جنازوں کا بیان
- 1237باب: جنازوں کے باب میں جو حدیثیں آئی ہیں ان کا بیان اور جس شخص کا آخری کلام لا الہٰ الا اللہ ہو، اس کا بیان۔
- 1238باب: جنازوں کے باب میں جو حدیثیں آئی ہیں ان کا بیان اور جس شخص کا آخری کلام لا الہٰ الا اللہ ہو، اس کا بیان۔
- 1239باب: جنازہ میں شریک ہونے کا حکم۔
- 1240باب: جنازہ میں شریک ہونے کا حکم۔
- 1241باب: میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو تو اس کے پاس جانا (جائز ہے)۔
- 1242باب: میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو تو اس کے پاس جانا (جائز ہے)۔
- 1243باب: میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو تو اس کے پاس جانا (جائز ہے)۔
- 1244میت کے پاس جب وہ کفن میں رکھ دیا گیا ہو موت کے بعد جانے کا حکم۔
- 1245باب: آدمی اپنی ذات سے موت کی خبر میت کے وارثوں کو سنا سکتا ہے۔
- 1246باب: آدمی اپنی ذات سے موت کی خبر میت کے وارثوں کو سنا سکتا ہے۔
- 1247باب: جنازہ تیار ہو تو لوگوں کو خبر دینا۔
- 1248باب: اس شخص کی فضیلت جس کی کوئی اولاد مر جائے اور وہ اجر کی نیت سے صبر کرے۔
- 1249باب: اس شخص کی فضیلت جس کی کوئی اولاد مر جائے اور وہ اجر کی نیت سے صبر کرے۔
- 1250باب: اس شخص کی فضیلت جس کی کوئی اولاد مر جائے اور وہ اجر کی نیت سے صبر کرے۔
- 1251باب: اس شخص کی فضیلت جس کی کوئی اولاد مر جائے اور وہ اجر کی نیت سے صبر کرے۔
- 1252باب: کسی مرد کا کسی عورت سے قبر کے پاس یہ کہنا کہ صبر کر۔
- 1253باب: میت کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا اور وضو کرانا۔
- 1254باب: میت کو طاق مرتبہ غسل دینا مستحب ہے۔
- 1255باب: اس بیان میں کہ (غسل) میت کی دائیں طرف سے شروع کیا جائے۔
- 1256باب: اس بارے میں کہ پہلے میت کے اعضاء وضو کو دھویا جائے۔
- 1257باب: اس بیان میں کہ کیا عورت کو مرد کے ازار کا کفن دیا جا سکتا ہے؟
- 1258باب: میت کے غسل میں کافور کا استعمال آخر میں ایک بار کیا جائے۔
- 1259باب: میت کے غسل میں کافور کا استعمال آخر میں ایک بار کیا جائے۔
- 1260باب: میت عورت ہو تو غسل کے وقت اس کے بال کھولنا۔
- 1261باب: میت پر کپڑا کیونکر لپیٹنا چاہیے۔
- 1262باب: اس بیان میں کہ کیا عورت میت کے بال تین لٹوں میں تقسیم کر دیئے جائیں؟
- 1263باب: عورت کے بالوں کی تین لٹیں بنا کر اس کے پیچھے ڈال دی جائیں۔
- 1264باب: اس بارے میں کہ کفن کے لیے سفید کپڑے ہونے مناسب ہیں۔
- 1265باب: دو کپڑوں میں کفن دینا۔
- 1266باب: میت کو خوشبو لگانا۔
- 1267باب: محرم کو کیونکر کفن دیا جائے۔
- 1268باب: محرم کو کیونکر کفن دیا جائے۔
- 1269باب: قمیص میں کفن دینا اور اس کا حاشیہ سلا ہوا ہو یا بغیر سلا ہوا ہو اور بغیر قمیص کے کفن دینا۔
- 1270باب: قمیص میں کفن دینا اور اس کا حاشیہ سلا ہوا ہو یا بغیر سلا ہوا ہو اور بغیر قمیص کے کفن دینا۔
- 1271باب: بغیر قمیص کے کفن دینا۔
- 1272باب: بغیر قمیص کے کفن دینا۔
- 1273باب: عمامہ کے بغیر کفن دینے کا بیان۔
- 1274باب: کفن کی تیاری میت کے سارے مال میں سے کرنا چاہیے۔
- 1275باب: اگر میت کے پاس ایک ہی کپڑا نکلے۔
- 1276باب: جب کفن کا کپڑا چھوٹا ہو کہ سر اور پاؤں دونوں نہ ڈھک سکیں تو سر چھپا دیں (اور پاؤں پر گھاس وغیرہ ڈال دیں)۔
- 1277باب: ان کے بیان میں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اپنا کفن خود ہی تیار رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر کسی طرح کا اعتراض نہیں فرمایا۔
- 1278باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا کیسا ہے؟
- 1279باب: عورت کا اپنے خاوند کے سوا اور کسی پر سوگ کرنا کیسا ہے؟
- 1280باب: عورت کا اپنے خاوند کے سوا اور کسی پر سوگ کرنا کیسا ہے؟
- 1281باب: عورت کا اپنے خاوند کے سوا اور کسی پر سوگ کرنا کیسا ہے؟
- 1282باب: عورت کا اپنے خاوند کے سوا اور کسی پر سوگ کرنا کیسا ہے؟
- 1283باب: قبروں کی زیارت کرنا۔
- 1284باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1285باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1286باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1287باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1288باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1289باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1290باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو۔
- 1291باب: میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے۔
- 1292باب: میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے۔
- 1293Hadith 1293
- 1294باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ گریبان چاک کرنے والے ہم میں سے نہیں ہیں۔
- 1295باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر افسوس کرنا۔
- 1296باب
- 1297باب: رخسار پیٹنے والے ہم میں سے نہیں ہیں (یعنی ہماری امت سے خارج ہیں)۔
- 1298باب: اس بارے میں کہ مصیبت کے وقت جاہلیت کی باتیں اور واویلا کرنے کی ممانعت ہے۔
- 1299باب: جو شخص مصیبت کے وقت ایسا بیٹھے کہ وہ غمگین دکھائی دے۔
- 1300باب: جو شخص مصیبت کے وقت ایسا بیٹھے کہ وہ غمگین دکھائی دے۔
- 1301باب: جو شخص مصیبت کے وقت (اپنے نفس پر زور ڈال کر) اپنا رنج ظاہر نہ کرے۔
- 1302باب: صبر وہی ہے جو مصیبت آتے ہی کیا جائے۔
- 1303باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی پر غمگین ہیں۔
- 1304باب: مریض کے پاس رونا کیسا ہے؟
- 1305باب: کس طرح کے نوحہ و بکا سے منع کرنا اور اس پر جھڑکنا چاہیے۔
- 1306باب: کس طرح کے نوحہ و بکا سے منع کرنا اور اس پر جھڑکنا چاہیے۔
- 1307باب: جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو جانا۔
- 1308باب: اگر کوئی جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو جائے تو اسے کب بیٹھنا چاہئے؟
- 1309باب: جو شخص جنازہ کے ساتھ ہو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک جنازہ لوگوں کے کاندھوں سے اتار کر زمین پر نہ رکھ دیا جائے اور اگر پہلے بیٹھ جائے تو اس سے کھڑا ہونے کے لیے کہا جائے۔
- 1310باب: جو شخص جنازہ کے ساتھ ہو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک جنازہ لوگوں کے کاندھوں سے اتار کر زمین پر نہ رکھ دیا جائے اور اگر پہلے بیٹھ جائے تو اس سے کھڑا ہونے کے لیے کہا جائے۔
- 1311باب: اس شخص کے بارے میں جو یہودی کا جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو گیا۔
- 1312باب: اس شخص کے بارے میں جو یہودی کا جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو گیا۔
- 1313باب: اس شخص کے بارے میں جو یہودی کا جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو گیا۔
- 1314باب: اس بارے میں کہ عورتیں نہیں بلکہ مرد ہی جنازے کو اٹھائیں۔
- 1315باب: جنازے کو جلد لے چلنا۔
- 1316باب: نیک میت چارپائی پر کہتا ہے کہ مجھے آگے بڑھائے چلو (جلد دفناؤ)۔
- 1317باب: امام کے پیچھے جنازہ کی نماز کے لیے دو یا تین صفیں کرنا۔
- 1318باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا۔
- 1319باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا۔
- 1320باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا۔
- 1321باب: جنازے کی نماز میں بچے بھی مردوں کے برابر کھڑے ہوں۔
- 1322باب: جنازے پر نماز کا مشروع ہونا۔
- 1323باب: جنازہ کے ساتھ جانے کی فضیلت۔
- 1324
- 1325باب: جو شخص دفن ہونے تک ٹھہرا رہے۔
- 1326باب: بڑوں کے ساتھ بچوں کا بھی نماز جنازہ میں شریک ہونا۔
- 1327باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں (ہر دو جگہ جائز ہے)۔
- 1328باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں (ہر دو جگہ جائز ہے)۔
- 1329باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں (ہر دو جگہ جائز ہے)۔
- 1330باب: قبروں پر مسجد بنانا مکروہ ہے۔
- 1331باب: اگر کسی عورت کا نفاس کی حالت میں انتقال ہو جائے تو اس پر نماز جنازہ پڑھنا۔
- 1332باب: اس بارے میں کہ عورت اور مرد کی نماز جنازہ میں کہاں کھڑا ہوا جائے؟
- 1333باب: نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہنا۔
- 1334باب: نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہنا۔
- 1335باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا (ضروری ہے)۔
- 1336باب: مردہ کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنا۔
- 1337باب: مردہ کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنا۔
- 1338باب: اس بیان میں کہ مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے۔
- 1339باب: جو شخص ارض مقدس یا ایسی ہی کسی برکت والی جگہ دفن ہونے کا آرزو مند ہو۔
- 1340باب: رات میں دفن کرنا کیسا ہے؟ اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رات میں دفن کئے گئے۔
- 1341باب: قبر پر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے؟
- 1342باب: عورت کی قبر میں کون اترے؟
- 1343باب: شہید کی نماز جنازہ پڑھیں یا نہیں؟
- 1344باب: شہید کی نماز جنازہ پڑھیں یا نہیں؟
- 1345باب: دو یا تین آدمیوں کو ایک قبر میں دفن کرنا۔
- 1346باب: اس شخص کی دلیل جو شہداء کا غسل مناسب نہیں سمجھتا۔
- 1347باب: بغلی قبر میں کون آگے رکھا جائے۔
- 1348باب: بغلی قبر میں کون آگے رکھا جائے۔
- 1349باب: اذخر اور سوکھی گھاس قبر میں بچھانا۔
- 1350باب: باب کہ میت کو کسی خاص وجہ سے قبر یا لحد سے باہر نکالا جا سکتا ہے؟
- 1351باب: باب کہ میت کو کسی خاص وجہ سے قبر یا لحد سے باہر نکالا جا سکتا ہے؟
- 1352باب: باب کہ میت کو کسی خاص وجہ سے قبر یا لحد سے باہر نکالا جا سکتا ہے؟
- 1353باب: بغلی یا صندوقی قبر بنانا۔
- 1354باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
- 1355باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
- 1356باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
- 1357باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
- 1358باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
- 1359باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
- 1360باب: جب ایک مشرک موت کے وقت لا الٰہ الا اللہ کہہ لے۔
- 1361باب: قبر پر کھجور کی ڈالیاں لگانا۔
- 1362باب: قبر کے پاس عالم کا بیٹھنا اور لوگوں کو نصیحت کرنا اور لوگوں کا اس کے اردگرد بیٹھنا۔
- 1363باب: جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا کے بیان میں۔
- 1364باب: جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا کے بیان میں۔
- 1365باب: جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا کے بیان میں۔
- 1366باب: منافقوں پر نماز جنازہ پڑھنا اور مشرکوں کے لیے طلب مغفرت کرنا ناپسند ہے۔
- 1367باب: لوگوں کی زبان پر میت کی تعریف ہو تو بہتر ہے۔
- 1368باب: لوگوں کی زبان پر میت کی تعریف ہو تو بہتر ہے۔
- 1369عذاب قبر کے متعلق جو حدیثیں منقول ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کا قول ہے کہ جب ظالم موت کی سختیوں میں ہوں گے اور فرشتے اپنے ہاتھ پھیلائے ہوں گے ان سے کہا جائے گا کہ اپنی جانوں کو نکالو آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جائے گا۔ ھون ھوان کے معنی میں ہے۔ اور ھون رفق کے معنی میں ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم انہیں دوبارہ عذاب دیں گے پھر برے عذاب کی طرف پھیر دیں گے اور اللہ تعالیٰ کا قول آل فرعون پر سخت مار پڑے گی۔ صبح و شام آگ کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور جس دن قیامت قائم ہوگی کہا جائے گا آل فرعون کو سخت ترین عذاب میں داخل کردو۔
- 1370باب: عذاب قبر کا بیان۔
- 1371باب: عذاب قبر کا بیان۔
- 1372باب: عذاب قبر کا بیان۔
- 1373باب: عذاب قبر کا بیان۔
- 1374باب: عذاب قبر کا بیان۔
- 1375باب: قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا۔
- 1376باب: قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا۔
- 1377باب: قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا۔
- 1378باب: غیبت اور پیشاب کی آلودگی سے قبر کا عذاب ہونا۔
- 1379باب: مردے کو دونوں وقت صبح اور شام اس کا ٹھکانا بتلایا جاتا ہے۔
- 1380باب: میت کا چارپائی پر بات کرنا۔
- 1381باب: مسلمانوں کی نابالغ اولاد کہاں رہے گی؟
- 1382باب: مسلمانوں کی نابالغ اولاد کہاں رہے گی؟
- 1383باب: مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان۔
- 1384باب: مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان۔
- 1385باب: مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان۔
- 1386Hadith 1386
- 1387باب: پیر کے دن مرنے کی فضیلت کا بیان۔
- 1388باب: ناگہانی موت کا بیان۔
- 1389باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کا بیان۔
- 1390باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کا بیان۔
- 1391نبی ﷺ اور ابوبکر (رض) اور عمر (رض) کی قبروں کا بیان، اقبرتہ، قبرت الرجل اقبر کے معنی ہیں میں نے اس کے لئے قبر بنائی، قبرتہ کے معنی ہیں میں نے اس کو قبر میں دفن کیا، کفاتا کے معنی ہیں کہ اسی پر زندگی بسر کریں گے اور مرنے کے بعد اسی میں دفن کئے جائیں گے۔
- 1392باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کا بیان۔
- 1393باب: اس بارے میں کہ مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے۔
- 1394باب: برے مردوں کی برائی بیان کرنا درست ہے۔