eQuran Library
HomeQuranTranslationTafseerHadithAzkaarSeerahBooks
Hadithصحيح البخاری

مکاتب کرنے کا بیان

  1. 2560باب: مکاتب اور اس کی قسطوں کا بیان، ہر سال میں ایک قسط کی ادائیگی لازم ہو گی۔
  2. 2561باب: مکاتب سے کون سی شرطیں کرنا درست ہیں اور جس نے کوئی ایسی شرط لگائی جس کی اصل کتاب اللہ میں نہ ہو (وہ شرط باطل ہے)۔
  3. 2562باب: مکاتب سے کون سی شرطیں کرنا درست ہیں اور جس نے کوئی ایسی شرط لگائی جس کی اصل کتاب اللہ میں نہ ہو (وہ شرط باطل ہے)۔
  4. 2563باب: اگر مکاتب دوسروں سے مدد چاہے اور لوگوں سے سوال کرے تو کیسا ہے؟
  5. 2564باب: جب مکاتب اپنے آپ کو بیچ ڈالنے پر راضی ہو۔
  6. 2565باب: اگر مکاتب کسی شخص سے کہے مجھ کو خرید کر آزاد کر دو اور وہ اسی غرض سے اسے خرید لے۔

eQuran Library · Quran & Hadith Library

Android appsiOS appsAboutData sourcesSettings
  • Home
  • Quran
  • Tafseer
  • Hadith