حوالہ کا بیان
- 2260باب: کسی بھی نیک مرد کو مزدوری پر لگانا۔
- 2261باب: کسی بھی نیک مرد کو مزدوری پر لگانا۔
- 2262باب: چند قیراط کی مزدوری پر بکریاں چرانا۔
- 2263باب: جب کوئی مسلمان مزدور نہ ملے تو ضرورت کے وقت مشرکوں سے مزدوری کرانے کا بیان۔
- 2264باب: کوئی شخص کسی مزدور کو اس شرط پر رکھے کہ کام تین دن یا ایک مہینہ یا ایک سال کے بعد کرنا ہو گا تو جائز ہے اور جب وہ مقررہ وقت آ جائے تو دونوں اپنی شرط پر قائم رہیں گے۔
- 2265باب: جہاد میں کسی کو مزدور کر کے لے جانا۔
- 2266باب: جہاد میں کسی کو مزدور کر کے لے جانا۔
- 2267باب: اگر کوئی شخص کسی کو اس کام پر مقرر کرے کہ وہ گرتی ہوئی دیوار کو درست کر دے تو جائز ہے۔
- 2268باب: آدھے دن کے لیے مزدور لگانا (جائز ہے)۔
- 2269باب: عصر کی نماز تک مزدور لگانا۔
- 2270باب: اس امر کا بیان کہ مزدور کی مزدوری مار لینے کا گناہ کتنا ہے۔
- 2271باب: عصر سے لے کر رات تک مزدوری کرانا۔
- 2272باب: اگر کسی نے کوئی مزدور کیا اور وہ مزدور اپنی اجرت لیے بغیر چلا گیا پھر (مزدور کی اس چھوڑی ہوئی رقم یا جنس سے) مزدوری لینے والے نے کوئی تجارتی کام کیا۔ اس طرح وہ اصل مال بڑھ گیا اور وہ شخص جس نے کسی دوسرے کے مال سے کوئی کام کیا اور اس میں نفع ہوا (ان سب کے بارے میں کیا حکم ہے)۔
- 2273باب: جس نے اپنی پیٹھ پر بوجھ اٹھانے کی مزدوری کی یعنی «حمالی» کی اور پھر اسے صدقہ کر دیا اور «حمال» کی اجرت کا بیان۔
- 2274باب: دلالی کی اجرت لینا۔
- 2275باب: کیا کوئی مسلمان دار الحرب میں کسی مشرک کی مزدوری کر سکتا ہے؟
- 2276باب: سورۃ فاتحہ پڑھ کر عربوں پر پھونکنا اور اس پر اجرت لے لینا۔
- 2277باب: غلام لونڈی پر روزانہ ایک رقم مقرر کر دینا۔
- 2278باب: پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان۔
- 2279باب: پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان۔
- 2280باب: پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان۔
- 2281باب: اس کے متعلق جس نے کسی غلام کے مالکوں سے غلام کے اوپر مقررہ ٹیکس میں کمی کے لیے سفارش کی۔
- 2282باب: رنڈی اور فاحشہ لونڈی کی خرچی کا بیان۔
- 2283باب: رنڈی اور فاحشہ لونڈی کی خرچی کا بیان۔
- 2284باب: نر کی جفتی (پر اجرت) لینا۔
- 2285باب: اگر کوئی زمین کو ٹھیکہ پر لے پھر ٹھیکہ دینے والا یا لینے والا مر جائے۔
- 2287باب: حوالہ یعنی قرض کو کسی دوسرے پر اتارنے کا بیان اور اس کا بیان کہ حوالہ میں رجوع کرنا درست ہے یا نہیں۔
- 2288باب: جب قرض کسی مالدار کے حوالہ کر دیا جائے تو اس کا رد کرنا جائز نہیں۔
- 2289باب: اگر کسی میت کا قرض کسی (زندہ) شخص کے حوالہ کیا جائے تو جائز ہے۔
- 2290باب: قرضوں وغیرہ کی حاضر ضمانت اور مالی ضمانت کے بیان میں۔
- 2298باب: قرض کا بیان۔