خرید وفروخت کے بیان

  1. 2047باب: اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے متعلق احادیث کہ پھر جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ (یعنی رزق حلال کی تلاش میں اپنے کاروبار کو سنبھال لو) اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو، اور اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تمہارا بھلا ہو۔ اور جب انہوں نے سودا بکتے دیکھا یا کوئی تماشا دیکھا تو اس کی طرف متفرق ہو گئے اور تجھ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ تو کہہ دے کہ جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے وہ تماشے اور سوداگری سے بہتر ہے اور اللہ ہی ہے بہتر رزق دینے والا“۔
  2. 2048باب: اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے متعلق احادیث کہ پھر جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ (یعنی رزق حلال کی تلاش میں اپنے کاروبار کو سنبھال لو) اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو، اور اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تمہارا بھلا ہو۔ اور جب انہوں نے سودا بکتے دیکھا یا کوئی تماشا دیکھا تو اس کی طرف متفرق ہو گئے اور تجھ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ تو کہہ دے کہ جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے وہ تماشے اور سوداگری سے بہتر ہے اور اللہ ہی ہے بہتر رزق دینے والا“۔
  3. 2049باب: اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے متعلق احادیث کہ پھر جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ (یعنی رزق حلال کی تلاش میں اپنے کاروبار کو سنبھال لو) اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو، اور اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تمہارا بھلا ہو۔ اور جب انہوں نے سودا بکتے دیکھا یا کوئی تماشا دیکھا تو اس کی طرف متفرق ہو گئے اور تجھ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ تو کہہ دے کہ جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے وہ تماشے اور سوداگری سے بہتر ہے اور اللہ ہی ہے بہتر رزق دینے والا“۔
  4. 2050باب: اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے متعلق احادیث کہ پھر جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ (یعنی رزق حلال کی تلاش میں اپنے کاروبار کو سنبھال لو) اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو، اور اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تمہارا بھلا ہو۔ اور جب انہوں نے سودا بکتے دیکھا یا کوئی تماشا دیکھا تو اس کی طرف متفرق ہو گئے اور تجھ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ تو کہہ دے کہ جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے وہ تماشے اور سوداگری سے بہتر ہے اور اللہ ہی ہے بہتر رزق دینے والا“۔
  5. 2051باب: حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے لیکن ان دونوں کے درمیان کچھ شک و شبہ والی چیزیں بھی ہیں۔
  6. 2052باب: ملتی جلتی چیزیں یعنی شبہ والے امور کیا ہیں؟
  7. 2053باب: ملتی جلتی چیزیں یعنی شبہ والے امور کیا ہیں؟
  8. 2054باب: ملتی جلتی چیزیں یعنی شبہ والے امور کیا ہیں؟
  9. 2055باب: مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرنا۔
  10. 2056باب: دل میں وسوسہ آنے سے شبہ نہ کرنا چاہئیے۔
  11. 2057باب: دل میں وسوسہ آنے سے شبہ نہ کرنا چاہئیے۔
  12. 2058باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجمعہ میں) یہ فرمانا کہ ”جب وہ مال تجارت آتا ہوا یا کوئی اور تماشہ دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں“۔
  13. 2059باب: جو روپیہ کمانے میں حلال یا حرام کی پرواہ نہ کرے۔
  14. 2060باب: خشکی میں تجارت کرنے کا بیان۔
  15. 2062باب: تجارت کے لیے گھر سے باہر نکلنا۔
  16. 2063باب: سمندر میں تجارت کرنے کا بیان۔
  17. 2064باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجمعہ میں) فرمان ”جب سوداگری یا تماشا دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں“۔
  18. 2065باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں) فرمان کہ ”اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو“۔
  19. 2066باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں) فرمان کہ ”اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو“۔
  20. 2067باب: جو روزی میں کشادگی چاہتا ہو وہ کیا کرے؟
  21. 2068باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا۔
  22. 2069باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا۔
  23. 2070باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔
  24. 2071باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔
  25. 2072باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔
  26. 2073باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔
  27. 2074باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔
  28. 2075باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔
  29. 2076باب: خرید و فروخت کے وقت نرمی، وسعت اور فیاضی کرنا اور کسی سے اپنا حق پاکیزگی سے مانگنا۔
  30. 2077باب: جو شخص مالدار کو مہلت دے۔
  31. 2078باب: جس نے تنگ دست کو مہلت دی اس کا ثواب۔
  32. 2079باب: جب خریدنے والے اور بیچنے والے دونوں صاف صاف بیان کر دیں اور ایک دوسرے کی بہتری چاہیں۔
  33. 2080باب: مختلف قسم کی کھجور ملا کر بیچنا کیسا ہے؟
  34. 2081باب: گوشت بیچنے والے اور قصاب کا بیان۔
  35. 2082باب: بیچنے میں جھوٹ بولنے اور عیب کو چھپانے سے برکت ختم ہو جاتی ہے۔
  36. 2083باب: اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ ”اے ایمان والو! سود در سود مت کھاؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم فلاح پاس کو“۔
  37. 2084باب: سود کھانے والا اور اس پر گواہ ہونے والا اور سودی معاملات کا لکھنے والا، ان سب کی سزا کا بیان۔
  38. 2085باب: سود کھانے والا اور اس پر گواہ ہونے والا اور سودی معاملات کا لکھنے والا، ان سب کی سزا کا بیان۔
  39. 2086باب: سود کھلانے والے کا گناہ۔
  40. 2087باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں) یہ فرمانا کہ ”وہ سود کو مٹا دیتا ہے اور صدقات کو دو چند کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ نہیں پسند کرتا ہر منکر گنہگار کو“۔
  41. 2088باب: خرید و فروخت میں قسم کھانا مکروہ ہے۔
  42. 2089باب: سناروں کا بیان۔
  43. 2090باب: سناروں کا بیان۔
  44. 2091باب: کاریگروں اور لوہاروں کا بیان۔
  45. 2092باب: درزی کا بیان۔
  46. 2093باب: کپڑا بننے والے کا بیان۔
  47. 2094باب: بڑھئی کا بیان۔
  48. 2095باب: بڑھئی کا بیان۔
  49. 2096باب: اپنی ضرورت کی چیزیں ہر آدمی خود بھی خرید سکتا ہے۔
  50. 2097باب: چوپایہ جانوروں اور گھوڑوں، گدھوں کی خریداری کا بیان۔
  51. 2098باب: جاہلیت کے بازاروں کا بیان جن میں اسلام کے زمانہ میں بھی لوگوں نے خرید و فروخت کی۔
  52. 2099باب: («هيم») بیمار یا خارشی اونٹ خریدنا۔
  53. 2100باب: جب مسلمانوں میں آپس میں فساد نہ ہو یا ہو رہا تو ہتھیار بیچنا کیسا ہے؟
  54. 2101باب: عطر بیچنے والے اور مشک بیچنے کا بیان۔
  55. 2102باب: پچھنا لگانے والے کا بیان۔
  56. 2103باب: پچھنا لگانے والے کا بیان۔
  57. 2104باب: ان چیزوں کی سوداگری جن کا پہننا مردوں اور عورتوں کے لیے مکروہ ہے۔
  58. 2105باب: ان چیزوں کی سوداگری جن کا پہننا مردوں اور عورتوں کے لیے مکروہ ہے۔
  59. 2106باب: سامان کے مالک کو قیمت کہنے کا زیادہ حق ہے۔
  60. 2107باب: کب تک بیع توڑنے کا اختیار رہتا ہے؟
  61. 2108باب: کب تک بیع توڑنے کا اختیار رہتا ہے؟
  62. 2109باب: اگر بائع یا مشتری اختیار کی مدت معین نہ کرے تو بیع جائز ہو گی یا نہیں؟
  63. 2110باب: جب تک خریدنے اور بیچنے والے جدا نہ ہوں انہیں اختیار باقی رہتا ہے۔
  64. 2111باب: جب تک خریدنے اور بیچنے والے جدا نہ ہوں انہیں اختیار باقی رہتا ہے۔
  65. 2112باب: اگر بیع کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کر لینے کے لیے مختار بنایا تو بیع لازم ہو گئی۔
  66. 2113باب: اگر بائع اپنے لیے اختیار کی شرط کر لے تو بھی بیع جائز ہے۔
  67. 2114باب: اگر بائع اپنے لیے اختیار کی شرط کر لے تو بھی بیع جائز ہے۔
  68. 2115باب: اگر ایک شخص نے کوئی چیز خریدی اور جدا ہونے سے پہلے ہی کسی اور کو للہ دے دی پھر بیچنے والے نے خریدنے والے کو اس پر نہیں ٹوکا، یا کوئی غلام خرید کر (بیچنے والے سے جدائی سے پہلے ہی اسے) آزاد کر دیا۔
  69. 2117باب: خرید و فروخت میں دھوکہ دینا مکروہ ہے۔
  70. 2118باب: بازاروں کا بیان۔
  71. 2119باب: بازاروں کا بیان۔
  72. 2120باب: بازاروں کا بیان۔
  73. 2121باب: بازاروں کا بیان۔
  74. 2122باب: بازاروں کا بیان۔
  75. 2123باب: بازاروں کا بیان۔
  76. 2125باب: بازار میں شور و غل مچانا مکروہ ہے۔
  77. 2126باب: ناپ تول کرنے والے کی مزدوری بیچنے والے پر اور دینے والے پر ہے (خریدار پر نہیں)۔
  78. 2127باب: ناپ تول کرنے والے کی مزدوری بیچنے والے پر اور دینے والے پر ہے (خریدار پر نہیں)۔
  79. 2128باب: اناج کا ناپ تول کرنا مستحب ہے۔
  80. 2129باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان۔
  81. 2130باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان۔
  82. 2131باب: اناج کا بیچنا اور احتکار کرنا کیسا ہے؟
  83. 2132باب: اناج کا بیچنا اور احتکار کرنا کیسا ہے؟
  84. 2133باب: اناج کا بیچنا اور احتکار کرنا کیسا ہے؟
  85. 2134باب: اناج کا بیچنا اور احتکار کرنا کیسا ہے؟
  86. 2135باب: غلے کو اپنے قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا اور ایسی چیز کو بیچنا جو تیرے پاس موجود نہیں۔
  87. 2136باب: غلے کو اپنے قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا اور ایسی چیز کو بیچنا جو تیرے پاس موجود نہیں۔
  88. 2137باب: جو شخص غلہ کا ڈھیر بن ناپے تولے خریدے وہ جب تک اس کو اپنے ٹھکانے نہ لائے، کسی کے ہاتھ نہ بیچے اور اس کے خلاف کرنے والے کی سزا کا بیان۔
  89. 2138باب: اگر کسی شخص نے کچھ اسباب یا ایک جانور خریدا اور اس کو بائع ہی کے پاس رکھوا دیا اور وہ اسباب تلف ہو گیا یا جانور مر گیا اور ابھی مشتری نے اس پر قبضہ نہیں کیا تھا۔
  90. 2139باب: کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کی بیع میں دخل اندازی نہ کرے اور اپنے بھائی کے بھاؤ لگاتے وقت اس کے بھاؤ کو نہ بگاڑے جب تک وہ اجازت نہ دے یا چھوڑ نہ دے۔
  91. 2140باب: کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کی بیع میں دخل اندازی نہ کرے اور اپنے بھائی کے بھاؤ لگاتے وقت اس کے بھاؤ کو نہ بگاڑے جب تک وہ اجازت نہ دے یا چھوڑ نہ دے۔
  92. 2141باب: نیلام کرنے کے بیان میں۔
  93. 2142باب: نجش یعنی دھوکا دینے کے لیے قیمت بڑھانا کیسا ہے؟
  94. 2143باب: دھوکے کی بیع اور حمل کی بیع کا بیان۔
  95. 2144باب: بیع ملامسۃ کا بیان۔
  96. 2145باب: بیع ملامسۃ کا بیان۔
  97. 2146باب: بیع منابذہ کا بیان۔
  98. 2147باب: بیع منابذہ کا بیان۔
  99. 2148باب: اونٹ یا بکری یا گائے کے تھن میں دودھ جمع کر رکھنا بائع کو منع ہے۔
  100. 2149باب: اونٹ یا بکری یا گائے کے تھن میں دودھ جمع کر رکھنا بائع کو منع ہے۔
  101. 2150باب: اونٹ یا بکری یا گائے کے تھن میں دودھ جمع کر رکھنا بائع کو منع ہے۔
  102. 2151باب: خریدار اگر چاہے تو مصراۃ کو واپس کر سکتا ہے لیکن اس کے دودھ کے بدلہ میں (جو خریدار نے استعمال کیا ہے) ایک صاع کھجور دے دے۔
  103. 2152باب: زانی غلام کی بیع کا بیان۔
  104. 2153باب: زانی غلام کی بیع کا بیان۔
  105. 2155باب: عورتوں سے خرید و فروخت کرنا۔
  106. 2156باب: عورتوں سے خرید و فروخت کرنا۔
  107. 2157باب: کیا کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان کسی اجرت کے بغیر بیچ سکتا ہے؟ اور کیا اس کی مدد یا اس کی خیر خواہی کر سکتا ہے؟
  108. 2158باب: کیا کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان کسی اجرت کے بغیر بیچ سکتا ہے؟ اور کیا اس کی مدد یا اس کی خیر خواہی کر سکتا ہے؟
  109. 2159باب: جنہوں نے اسے مکروہ رکھا کہ کوئی شہری آدمی کسی بھی دیہاتی کا مال اجرت لے کر بیچے۔
  110. 2160باب: اس بیان میں کہ کوئی بستی والا باہر والے کے لیے دلالی کر کے مول نہ لے۔
  111. 2161باب: اس بیان میں کہ کوئی بستی والا باہر والے کے لیے دلالی کر کے مول نہ لے۔
  112. 2162باب: پہلے سے آگے جا کر قافلے والوں سے ملنے کی ممانعت اور یہ بیع رد کر دی جاتی ہے۔
  113. 2163باب: پہلے سے آگے جا کر قافلے والوں سے ملنے کی ممانعت اور یہ بیع رد کر دی جاتی ہے۔
  114. 2164باب: پہلے سے آگے جا کر قافلے والوں سے ملنے کی ممانعت اور یہ بیع رد کر دی جاتی ہے۔
  115. 2165باب: پہلے سے آگے جا کر قافلے والوں سے ملنے کی ممانعت اور یہ بیع رد کر دی جاتی ہے۔
  116. 2166باب: قافلے سے کتنی دور آگے جا کر ملنا منع ہے۔
  117. 2167باب: قافلے سے کتنی دور آگے جا کر ملنا منع ہے۔
  118. 2168باب: اگر کسی نے بیع میں ناجائز شرطیں لگائیں (تو اس کا کیا حکم ہے)۔
  119. 2169باب: اگر کسی نے بیع میں ناجائز شرطیں لگائیں (تو اس کا کیا حکم ہے)۔
  120. 2170باب: کھجور کو کھجور کے بدلہ میں بیچنا۔
  121. 2171باب: منقی کو منقی کے بدل اور اناج کو اناج کے بدل بیچنا۔
  122. 2172باب: منقی کو منقی کے بدل اور اناج کو اناج کے بدل بیچنا۔
  123. 2174باب: جَو کے بدلے جَو کی بیع کرنا۔
  124. 2175باب: سونے کو سونے کے بدلہ میں بیچنا۔
  125. 2176باب: چاندی کو چاندی کے بدلے میں بیچنا۔
  126. 2177باب: چاندی کو چاندی کے بدلے میں بیچنا۔
  127. 2178باب: اشرفی اشرفی کے بدلے ادھار بیچنا۔
  128. 2180باب: چاندی کو سونے کے بدلے ادھار بیچنا۔
  129. 2182باب: سونا چاندی کے بدلے نقد، ہاتھوں ہاتھ بیچنا درست ہے۔
  130. 2183باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان۔
  131. 2185باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان۔
  132. 2186باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان۔
  133. 2187باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان۔
  134. 2188باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان۔
  135. 2189باب: درخت پر پھل، سونے اور چاندی کے بدلے بیچنا۔
  136. 2190باب: درخت پر پھل، سونے اور چاندی کے بدلے بیچنا۔
  137. 2191باب: درخت پر پھل، سونے اور چاندی کے بدلے بیچنا۔
  138. 2192باب: عریہ کی تفسیر کا بیان۔
  139. 2193Hadith 2193
  140. 2194باب: پھلوں کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے ان کو بیچنا منع ہے۔
  141. 2195باب: پھلوں کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے ان کو بیچنا منع ہے۔
  142. 2196باب: پھلوں کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے ان کو بیچنا منع ہے۔
  143. 2197باب: جب تک کھجور پختہ نہ ہو اس کا بیچنا منع ہے۔
  144. 2198باب: اگر کسی نے پختہ ہونے سے پہلے ہی پھل بیچے پھر ان پر کوئی آفت آئی تو وہ نقصان بیچنے والے کو بھرنا پڑے گا۔
  145. 2200باب: اناج ادھار (ایک مدت مقرر کر کے) خریدنا۔
  146. 2201باب: اگر کوئی شخص خراب کھجور کے بدلہ میں اچھی کھجور لینا چاہے۔
  147. 2203باب: جس نے پیوند لگائی ہوئی کھجوریں یا کھیتی کھڑی ہوئی زمین بیچی یا ٹھیکہ پر دی تو میوہ اور اناج بائع کا ہو گا۔
  148. 2204باب: جس نے پیوند لگائی ہوئی کھجوریں یا کھیتی کھڑی ہوئی زمین بیچی یا ٹھیکہ پر دی تو میوہ اور اناج بائع کا ہو گا۔
  149. 2205باب: کھیتی کا اناج جو ابھی درختوں پر ہو ماپ کے رو سے غلہ کے عوض بیچنا۔
  150. 2206باب: کھجور کے درخت کو جڑ سمیت بیچنا۔
  151. 2207باب: بیع مخاضرہ کا بیان۔
  152. 2208باب: بیع مخاضرہ کا بیان۔
  153. 2209باب: کھجور کا گابھا بیچنا یا کھانا (جو سفید سفید اندر سے نکلتا ہے)۔
  154. 2210باب: خرید و فروخت اور اجارے میں ہر ملک کے دستور کے موافق حکم دیا جائے گا اسی طرح ماپ اور تول اور دوسرے کاموں میں ان کی نیت اور رسم و رواج کے موافق۔
  155. 2211باب: خرید و فروخت اور اجارے میں ہر ملک کے دستور کے موافق حکم دیا جائے گا اسی طرح ماپ اور تول اور دوسرے کاموں میں ان کی نیت اور رسم و رواج کے موافق۔
  156. 2212باب: خرید و فروخت اور اجارے میں ہر ملک کے دستور کے موافق حکم دیا جائے گا اسی طرح ماپ اور تول اور دوسرے کاموں میں ان کی نیت اور رسم و رواج کے موافق۔
  157. 2213باب: ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ بیچ سکتا ہے۔
  158. 2214باب: زمین، مکان، اسباب کا حصہ اگر تقسیم نہ ہوا ہو تو اس کا بیچنا درست ہے۔
  159. 2215باب: کسی نے کوئی چیز دوسرے کے لیے اس کی اجازت کے بغیر خرید لی پھر وہ راضی ہو گیا تو یہ معاملہ جائز ہے۔
  160. 2216باب: مشرکوں اور حربی کافروں کے ساتھ خرید و فروخت کرنا۔
  161. 2217باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا۔
  162. 2218باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا۔
  163. 2219باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا۔
  164. 2220باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا۔
  165. 2221باب: دباغت سے پہلے مردار کی کھال (کا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟)۔
  166. 2222باب: سور کا مار ڈالنا۔
  167. 2223باب: مردار کی چربی گلانا اور اس کا بیچنا جائز نہیں۔
  168. 2224باب: مردار کی چربی گلانا اور اس کا بیچنا جائز نہیں۔
  169. 2225باب: غیر جاندار چیزوں کی تصویر بیچنا اور اس میں کون سی تصویر حرام ہے۔
  170. 2226باب: شراب کی تجارت کرنا حرام ہے۔
  171. 2227باب: آزاد شخص کو بیچنا کیسا گناہ ہے؟
  172. 2228باب: غلام کو غلام کے بدلے اور کسی جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا۔
  173. 2229باب: لونڈی غلام بیچنا۔
  174. 2230باب: مدبر کا بیچنا کیسا ہے؟
  175. 2231باب: مدبر کا بیچنا کیسا ہے؟
  176. 2232باب: مدبر کا بیچنا کیسا ہے؟
  177. 2234باب: مدبر کا بیچنا کیسا ہے؟
  178. 2235باب: اگر لونڈی خریدے تو استبراء رحم سے پہلے اس کو سفر میں لے جا سکتا ہے یا نہیں؟
  179. 2236باب: مردار اور بتوں کا بیچنا۔
  180. 2237باب: کتے کی قیمت کے بارے میں۔
  181. 2238باب: کتے کی قیمت کے بارے میں۔