خواب کی تعبیر کا بیان
- 6982خواب کی تعبیر کا بیان، اور یہ کہ رسول اللہ ﷺ پر سب سے پہلے وحی کی ابتداء رؤیائے صالحہ (اچھے اچھے خواب) کے ذریعے ہوئی
- 6983نیک لوگوں کے خواب کا بیان اور اللہ کا قول کہ بے شک اللہ نے اپنے رسول کا خواب سچ کر دکھایا اور خدا نے چاہا تو تم مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور بال کتروا کر اس طرح داخل ہوں گے کہ تمہیں خوف نہ ہوگا اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے جو تم نہیں جانتے اس نے اس سے پہلے ہی جلد ایک اور فتح کرادی
- 6984خواب اللہ کی جانب سے ہیں
- 6985خواب اللہ کی جانب سے ہیں
- 6986اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
- 6987اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
- 6988اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
- 6989اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
- 6990باب
- 6991بہت سے آدمیوں کا ایک ہی طرح کا خواب دیکھنے کا بیان
- 6992قیدیوں، مفسدوں اور مشرکوں کے خواب دیکھنے کا بیان اس لئے کہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت یوسف کے ساتھ دو غلام بھی جیل خانہ میں داخل ہوئے ایک نے کہا کہ میں نے خواب دیکھا کہ میں شراب نچوڑ رہا ہوں اور دوسرے نے کہا کہ میں اپنے آپ کو اس طرح دیکھتا ہوں کہ اپنے سر پر روٹیاں لئے جاتاہوں اور پرندے اس سے کھاتے ہیں، ہم کو اس کی تعبیر بتائیں۔ آپ ہم کو نیک معلوم ہوتے ہیں یوسف نے فرمایا کہ جو کھانا تمہارے پاس آتا ہے جسے تم کھاتے ہو میں اس کے آنے سے پہلے تم کو اس کی حقیقت بتادوں گا اور یہ بتادینا اس علم کی بدولت ہے جو میرے رب نے دیا ہے، میں نے ان کی ملت چھوڑ دی جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتے اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں، اور میں اپنے باپ دادا کی ملت کا تابع ہوں، ابراہیم، اسحق، اور یعقوب کا، ہم کو زیبا نہیں کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک کریں یہ ہم پر اور لوگوں پر خدا کا ایک فضل ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے، اے قید خانہ کے رفیقو، کیا متفرق معبود اچھے ہیں یا ایک معبود برحق جو سب سے زبردست ہے وہ اچھا ہے تم لوگ تو خدا کو چھوڑ کر صرف چند بے حقیقت ناموں کی عبادت کرتے ہو، جن کو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے ٹھہرا لیا، خدا نے تو ان کی کوئی دلیل نہیں بھیجی، حکم خدا کا ہی ہے، اس نے یہ حکم دیا کہ بجز اس کے اور کسی کی عبادت نہ کریں یہی سیدھا راستہ ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے، اے قید خانہ کے رفیقو، تم سے ایک تو اپنے آقا کو شراب پلائے گا اور دوسرا سولی دیا جائے گا اور اس کے سر کو پرندے کھائیں گے جس بارے میں تم پوچھتے تھے وہ اسی طرح مقدر ہوچکا اور جس شخص پر رہائی کا گمان تھا اس سے حضرت یوسف نے فرمایا کہ اپنے آقا سے میرا تذکرہ کرنا پھر اس کو اپنے آقا سے تذکرہ کرنا شیطان نے بھلادیا، تو قید خانہ میں اور بھی چند سال رہنا ہوا اور بادشاہ نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں کہ سات گائیں فربہ ہیں جو سات لاغر گائیں کھا گئیں، اور سات بالیں سبز ہیں اور ان کے علاوہ سات بالیں اور جو خشک ہیں اے دربار والو، اگر تم تعبیر دے سکتے ہو تو میرے اس خواب کے بارے میں مجھے بتلاؤ، وہ کہنے لگے یوں ہی پریشان کن خیالات ہیں اور ہم لوگ خوابوں کی تعبیر کا علم بھی نہیں رکھتے، ان دو قیدیوں میں سے جو رہا ہوگیا تھا اس نے کہا کہ اور مدت کے بعد اس کو خیال آیا میں اس کی تعبیر کی خبر لائے دیتاہوں، آپ لوگ مجھ کو ذرا جانے کی اجازت دیں، اے یوسف اے صدق مجسم، آپ ہم کو اس کو جواب دیں کہ سات گائیں موٹی ہیں ان کو سات گائیں دبلی کھاگئیں اور سات بالیں ہری ہیں اور اس کے علاوہ خشک بھی ہیں تاکہ میں لوگوں کے پاس جاؤں، ان کو بھی معلوم ہوجائے، آپ نے فرمایا کہ تم سات سال متواتر غلہ بونا، پھر جو فصل کاٹو اس کے بالوں میں رہنے دینا، ہاں مگر تھوڑا سا جو تمہارے کھانوں میں آئے پھر اس کے بعد سات برس ایسے سخت آئیں گے جو کہ ذخیرہ کو کھاجائینگے جس کو تم نے برسوں کے واسطے جمع کرکے رکھا ہوگا مگر تھوڑا ساجو تم رکھ چھوڑو گے پھر اس کے بعد ایک برس آئے گا جس میں لوگوں کے لئے خوب بارش ہوگی، آخری آیت تک اور اد کر افتعال سے ہے، ذکر سے ماخوذ ہے اور امتة سے مراد قرن ہے اور بعض نے امہ پڑھا ہے معنی نسیان اور ابن عباس نے کہا ،، یعصرون الاعناب والدھن، انگور نچوڑتے اور تیل نکالتے تھے، اور تحصنون، کے معنی ہے تم حفاظت کرتے ہو،
- 6993اس شخص کا بیان جس نے نبی ﷺ کو خواب میں دیکھا
- 6994اس شخص کا بیان جس نے نبی ﷺ کو خواب میں دیکھا
- 6995اس شخص کا بیان جس نے نبی ﷺ کو خواب میں دیکھا
- 6996اس شخص کا بیان جس نے نبی ﷺ کو خواب میں دیکھا
- 6997اس شخص کا بیان جس نے نبی ﷺ کو خواب میں دیکھا
- 6998رات کو خواب دیکھنے کا بیان اسے سمرہ نے روایت کیا
- 6999رات کو خواب دیکھنے کا بیان اسے سمرہ نے روایت کیا
- 7000رات کو خواب دیکھنے کا بیان اسے سمرہ نے روایت کیا
- 7001دن کو خواب دیکھنے کا بیان اور ابن عون نے ابن سیرین سے روایت کی ہے کہ دن کا خواب رات کے خواب کی طرح ہے
- 7003عورتوں کے خواب کا بیان
- 7004عورتوں کے خواب کا بیان
- 7005براخواب شیطان کی طرف سے ہے۔ جب کوئی شخص برا خواب دیکھے تو وہ ابنے بائیں طرف دھتکار دے اور اللہ بزرگ وبرتر کی پناہ مانگے
- 7006خواب میں دودھ دیکھنے کا بیان
- 7007خواب میں دودھ سے اپنے ناخنوں اور اطراف کی سیرابی دیکھنے کا بیان
- 7008خواب میں قمیص دیکھنے کا بیان
- 7009خواب میں قمیص گھستی ہوئی دیکھنے کا بیان
- 7010خواب میں سبزی اور سبز باغ دیکھنے کا بیان
- 7011خواب میں عورت کا منہ کھولنے کا بیان
- 7012خواب میں ریشمی کپڑے دیکھنے کا بیان
- 7013ہاتھ میں چابیاں دیکھنے کا بیان
- 7014باب
- 7015خواب میں استبرق اور دخول جنت دیکھنے کا بیان
- 7017خواب میں قید دیکھنے کا بیان
- 7018خواب میں بہتا ہوا چشمہ دیکھنے کا بیان
- 7019خواب میں کنوئیں سے پانی کھینچنے کا بیان یہاں تک کہ تمام لوگ سیراب ہوجائیں حضرت ابوہریرہ (رض) نے اس کو نبی ﷺ سے روایت کیا ہے
- 7020خواب میں کنوئیں سے ایک دو ڈول کمزوری کے ساتھ کھینچتے ہوئے دیکھنے کا بیان
- 7021خواب میں کنوئیں سے ایک دو ڈول کمزوری کے ساتھ کھینچتے ہوئے دیکھنے کا بیان
- 7022نیند میں آرام کرنے کا بیان
- 7023خواب میں محل دیکھنے کا بیان
- 7024خواب میں محل دیکھنے کا بیان
- 7025خواب میں وضو کرنے کا بیان
- 7026خواب میں کعبہ کا طواف کرنے کا بیان
- 7027خواب میں اپنے پینے سے بچی ہوئی چیز دوسروں کو دینے کا بیان
- 7028خواب میں خوف کے دور ہونے اور امن دیکھنے کا بیان
- 7030خواب میں دائیں راستے پر چلنے کا بیان
- 7032نیند میں پیالہ دیکھنے کا بیان
- 7033جب کوئی چیز نیند میں اڑتی ہوئی دیکھے
- 7035جب کوئی شخص گائے کو ذبح ہوتے ہوئے دیکھے
- 7036خواب میں پھونک مارنے کا بیان
- 7038جب کوئی شخص دیکھے کہ اس نے کوئی چیز کھڑکی سے نکالی اور اسے دوسری جگہ لگا دیا
- 7039خواب میں سیاہ عورت دیکھنے کا بیان
- 7040پریشان بالوں والی عورت دیکھنے کا بیان
- 7041خواب میں تلوار ہلاتے ہوئے دیکھنے کا بیان
- 7042اس شخص کا بیان جو جھوٹا خواب بیان کرے
- 7043اس شخص کا بیان جو جھوٹا خواب بیان کرے
- 7044جب کوئی آدمی خواب میں ایسی چیز دیکھے جو اس کو ناپسند ہو تو اس کی خبر نہ دے۔ اور نہ اس کو بیان کرے
- 7045جب کوئی آدمی خواب میں ایسی چیز دیکھے جو اس کو ناپسند ہو تو اس کی خبر نہ دے۔ اور نہ اس کو بیان کرے
- 7046اس شخص کی دلیل جو یہ خیال کرتا ہے کہ پہلا تعبیر کرنے ولا اگر غلط تعبیر کرے۔ تو وہ تعبیر نہیں
- 7047صبح کی نماز کے بعد خواب کی تعبیر بیان کرنے کا بیان