eQuran Library
HomeQuranTranslationTafseerHadithAzkaarSeerahBooks
Hadithصحيح البخاری

نماز خوف کا بیان

  1. 942باب: خوف کی نماز کا بیان۔
  2. 943باب: خوف کی نماز پیدل اور سوار رہ کر پڑھنا قرآن شریف میں «رجالا»، «راجل» کی جمع ہے (یعنی پاپیادہ)۔
  3. 944باب: خوف کی نماز میں نمازی ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں۔
  4. 945باب: اس بارے میں کہ اس وقت (جب دشمن کے) قلعوں کی فتح کے امکانات روشن ہوں اور جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو رہی ہو تو اس وقت نماز پڑھنے کا حکم۔
  5. 946باب: جو دشمن کے پیچھے لگا ہو یا دشمن اس کے پیچھے لگا ہو وہ سوار رہ کر اشارے ہی سے نماز پڑھ لے۔
  6. 947باب: حملہ کرنے سے پہلے صبح کی نماز اندھیرے میں جلدی پڑھ لینا اسی طرح لڑائی میں (طلوع فجر کے بعد فوراً ادا کر لینا)۔

eQuran Library · Quran & Hadith Library

Android appsiOS appsAboutData sourcesSettings
  • Home
  • Quran
  • Tafseer
  • Hadith