روزے کا بیان
- 1891باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان۔
- 1892باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان۔
- 1893باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان۔
- 1894باب: روزہ کی فضیلت کا بیان۔
- 1895باب: روزہ گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔
- 1896باب: روزہ داروں کے لیے ریان (نامی ایک دروازہ جنت میں بنایا گیا ہے اس کی تفصیل کا بیان)۔
- 1897باب: روزہ داروں کے لیے ریان (نامی ایک دروازہ جنت میں بنایا گیا ہے اس کی تفصیل کا بیان)۔
- 1898باب: رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان؟ اور جن کے نزدیک دونوں لفظوں کی گنجائش ہے۔
- 1899باب: رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان؟ اور جن کے نزدیک دونوں لفظوں کی گنجائش ہے۔
- 1900باب: رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان؟ اور جن کے نزدیک دونوں لفظوں کی گنجائش ہے۔
- 1901باب: جو شخص رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت کر کے رکھے اس کا ثواب۔
- 1902باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں سب سے زیادہ سخاوت کیا کرتے تھے۔
- 1903باب: جو شخص رمضان میں جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا نہ چھوڑے۔
- 1904باب: کوئی روزہ دار کو اگر گالی دے تو اسے یہ کہنا چاہئے کہ میں روزہ سے ہوں؟
- 1905باب: جو کنوارا ہو اور زنا سے ڈرے تو وہ روزہ رکھے۔
- 1906باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔
- 1907باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔
- 1908باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔
- 1909باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔
- 1910باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔
- 1911باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔
- 1912باب: عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے۔
- 1913باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ ہم لوگ حساب کتاب نہیں جانتے۔
- 1914باب: رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزے نہ رکھے جائیں۔
- 1915باب: اللہ عزوجل کا فرمانا کہ حلال کر دیا گیا ہے تمہارے لیے رمضان کا راتوں میں اپنی بیویوں سے صحبت کرنا، وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو، اللہ نے معلوم کیا کہ تم چوری سے ایسا کرتے تھے، سو معاف کر دیا تم کو اور درگزر کی تم سے پس اب صحبت کرو ان سے اور ڈھونڈو جو لکھ دیا اللہ تعالیٰ نے تمہاری قسمت میں (اولاد سے)۔
- 1916باب: (سورۃ البقرہ میں) اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ سحری کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ کھل جائے تمہارے لیے صبح کی سفید دھاری (صبح صادق) سیاہ دھاری (یعنی صبح کاذب) سے پھر پورے کرو اپنے روزے سورج چھپنے تک۔
- 1917باب: (سورۃ البقرہ میں) اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ سحری کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ کھل جائے تمہارے لیے صبح کی سفید دھاری (صبح صادق) سیاہ دھاری (یعنی صبح کاذب) سے پھر پورے کرو اپنے روزے سورج چھپنے تک۔
- 1918باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ بلال کی اذان تمہیں سحری کھانے سے نہ روکے۔
- 1919Hadith 1919
- 1920باب: سحری کھانے میں دیر کرنا۔
- 1921باب: سحری اور فجر کی نماز میں کتنا فاصلہ ہوتا تھا۔
- 1922باب: سحری کھانا مستحب ہے واجب نہیں ہے۔
- 1923باب: سحری کھانا مستحب ہے واجب نہیں ہے۔
- 1924باب: اگر کوئی شخص روزے کی نیت دن میں کرے تو درست ہے۔
- 1925باب: روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے تو کیا حکم ہے۔
- 1926Hadith 1926
- 1927باب: روزہ دار کا اپنی بیوی سے مباشرت یعنی بوسہ، مساس وغیرہ درست ہے۔
- 1928باب: روزہ دار کا روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا۔
- 1929باب: روزہ دار کا روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا۔
- 1930باب: روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے۔
- 1931باب: روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے۔
- 1932Hadith 1932
- 1933باب: اگر روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں جاتا۔
- 1934باب: روزہ دار کے لیے تر یا خشک مسواک استعمال کرنی درست ہے۔
- 1935باب: جان بوجھ کر اگر رمضان میں کسی نے جماع کیا؟
- 1936باب: اگر کسی نے رمضان میں قصداً جماع کیا اور اس کے پاس کوئی چیز خیرات کے لیے بھی نہ ہو پھر اس کو کہیں سے خیرات مل جائے تو وہی کفارہ میں دیدے۔
- 1937باب: رمضان میں اپنی بیوی کے ساتھ قصداً ہمبستر ہونے والا شخص کیا کرے؟
- 1938باب: روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے۔
- 1939باب: روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے۔
- 1940باب: روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے۔
- 1941باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا۔
- 1942باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا۔
- 1943باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا۔
- 1944باب: جب رمضان میں کچھ روزے رکھ کر کوئی سفر کرے۔
- 1945رمضان کے چند روزے رکھ کر سفر کرنے کا بیان۔
- 1946باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا اس شخص کے لیے جس پر شدت گرمی کی وجہ سے سایہ کر دیا گیا تھا کہ سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔
- 1947باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم (سفر میں) روزہ رکھتے یا نہ رکھتے وہ ایک دوسرے پر نکتہ چینی نہیں کیا کرتے تھے۔
- 1948باب: سفر میں لوگوں کو دکھا کر روزہ افطار کر ڈالنا۔
- 1949باب: اور جو لوگ اس کی طاقت رکھتے ہوں ان پر فدیہ ہے۔
- 1950باب: رمضان کے قضاء روزے کب رکھے جائیں۔
- 1951باب: حیض والی عورت نہ نماز پڑھے اور نہ روزے رکھے۔
- 1952باب: اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں۔
- 1953باب: اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں۔
- 1954باب: روزہ کس وقت افطار کرے؟
- 1955باب: روزہ کس وقت افطار کرے؟
- 1956باب: پانی وغیرہ جو چیز بھی پاس ہو اس سے روزہ افطار کر لینا چاہئے۔
- 1957باب: روزہ کھولنے میں جلدی کرنا۔
- 1958باب: روزہ کھولنے میں جلدی کرنا۔
- 1959باب: ایک شخص نے سورج غروب سمجھ کر روزہ کھول لیا اس کے بعد سورج نکل آیا۔
- 1960باب: بچوں کے روزہ رکھنے کا بیان۔
- 1961باب: پے در پے ملا کر روزہ رکھنا اور جنہوں نے یہ کہا کہ رات میں روزہ نہیں ہو سکتا۔
- 1962باب: پے در پے ملا کر روزہ رکھنا اور جنہوں نے یہ کہا کہ رات میں روزہ نہیں ہو سکتا۔
- 1963باب: پے در پے ملا کر روزہ رکھنا اور جنہوں نے یہ کہا کہ رات میں روزہ نہیں ہو سکتا۔
- 1964باب: پے در پے ملا کر روزہ رکھنا اور جنہوں نے یہ کہا کہ رات میں روزہ نہیں ہو سکتا۔
- 1965باب: جو طے کے روزے بہت رکھے اس کو سزا دینے کا بیان۔
- 1966باب: جو طے کے روزے بہت رکھے اس کو سزا دینے کا بیان۔
- 1967باب: سحری تک وصال کا روزہ رکھنا۔
- 1968باب: کسی نے اپنے بھائی کو نفلی روزہ توڑنے کے لیے قسم دی۔
- 1969باب: ماہ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان۔
- 1970باب: ماہ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان۔
- 1971باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان۔
- 1972باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان۔
- 1973باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان۔
- 1974باب: مہمان کی خاطر سے نفل روزہ نہ رکھنا یا توڑ ڈالنا۔
- 1975باب: روزے میں جسم کا حق۔
- 1976باب: ہمیشہ روزہ رکھنا (جس کو «صوم الدهر» کہتے ہیں)۔
- 1977باب: روزہ میں بیوی اور بال بچوں کا حق۔
- 1978باب: ایک دن روزہ اور ایک دن افطار کا بیان۔
- 1979باب: داؤد علیہ السلام کا روزہ۔
- 1980باب: داؤد علیہ السلام کا روزہ۔
- 1981باب: ایام بیض کے روزے یعنی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخوں کے روزے رکھنا۔
- 1982اس کا بیان جو کسی کی ملاقات کو جائے اور وہاں اپنا روزہ نفلی نہ توڑے۔
- 1983باب: مہینے کے آخر میں روزہ رکھنا۔
- 1984باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنا اگر کسی نے خالی ایک جمعہ کے دن کے روزہ کی نیت کر لی تو اسے توڑ ڈالے۔
- 1985باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنا اگر کسی نے خالی ایک جمعہ کے دن کے روزہ کی نیت کر لی تو اسے توڑ ڈالے۔
- 1986باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنا اگر کسی نے خالی ایک جمعہ کے دن کے روزہ کی نیت کر لی تو اسے توڑ ڈالے۔
- 1987باب: روزے کے لیے کوئی دن مقرر کرنا۔
- 1988باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنا۔
- 1989باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنا۔
- 1990باب: عیدالفطر کے دن روزہ رکھنا۔
- 1991باب: عیدالفطر کے دن روزہ رکھنا۔
- 1992Hadith 1992
- 1993باب: عیدالاضحی کے دن کا روزہ رکھنا۔
- 1994باب: عیدالاضحی کے دن کا روزہ رکھنا۔
- 1995باب: عیدالاضحی کے دن کا روزہ رکھنا۔
- 1996Hadith 1996
- 1997باب: ایام تشریق کے روزے رکھنا۔
- 1998Hadith 1998
- 1999باب: ایام تشریق کے روزے رکھنا۔
- 2000باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2001باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2002باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2003باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2004باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2005باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2006باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2007باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے؟
- 2008باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
- 2009باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
- 2010باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
- 2011باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
- 2012باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
- 2013باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
- 2014باب: شب قدر کی فضیلت۔
- 2015باب: شب قدر کو رمضان کی آخری طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2016باب: شب قدر کو رمضان کی آخری طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2017باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2018باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2019باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2020باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2021باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2022باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔
- 2023باب: لوگوں کے جھگڑنے کی وجہ سے شب قدر کی معرفت اٹھائے جانے کا بیان۔
- 2024باب: رمضان کے آخری عشرہ میں زیادہ محنت کرنا۔
- 2025باب: رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا اور اعتکاف ہر ایک مسجد میں درست ہے۔
- 2026باب: رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا اور اعتکاف ہر ایک مسجد میں درست ہے۔
- 2027باب: رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا اور اعتکاف ہر ایک مسجد میں درست ہے۔
- 2028باب: اگر حیض والی عورت اس مرد کے سر میں کنگھی کرے جو اعتکاف میں ہو۔
- 2029باب: اعتکاف والا بےضرورت گھر میں نہ جائے۔
- 2030باب: اعتکاف کرنے والا سر یا بدن دھو سکتا ہے۔
- 2031Hadith 2031
- 2032باب: صرف رات بھر کے لیے اعتکاف کرنا۔
- 2033باب: عورتوں کا اعتکاف کرنا۔
- 2034باب: مسجد میں خیمہ لگانا۔
- 2035باب: کیا معتکف اپنی ضرورت کے لیے مسجد کے دروازے تک جا سکتا ہے؟
- 2036باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعتکاف کا اور بیسویں کی صبح کو آپ کا اعتکاف سے نکلنے کا بیان۔
- 2037باب: کیا مستحاضہ عورت اعتکاف کر سکتی ہے؟
- 2038باب: عورت اعتکاف کی حالت میں اپنے خاوند سے ملاقات کر سکتی ہے۔
- 2039باب: اعتکاف والا اپنے اوپر سے کسی بدگمانی کو دور کر سکتا ہے۔
- 2040باب: اعتکاف سے صبح کے وقت باہر آنا۔
- 2041باب: شوال میں اعتکاف کرنے کا بیان۔
- 2042باب: اعتکاف کے لیے روزہ کا ضروری نہ ہونا۔
- 2043باب: اگر کسی نے جاہلیت میں اعتکاف کی نذر مانی پھر وہ اسلام لایا۔
- 2044باب: رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا۔
- 2045باب: اعتکاف کا قصد کیا لیکن پھر مناسب یہ معلوم ہوا کہ اعتکاف نہ کریں تو یہ بھی درست ہے۔
- 2046باب: اعتکاف والا دھونے کے لیے اپنا سر گھر میں داخل کرتا ہے۔