نے لکھ دیا، قدر فہدی کے معنی ہیں کہ بدبختی اور نیک بختی تقدیر میں لکھی جاچکی ہے اور وھدی الانعام لمراتعھا کے معنی ہیں جانور کو چراگاہ تک پہنچا دینا۔
  26. 6620اللہ تعالیٰ کا قول کہ) ہم ہدایت پانے والے نہ ہوتے اگر اللہ مجھے ہدایت نہ دیتا۔ اگر اللہ مجھے ہدایت نہ دیتا تو میں متقین میں سے ہوتا۔