گواہیوں کا بیان

  1. 2637باب: اگر ایک شخص دوسرے کے نیک عادات و عمدہ خصائل بیان کرنے کے لیے اگر صرف یہ کہے کہ ہم تو اس کے متعلق اچھا ہی جانتے ہیں یا یہ کہے کہ میں اس کے متعلق صرف اچھی بات جانتا ہوں۔
  2. 2638باب: جو اپنے تئیں چھپا کر گواہ بنا ہو اس کی گواہی درست ہے۔
  3. 2639باب: جو اپنے تئیں چھپا کر گواہ بنا ہو اس کی گواہی درست ہے۔
  4. 2640باب: جب ایک یا کئی گواہ کسی معاملے کے اثبات میں گواہی دیں اور دوسرے لوگ یہ کہہ دیں کہ ہمیں اس سلسلے میں کچھ معلوم نہیں تو فیصلہ اسی کے قول کے مطابق ہو گا جس نے اثبات میں گواہی دی ہے۔
  5. 2641باب: گواہ عادل معتبر ہونے ضروری ہیں۔
  6. 2642باب: کسی گواہ کو عادل ثابت کرنے کے لیے کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  7. 2643باب: کسی گواہ کو عادل ثابت کرنے کے لیے کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  8. 2644باب: نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان۔
  9. 2645باب: نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان۔
  10. 2646باب: نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان۔
  11. 2647باب: نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان۔
  12. 2648باب: زنا کی تہمت لگانے والے اور چور اور زانی کی گواہی کا بیان۔
  13. 2649باب: زنا کی تہمت لگانے والے اور چور اور زانی کی گواہی کا بیان۔
  14. 2650باب: اگر ظلم کی بات پر لوگ گواہ بننا چاہیں تو گواہ نہ بنے۔
  15. 2651باب: اگر ظلم کی بات پر لوگ گواہ بننا چاہیں تو گواہ نہ بنے۔
  16. 2652باب: اگر ظلم کی بات پر لوگ گواہ بننا چاہیں تو گواہ نہ بنے۔
  17. 2653باب: جھوٹی گواہی کے متعلق کیا حکم ہے؟
  18. 2654باب: جھوٹی گواہی کے متعلق کیا حکم ہے؟
  19. 2655باب: اندھے آدمی کی گواہی اور اس کے معاملہ کا بیان اور اس کا اپنا نکاح کرنا یا کسی اور کا نکاح کروانا یا اس کی خرید و فروخت۔
  20. 2656باب: اندھے آدمی کی گواہی اور اس کے معاملہ کا بیان اور اس کا اپنا نکاح کرنا یا کسی اور کا نکاح کروانا یا اس کی خرید و فروخت۔
  21. 2657باب: اندھے آدمی کی گواہی اور اس کے معاملہ کا بیان اور اس کا اپنا نکاح کرنا یا کسی اور کا نکاح کروانا یا اس کی خرید و فروخت۔
  22. 2658باب: عورتوں کی گواہی کا بیان۔
  23. 2659باب: باندیوں اور غلاموں کی گواہی کا بیان۔
  24. 2660باب: دودھ کی ماں کی گواہی کا بیان۔
  25. 2661باب: عورتوں کا آپس میں ایک دوسرے کی اچھی عادتوں کے بارے میں گواہی دینا۔
  26. 2662باب: جب ایک مرد دوسرے مرد کو اچھا کہے تو یہ کافی ہے۔
  27. 2663باب: کسی کی تعریف میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے جو جانتا ہو بس وہی کہے۔
  28. 2664باب: بچوں کا بالغ ہونا اور ان کی شہادت کا بیان۔
  29. 2665باب: بچوں کا بالغ ہونا اور ان کی شہادت کا بیان۔
  30. 2666باب: مدعیٰ علیہ کو قسم دلانے سے پہلے حاکم کا مدعی سے یہ پوچھنا کیا تیرے پاس گواہ ہیں؟
  31. 2668باب: دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں میں مدعیٰ علیہ سے قسم لینا۔
  32. 2669باب: دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں میں مدعیٰ علیہ سے قسم لینا۔
  33. 2671باب: اگر کسی نے کوئی دعویٰ کیا یا (اپنی عورت پر) زنا کا جرم لگایا اور گواہ لانے کے لیے مہلت چاہی تو مہلت دی جائے گی۔
  34. 2672باب: عصر کی نماز کے بعد (جھوٹی) قسم کھانا اور زیادہ گناہ ہے۔
  35. 2673باب: مدعیٰ علیہ پر جہاں قسم کھانے کا حکم دیا جائے وہیں قسم کھا لے یہ ضروری نہیں کہ کسی دوسری جگہ پر جا کر قسم کھائے۔
  36. 2674باب: جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے تو پہلے کس سے قسم لی جائے۔
  37. 2675باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ آل عمران میں) فرمان کہ ”جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ذریعہ تھوڑی قیمت حاصل کرتے ہیں“۔
  38. 2676باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ آل عمران میں) فرمان کہ ”جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ذریعہ تھوڑی قیمت حاصل کرتے ہیں“۔
  39. 2678باب: کیوں کر قسم لی جائے۔
  40. 2679باب: کیوں کر قسم لی جائے۔
  41. 2680باب: جس مدعی نے (مدعیٰ علیہ کی) قسم کھا لینے کے بعد گواہ پیش کیے۔
  42. 2681باب: جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا۔
  43. 2682باب: جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا۔
  44. 2683باب: جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا۔
  45. 2684باب: جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا۔
  46. 2685باب: مشرکوں کی گواہی قبول نہ ہو گی۔
  47. 2686باب: مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا۔
  48. 2687باب: مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا۔
  49. 2688باب: مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا۔
  50. 2689باب: مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا۔