طب کا بیان
- 5678اللہ تعالیٰ نے جو بیماری پیدا کی اس کے لئے شفا بھی، پیدا کی
- 5679کیا مرد عورت کا یا عورت مرد کا علاج کرسکتی ہے
- 5680شفاء تین چیزوں میں ہے
- 5681شفاء تین چیزوں میں ہے
- 5682شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کہ اس میں شفاء ہے
- 5683شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کہ اس میں شفاء ہے
- 5684شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ لاکہ اس میں شفاء ہے
- 5685اونٹ کے دودھ سے علاج کرنے کا بیان
- 5686اونٹ کے پیشاب سے علاج کرنے کا بیان
- 5687کالا دانہ (کلونجی) سے علاج کرنے کا بیان
- 5688کالا دانہ (کلونجی) سے علاج کرنے کا بیان
- 5689مریض کے لئے تلبینہ کا بیان
- 5690مریض کے لئے تلبینہ کا بیان
- 5691ناک میں دواڈالنے کا بیان
- 5692دریائی قسط ہندی ناک میں ڈالنا، کست بھی اسی کو کہتے ہیں، جیسے کافورقافور (بولتے ہیں) اسی طرح کشطت، نزعت کے معنی ہیں، عبداللہ بن مسعود (رض) نے قشطت پڑھا ہے
- 5694کس وقت پچھنے لگوائے، اور ابوموسی نے رات کے وقت پچھنے لگوائے
- 5695سفر اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوانے کا بیان، ابن بجینہ نے نبی ﷺ سے اس کو روایت کیا ہے
- 5696بیماری کی وجہ سے پچھنے لگوانے کا بیان
- 5697بیماری کی وجہ سے پچھنے لگوانے کا بیان
- 5698سر میں پچھنے لگوانے کا بیان
- 5700آدھے سر یا پورے سر کے درد میں پچھنے لگوانے کا بیان
- 5702آدھے سر یا پورے سر کے درد میں پچھنے لگوانے کا بیان
- 5703تکلیف کی وجہ سے سر منڈوانے کا بیان
- 5704اس شخص کا بیان، جو خود داغ لگوائے یا کسی کو داغ لگائے اور اس شخص کی فضیلت کا بیان جو داغ نہ لگوائے
- 5705اس شخص کا بیان، جو خود داغ لگوائے یا کسی کو داغ لگائے اور اس شخص کی فضیلت کا بیان جو داغ نہ لگوائے
- 5706آنکھ میں تکلیف کے وقت شہد اور سرمہ لگانے کا بیان، اس میں ام عطیہ سے روایت ہے
- 5707باب
- 5708من (ایک قسم شبنم) آنکھ کے لئے شفاہے
- 5709منہ میں ایک طرف دوا رکھنے کا بیان
- 5711Hadith 5711
- 5712Hadith 5712
- 5713منہ میں ایک طرف دوا رکھنے کا بیان
- 5714Hadith 5714
- 5715عذرہ کا بیان
- 5716دستوں کے علاج کا بیان
- 5717صفر کوئی چیز نہیں اور وہ ایک بیماری ہے، جو پیٹ میں ہوجاتی ہے
- 5718ذات الجنب (پسلی کی بیماری) کا بیان
- 5719ذات الجنب (پسلی کی بیماری) کا بیان
- 5721Hadith 5721
- 5722خون روکنے کے لئے چٹائی جلانے کا بیان
- 5723بخار جہنم کا شعلہ ہے
- 5724بخار جہنم کا شعلہ ہے
- 5725بخار جہنم کا شعلہ ہے
- 5726بخار جہنم کا شعلہ ہے
- 5727ایسی زمین سے نکل جانے کا بیان، جس کی آب و ہوا اچھی نہ ہو
- 5728طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
- 5729طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
- 5730طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
- 5731طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
- 5732طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
- 5733طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
- 5734طاعون میں صبر کرنے والے کے اجر کا بیان۔
- 5735قرآن اور معوذات ( سورت فلق وناس) پڑھ کردم کرنے کا بیان
- 5736سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کرنے کا بیان، اور ابن عباس (رض) نے نبی ﷺ سے بھی روایت کی ہے۔
- 5737منتر پڑھنے میں چند بکریوں کی شرط لگانے کا بیان
- 5738نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان
- 5739نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان
- 5740نظر کالگنا حق ہے
- 5741سانپ، بچھو کے کاٹنے پر منتر پڑھنے کا بیان
- 5742نبی ﷺ کے منتر پڑھنے کا بیان
- 5743نبی ﷺ کے منتر پڑھنے کا بیان
- 5744نبی ﷺ کے منتر پڑھنے کا بیان
- 5745نبی ﷺ کے منتر پڑھنے کا بیان
- 5746نبی ﷺ کے منتر پڑھنے کا بیان
- 5747جھاڑنے کے وقت تھوکنے کا بیان
- 5748جھاڑنے کے وقت تھوکنے کا بیان
- 5749جھاڑنے کے وقت تھوکنے کا بیان
- 5750تکلیف کے مقام پر جھاڑنے والے کا دایاں ہاتھ پھیرنے کا بیان
- 5751عورت کا مرد کو پھونکنے کا بیان
- 5752اس شخص کا بیان جو جھاڑ پھونک نہ کرے
- 5753شگون لینے کا بیان
- 5754شگون لینے کا بیان
- 5755فال کا بیان
- 5756فال کا بیان
- 5757ہامہ کوئی چیز نہیں
- 5758کہانت کا بیان
- 5759کہانت کا بیان
- 5761کہانت کا بیان
- 5762کہانت کا بیان
- 5763جادو کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا قول لیکن شیاطین نے انکار کیا وہ لوگوں کو جادو سکھاتے ہیں اور جو چیز دو فرشتوں ہاروت و ماروت پر نازل کی گئی اور وہ دونوں کسی کو بھی نہیں سکھاتے یہاں تک کہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم فتنہ ہیں اس لئے کفر نہ کرو، چنانچہ لوگ ان دونوں سے ایسی چیز سیکھتے ہیں جس کے ذریعے مرد اور اسکی بیوی کے درمیان جدائی کردیں اور وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے اور لوگ سیکھتے ہیں وہ چیز جو انہیں نقصان پہنچائے، اور انہیں نفع نہ پہنچائے، اور جن لوگوں نے اسے خریدا ہے وہ جانتے ہیں کہ آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں، اور اللہ تعالیٰ کا قولولا یفلح السا حر حیث اتیٰاور اللہ تعالیٰ کا قول افتائتون السحر وانتم تبصرون اور اللہ تعالیٰ کا قول یخیّل الیہ من سحرھم انھا تسعیٰاور اللہ تعالیٰ کا قول ومن شرّالنّفّاثاتِ فی العقد اور نفاثات کے معنیٰ جادوگر عورتوں کے ہیں جو گنڈہ بناتی ہیں اور تسحرون کے معنی ہیں تعمون۔
- 5764شرک اور جادو ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں
- 5765کیا جادو کا علاج کرنا جائز ہے اور قتادہ نے کہا کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا کہ ایک آدمی پر جادو کردیا گیا ہے یا وہ اپنی بیوی کے پاس جانے سے روک دیا گیا ہے تو کیا اس سے (جادو کا اثر) دور کرنا جائز ہے ؟ تو انہوں نے کہا اس میں کوئی حرج نہیں اس لئے کہ اس سے ان کا مقصد اصلاح ہے اور جو چیز مقید ہو اس کی ممانعت نہیں
- 5766جادو کا بیان
- 5767بعض بیان جادو ہوتے ہیں
- 5768جادو کا عجوہ (کھجور) کے ذریعے علاج کرنا
- 5769جادو کا عجوہ (کھجور) کے ذریعے علاج کرنا
- 5770ہامہ کوئی چیز نہیں
- 5772عدوی (بیماری کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی چیز نہیں
- 5773عدوی (بیماری کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی چیز نہیں
- 5775Hadith 5775
- 5776عدوی (بیماری کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی چیز نہیں
- 5777نبی ﷺ کو زہردیئے جانے کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں عروہ نے حضرت عائشہ (رض) سے انہوں نے نبی ﷺ سے اس حدیث کو روایت کیا
- 5778زہر پینے اور اس کا علاج کرنے اور جس چیز سے خوف ہو اس کے دور کرنے کا بیان
- 5779زہر پینے اور اس کا علاج کرنے اور جس چیز سے خوف ہو اس کے دور کرنے کا بیان
- 5780گدھی کے دودھ کا بیان
- 5782اگر برتن میں مکھی گرجائے تو کیا کرے؟