خرچ کرنے کا بیان

  1. 5351بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان اور لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا خرچ کریں، آپ کہہ دیجئے کہ ضرورت سے زائد مال، اسی طرح اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے شاید کہ تم دنیا اور آخرت میں غور وفکر اور حسن نے کہا کہ عفو سے مراد ضرورت سے زائد مال ہے
  2. 5352بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان اور لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا خرچ کریں، آپ کہہ دیجئے کہ ضرورت سے زائد مال، اسی طرح اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے شاید کہ تم دنیا اور آخرت میں غور وفکر اور حسن نے کہا کہ عفو سے مراد ضرورت سے زائدمال ہے
  3. 5353بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان اور لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا خرچ کریں، آپ کہہ دیجئے کہ ضرورت سے زائد مال، اسی طرح اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے شاید کہ تم دنیا اور آخرت میں غور وفکر اور حسن نے کہا کہ عفو سے مراد ضرورت سے زائدمال ہے
  4. 5354بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان اور لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا خرچ کریں، آپ کہہ دیجئے کہ ضرورت سے زائد مال، اسی طرح اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے شاید کہ تم دنیا اور آخرت میں غور وفکر اور حسن نے کہا کہ عفو سے مراد ضرورت سے زائدمال ہے
  5. 5355اہل وعیال کو خرچ دینا واجب ہے
  6. 5356اہل وعیال کو خرچ دینا واجب ہے
  7. 5357اپنے اہل وعیال کے لئے مرد کا ایک سال کا خرچ جمع کرنا اور اہل وعیال کا خرچ کس طرح ہے؟
  8. 5358باب
  9. 5359کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اس عورت کے اور بچے کے خرچ کا بیان
  10. 5360کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اس عورت کے اور بچے کے خرچ کا بیان
  11. 5361عورت کا اپنے شوہر کے گھر میں کام کرنے کا بیان
  12. 5362عورت کے لئے خادم رکھنے کا بیان
  13. 5363مرد کا اپنے اہل وعیال کی خدمت کرنے کا بیان
  14. 5364اگر شوہر خرچ نہ دے تو عورت کو اختیار ہے کہ اس کو بتائے بغیر ضرورت کے مطابق اتناخرچ نکال لے کہ جو اس بچوں کے لئے کافی ہو
  15. 5365بیوی کا اپنے شوہر کے مال کی حفاظت کرنا اور نفقہ کا بیان
  16. 5366عورت کو دستور کے مطابق پہنانے کا بیان
  17. 5367بچوں کی خدمت میں عورت کا اپنے شوہر کی مدد کرنے کا بیان
  18. 5368تنگدست کا اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنے کا بیان
  19. 5369آیت وعلی الوارث مثل ذلک کی تفسیر اور کیا عورت پر کوئی چیز ہے اور اللہ تعالیٰ کے اس قول وضرب اللہ مثلارجلین احدہما ابکم۔۔۔ صراط مستقیم کی تفسیر
  20. 5370آیت وعلی الوارث مثل ذلک کی تفسیر اور کیا عورت پر کوئی چیز ہے اور اللہ تعالیٰ کے اس قول وضرب اللہ مثلارجلین احدہما ابکم۔۔۔ صراط مستقیم کی تفسیر
  21. 5371آنحضرت ﷺ کا فرمانا کہ جس شخص نے کوئی قرض چھوڑا یا بچے چھوڑے تو میرے ذمہ ہیں
  22. 5372دایہ وغیرہ سے دودھ پلانے کا بیان