دعاؤں کا بیان
- 6304اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم مجھے سے دعا کرو میں قبول کروں گا، بے شک جو لوگ میری عبادت سے اعراض کرتے ہیں وہ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے اور اس امر کا بیان کہ ہر نبی کی دعا قبول ہوتی ہے۔
- 6305اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم مجھے سے دعا کرو میں قبول کروں گا، بے شک جو لوگ میری عبادت سے اعراض کرتے ہیں وہ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے اور اس امر کا بیان کہ ہر نبی کی دعا قبول ہوتی ہے۔
- 6306سب سے بہتر استغفار کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے جو تم پر آسمان کو بارش برسانے والا بنا کر بھیجتا ہے اور اموال و اولاد کے ذریعہ تمہاری امداد کرتا ہے اور تمہارے لئے باغات اور نہریں بناتا ہے، اور جو لوگ کہ بے حیائی کا کام کرتے ہیں یا اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں، پھر اللہ کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتے ہیں، اور کون ہے جو اللہ کے سوا گناہوں کو بخشے اور اس چیز پر جو وہ کرتے ہیں، جان بوجھ کر اصرار نہیں کرتے۔
- 6307نبی ﷺ کا دن اور رات میں استغفار پڑھنے کا بیان۔
- 6308توبہ کا بیان تو بو الی اللہ توبۃ نصوحا کی تفیسر میں قتادہ نے کہا، کہ (توبۃً نصوحا سے) مراد خالص اور سچی توبہ ہے۔
- 6309توبہ کا بیان تو بو الی اللہ توبۃ نصوحا کی تفیسر میں قتادہ نے کہا، کہ (توبۃً نصوحا سے) مراد خالص اور سچی توبہ ہے۔
- 6310دائیں پہلو پر لیٹنے کا بیان۔
- 6311طہارت کی حالت میں سونے کا بیان۔
- 6312جب سونے لگے تو کیا کہے۔
- 6313جب سونے لگے تو کیا کہے۔
- 6314دائیں رخسار کے نیچے اپنا دایاں ہاتھ رکھنے کا بیان
- 6315دائیں پہلو پر سونے کا بیان۔
- 6316رات کو جاگنے پر دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6317رات کو جاگنے پر دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6318سونے کے وقت تکبیر اور تسبیح پڑھنے کا بیان۔
- 6319سونے کے وقت تعوذ اور کوئی چیز پڑھنے کا بیان۔
- 6320Hadith 6320
- 6321آدھی رات سے پہلے دعا کرنے کا بیان۔
- 6322پائخانہ جاتے وقت دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6323صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
- 6324صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
- 6325صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
- 6326نماز میں دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6327نماز میں دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6328نماز میں دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6329نماز کے بعد دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6330نماز کے بعد دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6331اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
- 6332اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
- 6333اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
- 6334اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
- 6335اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
- 6336اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
- 6337دعا میں قافیہ آرائی کی کراہت کا بیان
- 6338یقین کے ساتھ دعا کرے، اس لئے اللہ پر کوئی جبر کرنیوالا نہیں۔
- 6339یقین کے ساتھ دعا کرے، اس لئے اللہ پر کوئی جبر کرنیوالا نہیں۔
- 6340بندے کی دعا مقبول ہوتی ہے جب کہ وہ جلد بازی سے کام نہ لے۔
- 6341باب
- 6342قبلہ رو ہوئے بغیر دعا مانگنے کا بیان۔
- 6343قبلہ رو ہو کر دعا کرنے کا بیان۔
- 6344نبی ﷺ کا اپنے خادم کیلئے طول عمر اور کثرت مال کی دعا کرنا۔
- 6345تکلیف کے وقت دعا کرے کا بیان۔
- 6346تکلیف کے وقت دعا کرے کا بیان۔
- 6347سخت مصیبت سے پناہ مانگنے سے کا بیان۔
- 6348نبی ﷺ کا اللھم الرفیق الاعلی کہہ کر دعا مانگنا۔
- 6349موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
- 6350موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
- 6351موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
- 6352بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت ﷺ نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔
- 6353بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت ﷺ نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔
- 6354بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت ﷺ نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔
- 6355بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت ﷺ نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔
- 6356بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت ﷺ نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔
- 6357نبی ﷺ پر درود بھیجنے کا بیان
- 6358نبی ﷺ پر درود بھیجنے کا بیان
- 6359کیا نبی ﷺ کے علاوہ دوسروں پر بھی درود بھیجا جاسکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول وصل علیہم ان صلاتک سکن لھم۔ کا بیان
- 6360کیا نبی ﷺ کے علاوہ دوسروں پر بھی درود بھیجا جاسکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول وصل علیہم ان صلاتک سکن لھم۔ کا بیان
- 6361نبی ﷺ کا فرمانا یا اللہ جس کو میں نے تکلیف دی ہے تو اسے اس کے واسطے کفارہ اور رحمت بنا دے
- 6362فتنوں سے پناہ مانگنے کا بیان
- 6363لوگوں کے غلبہ سے پناہ مانگنے کا بیان
- 6364عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6365عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6366عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6367زندگی اور موت کے فتنوں سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6368گناہ اور قرض سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6369بزدلی اور سسی سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6370بخل سے پناہ مانگنے کا بیان، بخل ( با لضم) اور بخل (با لفتح) کے ایک ہی معنی ہیں، جیسے حزن اور حزن کے ایک ہی معنی ہیں۔
- 6371ارذل عمر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6372وبا اور تکلیف کو دعا دور کردیتی ہے۔
- 6373وبا اور تکلیف کو دعا دور کردیتی ہے۔
- 6374بہت زیادہ عمر اور دنیا کی آزمائش اور آگ کی آزمائش سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6375بہت زیادہ عمر اور دنیا کی آزمائش اور آگ کی آزمائش سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6376مال داری کے فتنہ سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6377فقر کے فتنہ سے پناہ مانگنے کے بیان۔
- 6378برکت کے ساتھ کثرت مال کی دعا کرنے کا بیان۔
- 6380برکت کے ساتھ کثرت مال کی دعا کرنے کا بیان۔
- 6382استخارہ کے وقت دعا کرنے کا بیان
- 6383وضو کے وقت دعا کرنے کا بیان۔
- 6384باب
- 6385سفر کا ارادہ کرنے کے وقت یا سفر سے واپسی کے قوت دعا پڑھنے کا بیان۔
- 6386دولہا کے لئے دعا کرنے کا بیان۔
- 6387دولہا کے لئے دعا کرنے کا بیان۔
- 6388جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے۔
- 6389آنحضرت ﷺ کا ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ فرمانا۔۔
- 6390دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنے کا بیان۔
- 6391مکرر دعا کرنے کا بیان۔
- 6392مشرکین پر بدعا کرنے کا بیان۔ اور ابن مسعود نے کہا نبی ﷺ نے فرمایا اے اللہ تو ان کافروں کے خلاف یوسف (علیہ السلام) کے سات (قحط) کی طرح سات (قحط) کے ذریعے ہماری مدد فرما اور فرمایا یا اللہ ابوجہل پر لعنت فرما اور ابن عمر نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے نماز میں دعا فرمائی کہ یا اللہ فلاں فلاں پر لعنت کر یہاں تک کہ اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی۔
- 6393مشرکین پر بدعا کرنے کا بیان۔ اور ابن مسعود نے کہا نبی ﷺ نے فرمایا اے اللہ تو ان کافروں کے خلاف یوسف (علیہ السلام) کے سات (قحط) کی طرح سات (قحط) کے ذریعے ہماری مدد فرما اور فرمایا یا اللہ ابوجہل پر لعنت فرما اور ابن عمر نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے نماز میں دعا فرمائی کہ یا اللہ فلاں فلاں پر لعنت کر یہاں تک کہ اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی۔
- 6394مشرکین پر بدعا کرنے کا بیان۔ اور ابن مسعود نے کہا نبی ﷺ نے فرمایا اے اللہ تو ان کافروں کے خلاف یوسف (علیہ السلام) کے سات (قحط) کی طرح سات (قحط) کے ذریعے ہماری مدد فرما اور فرمایا یااللہ ابوجہل پر لعنت فرما اور ابن عمر نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے نماز میں دعا فرمائی کہ یااللہ فلاں فلاں پر لعنت کر یہاں تک کہ اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی۔
- 6395مشرکین پر بدعا کرنے کا بیان۔ اور ابن مسعود نے کہا نبی ﷺ نے فرمایا اے اللہ تو ان کافروں کے خلاف یوسف (علیہ السلام) کے سات (قحط) کی طرح سات (قحط) کے ذریعے ہماری مدد فرما اور فرمایا یااللہ ابوجہل پر لعنت فرما اور ابن عمر نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے نماز میں دعا فرمائی کہ یااللہ فلاں فلاں پر لعنت کر یہاں تک کہ اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی۔
- 6396مشرکین پر بدعا کرنے کا بیان۔ اور ابن مسعود نے کہا نبی ﷺ نے فرمایا اے اللہ تو ان کافروں کے خلاف یوسف (علیہ السلام) کے سات (قحط) کی طرح سات (قحط) کے ذریعے ہماری مدد فرما اور فرمایا یااللہ ابوجہل پر لعنت فرما اور ابن عمر نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے نماز میں دعا فرمائی کہ یااللہ فلاں فلاں پر لعنت کر یہاں تک کہ اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی۔
- 6397مشرکین کے لئے بددعا کرنے کا بیان۔
- 6398نبی ﷺ کا فرمانا کہ یا اللہ مجھے معاف کر دے جو میں نے پہلے کیا ہے اور جو میں نے اخیر میں کیا ہے۔
- 6399نبی ﷺ کا فرمانا کہ یا اللہ مجھے معاف کر دے جو میں نے پہلے کیا ہے اور جو میں نے اخیر میں کیا ہے۔
- 6400جمعہ کے دن (مقبول) ساعت میں دعا کرنے کا بیان۔
- 6401نبی ﷺ کا فرمانا، کہ یہود کے متعلق ہماری دعا مقبول ہوتی ہے، اور ہمارے متعلق ان کی دعا مقبول نہیں ہوتی ہے۔
- 6402آمین کہنے کا بیان
- 6403لا الہ الا اللہ کہنے کی فضیلت کا بیان۔
- 6404لا الہ الا اللہ کہنے کی فضیلت کا بیان۔
- 6405سبحان اللہ پڑھنے کی فضیلت کا بیان
- 6406سبحان اللہ پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
- 6407اللہ بزرگ وبرتر کے ذکر کی فضیلت کا بیان۔
- 6408اللہ بزرگ وبرتر کے ذکر کی فضیلت کا بیان۔
- 6409لاحول ولاقوۃ الا باللہ کہنے کا بیان۔
- 6410اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں۔
- 6411کچھ وقفہ سے وعظ کہنے کا بیان۔