نکاح کا بیان

  1. 5063نکاح کی ترغیب کا بیان، کیوں کہ فرمان الہٰی ہے فانکحوا ماطاب لکم من النساء اس پر سند ہے۔
  2. 5064نکاح کی ترغیب کا بیان، کیوں کہ فرمان الہٰی ہے فانکحوا ماطاب لکم من النساء اس پر سند ہے۔
  3. 5065نبی ﷺ کا فرمان کہ شادی کی قوت رکھنے پر نکاح کرلو جس کا مطلب یہ ہے جس کسی میں جماع کی طاقت ہو وہ نکاح کرلے کیوں کہ نگاہ کو (پرائی عورت کو دیکھنے سے) نیچا کردیتا ہے اور حرام سے بچاتا ہے، جس کو نکاح کی حاجت نہ ہو اسے نکاح ضروری نہیں
  4. 5066شادی کی طاقت نہ ہونے پر روزہ رکھنے کا بیان
  5. 5067کئی شادیاں کرنے کا بیان
  6. 5068کئی شادیاں کرنے کا بیان
  7. 5069کئی شادیاں کرنے کا بیان
  8. 5070جس کسی نے عورت کے نکاح کے لئے یا کسی اور کام کے لئے ہجرت کی، اس کو اس کی نیت کے مطابق ثواب ملے گا
  9. 5071تنگدست مسلمان جو قرآن کریم جانتا ہو اس کا نکاح کرادینے کا بیان، اس میں سہل کی روایت نبی ﷺ سے ہے
  10. 5072ایک مسلمان کا اپنے مسلمان بھائی سے یہ کہنا کہ دیکھ لو تمہیں میری کونسی بیوی پسند ہے تاکہ میں اسے چھوڑ دوں۔ اس کو عبدالرحمن بن عوف نے روایت کیا ہے
  11. 5073مجرد رہنے اور اپنے تئیں نامرد بنانے کی کراہت
  12. 5075مجرد رہنے اور اپنے تئیں نامرد بنانے کی کراہت
  13. 5077کنواری لڑکی سے نکاح کرنے کا بیان ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ ابن عباس نے حضرت عائشہ (رض) سے کہا نبی ﷺ نے آپ کے علاوہ کسی کنواری سے نکاح نہیں کیا۔
  14. 5078کنواری لڑکی سے نکاح کرنے کا بیان ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ ابن عباس نے حضرت عائشہ (رض) سے کہا نبی ﷺ نے آپ کے علاوہ کسی کنواری سے نکاح نہیں کیا۔
  15. 5079ثیبہ یعنی بیوہ سے شادی کرنے کا بیان اور ام حبیبہ فرماتی ہیں کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا اے بی بی مجھ پر اپنی بہنیں اور بیٹیاں نکاح کے لئے پیش نہ کرو۔ کیونکہ وہ شرعاً مجھ پر حرام ہیں۔
  16. 5080ثیبہ یعنی بیوہ سے شادی کرنے کا بیان اور ام حبیبہ فرماتی ہیں کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا اے بی بی مجھ پر اپنی بہنیں اور بیٹیاں نکاح کے لئے پیش نہ کرو۔ کیونکہ وہ شرعاً مجھ پر حرام ہیں۔
  17. 5081چھوٹی عمر والی کا بڑی عمر والے سے نکاح کرنے کا بیان
  18. 5082کس عورت سے نکاح کرے اور کونسی عورتیں عمدہ ہیں اور اپنی نسل کے لئے عمدہ عورت کے انتخاب کا بیان
  19. 5083باندیوں سے محبت کرنے اور باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کی برتری کا بیان
  20. 5084باندیوں سے محبت کرنے اور باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کی برتری کا بیان
  21. 5085باندیوں سے محبت کرنے اور باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کی برتری کا بیان
  22. 5086لونڈی کا آزاد کرنا ہی اس کا مہر ہے
  23. 5087نادار کے نکاح کرنے کے جواز کے بیان میں کیوں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ اگر وہ نادار ہیں تو اللہ اپنے فضل سے انہیں مالدار کردے گا
  24. 5088نسب و خاندان میں اسلام اور دینداری کے لزوم کا بیان نسب و صہر اور کفو کی طرف اشارہ ہے کفو اور کفایت کے معنی نسب وخاندان صہر دامادی۔
  25. 5089نسب و خاندان میں اسلام اور دینداری کے لزوم کا بیان نسب و صہر اور کفو کی طرف اشارہ ہے کفو اور کفایت کے معنی نسب وخاندان صہر دامادی۔
  26. 5090نسب و خاندان میں اسلام اور دینداری کے لزوم کا بیان نسب و صہر اور کفو کی طرف اشارہ ہے کفو اور کفایت کے معنی نسب وخاندان صہر دامادی۔
  27. 5091نسب و خاندان میں اسلام اور دینداری کے لزوم کا بیان نسب و صہر اور کفو کی طرف اشارہ ہے کفو اور کفایت کے معنی نسب وخاندان صہر دامادی۔
  28. 5092کفا یت میں مالداری کالحاظ اور مفلس کا مالدار عورت سے نکاح کا بیان
  29. 5093عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں
  30. 5094عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں
  31. 5095عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں
  32. 5096عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں
  33. 5097آزاد عورت کا غلام سے نکاح کرنے کا بیان
  34. 5098چار عورتوں سے زیادہ نہ رکھنے کا بیان، اللہ تعالیٰ کا قول دو دو، تین تین، چار، چار علی بن حسین فرماتے ہیں اس سے مراد دو دو، تین تین، یا چار چار ہیں (مجموعہ مراد نہیں) اور اللہ تعالیٰ کا فرمان اولی اجنحۃ مثنی وثلاث ورباع یعنی دو دو یا تین تین یا چار چار
  35. 5099دودھ پلانے والی ماں کا بیان۔ (آپ ﷺ کا فرمان کہ) جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت کی وجہ سے بھی حرام ہوجاتے ہیں
  36. 5100دودھ پلانے والی ماں کا بیان، (آپ ﷺ کا فرمان کہ) جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت کی وجہ سے بھی حرام ہوجاتے ہیں
  37. 5101دودھ پلانے والی ماں کا بیان، (آپ ﷺ کا فرمان کہ) جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت کی وجہ سے بھی حرام ہوجاتے ہیں
  38. 5102جو شخص یہ کہے کہ دو سال کی عمر کے بعد رضاعت کی حرمت ثابت نہیں کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو کوئی رضاعت پوری کرنا چاہے تو اس کی مدت دو سال ہے اور واقعہ یہ ہے کہ عورت کا دودھ پینے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے، خواہ تھوڑا ہو یا زیادہ
  39. 5103بیوی کا دودھ پینے پر شوہر کا بیٹا شمار ہونے کا بیان
  40. 5104دودھ پلانے والی کی شہادت سے رضاعت کے ثبوت کا بیان
  41. 5105Hadith 5105
  42. 5106باب
  43. 5107اللہ تعالیٰ کا فرمان (حرام یہ ہے کہ) تم دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرو، مگر جو گذر چکا
  44. 5108کسی شخص کا اپنی بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے نکاح نہ کرنے کے حکم کا بیان
  45. 5109کسی شخص کا اپنی بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے نکاح نہ کرنے کے حکم کا بیان
  46. 5110کسی شخص کا اپنی بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے نکاح نہ کرنے کے حکم کا بیان
  47. 5112نکاح شغار (بٹہ) کا بیان
  48. 5113عورت کا اپنا نفس کسی کو ہبہ کردینے کا بیان
  49. 5114حالت احرام میں نکاح کرنے کا بیان
  50. 5115رسول اللہ ﷺ کا نکاح متعہ اخیر وقت میں منع کرنے کا بیان
  51. 5116رسول اللہ ﷺ کا نکاح متعہ اخیر وقت میں منع کرنے کا بیان
  52. 5117رسول اللہ ﷺ کا نکاح متعہ اخیر وقت میں منع کرنے کا بیان
  53. 5119Hadith 5119
  54. 5120عورت کو نیک آدمی سے اپنے نکاح کی درخواست کرنے کا بیان
  55. 5121عورت کو نیک آدمی سے اپنے نکاح کی درخواست کرنے کا بیان
  56. 5122بیٹی یا بہن کی کسی بزرگ سے شادی کردینے کی درخواست کرنے کا بیان
  57. 5123بیٹی یا بہن کی کسی بزرگ سے شادی کردینے کی درخواست کرنے کا بیان
  58. 5124زمانہ عدت میں علانیہ پیغام نکاح بھیجنے سے خوف نہ کرنے کا بیان، اکننتم کے معنی تم نے چھپایا (اور جس چیز کی حفاظت کی جائے اسے مکنون کہتے ہیں) تم کو (عورت کے زمانہ عدت میں) پیغام نکاح بھیجنے سے کچھ خوف نہیں، یا چاہے اپنے دلوں میں رکھو اللہ جانتا ہے کہ تم ذکر کئے بغیر نہ رہوگے، مگر خفیہ قول وقرار نہ کرو
  59. 5125عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ لینے کے جائز ہونے کے بیان میں
  60. 5126عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ لینے کے جائز ہونے کے بیان میں
  61. 5127بغیر ولی نکاح صحیح نہ ہونے کے بیان میں، کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا انہیں روکو نہیں اس میں بیاہی اور کنواری دونوں داخل ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مشرکوں سے نکاح بغیر ایمان لائے نہ کرو، نیز فرمان الہی ہے کہ رانڈوں کا نکاح کردیا کرو
  62. 5128بغیر ولی نکاح صحیح نہ ہونے کے بیان میں، کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا انہیں روکو نہیں اس میں بیاہی اور کنواری دونوں داخل ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مشرکوں سے نکاح بغیر ایمان لائے نہ کرو، نیز فرمان الہی ہے کہ رانڈوں کا نکاح کردیا کرو
  63. 5129بغیر ولی نکاح صحیح نہ ہونے کے بیان میں، کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا انہیں روکو نہیں اس میں بیاہی اور کنواری دونوں داخل ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مشرکوں سے نکاح بغیر ایمان لائے نہ کرو، نیز فرمان الہی ہے کہ رانڈوں کا نکاح کردیا کرو
  64. 5130بغیر ولی نکاح صحیح نہ ہونے کے بیان میں، کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا انہیں روکو نہیں اس میں بیاہی اور کنواری دونوں داخل ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مشرکوں سے نکاح بغیر ایمان لائے نہ کرو، نیز فرمان الہی ہے کہ رانڈوں کا نکاح کردیا کرو
  65. 5131ولی خود عورت سے نکاح کرنا چاہے تو جائز ہے، مغیرہ بن شعبہ نے ایک عورت سے منگنی کی، جس کا وہ ولی قریب تھا اور ایک شخص کو حکم دیا، جس نے ان کا نکاح پڑھا دیا اور عبدالرحمن بن عوف نے ام حکیم دخترقارظ سے کہا کہ تو مجھے مختار بناتی ہے، اس نے کہا جی ہاں، عبدالرحمن نے کہا، پھر تو اس حالت میں میں تجھ سے نکاح کئے لیتا ہوں، عطاء کہتے ہیں کہ گواہ کرکے یوں کہئے کہ میں نے تجھ سے نکاح کرلیا یا پھر اس کے کنبہ والوں میں سے کسی کو اجازت دے، سہل کہتے کہ ایک عورت نے آپ ﷺ سے کہا کہ میں اپنا نفس آپ کو دیتی ہوں، ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ! اگر آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو مجھ سے اس کا نکاح کردیجئے
  66. 5132ولی خود عورت سے نکاح کرنا چاہے تو جائز ہے، مغیرہ بن شعبہ نے ایک عورت سے منگنی کی، جس کا وہ ولی قریب تھا اور ایک شخص کو حکم دیا، جس نے ان کا نکاح پڑھا دیا اور عبدالرحمن بن عوف نے ام حکیم دخترقارظ سے کہا کہ تو مجھے مختار بناتی ہے، اس نے کہا جی ہاں، عبدالرحمن نے کہا، پھر تو اس حالت میں میں تجھ سے نکاح کئے لیتا ہوں، عطاء کہتے ہیں کہ گواہ کرکے یوں کہئے کہ میں نے تجھ سے نکاح کرلیا یا پھر اس کے کنبہ والوں میں سے کسی کو اجازت دے، سہل کہتے کہ ایک عورت نے آپ ﷺ سے کہا کہ میں اپنا نفس آپ کو دیتی ہوں، ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ! اگر آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو مجھ سے اس کا نکاح کردیجئے
  67. 5133اپنی چھوٹی بچیوں کا خود نکاح کردینے کا بیان، اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان اللائی لم یحضن اس کی دلیل ہے، کیوں کہ نابالغہ کی عدت (اس آیت میں) تین ماہ قرار پائی ہے
  68. 5134والد کا امام سے اپنی بیٹی بیاہنے کا بیان، حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میرے پاس آپ ﷺ نے حفصہ کا پیغام بھیجا، میں نے آپ سے حفصہ کا نکاح بلاتامل کردیا
  69. 5135بادشاہ کے ولی ہونے کا بیان، آپ ﷺ کا یہ قول کہ زوجنا کھا بمامعک من القرآن اس کا ثبوت ہے
  70. 5136کسی شخص یا والد کے لئے بالغہ یا کسی بیوہ عورت کا بغیر اس کی مرضی حاصل کیے نکاح نہ کرسکنے کا بیان
  71. 5137کسی شخص یا والد کے لئے بالغہ یا کسی بیوہ عورت کا بغیر اس کی مرضی حاصل کیے نکاح نہ کرسکنے کا بیان
  72. 5138بیٹی اگر نکاح سے ناراض ہو تو نکاح کے ناجائز ہونے کا بیان
  73. 5139بیٹی اگر نکاح سے ناراض ہو تو نکاح کے ناجائز ہونے کا بیان
  74. 5140یتیم لڑکی کے نکاح کرنے کا بیان، وان خفتم الاتقسطوا فی الیتمامی، یتیم لڑکی کے نکاح پر دلیل ہے، اگر کوئی شخص ولی سے کہے کہ فلاں عورت سے میرا نکاح کردے اور وہ خاموش ہو رہے یا کہے تیرے پاس کیا ہے، پھر وہ جواب دے کہ اتنا اور اتنا ہے، یا دونوں رکے رہیں، پھر ولی کہے کہ میں نے تجھ سے اس عورت کا نکاح کردیا، تو یہ جائز ہے، اس میں سہل کی حدیث آپ ﷺ سے روایت کی گئی ہے
  75. 5141پیغام دینے والا اگر ولی سے کہے کہ فلاں عورت سے میرا نکاح کردو، جواب میں ولی کہے کہ اتنے مہر کے عوض میں نے تجھ سے نکاح کردیا تو نکاح جائز ہے، اگرچہ اس کے بعد شوہر سے دریافت نہ کرے کہ قبول کرلیا یا تو راضی ہے
  76. 5142اپنے مسلمان بھائی کی منگنی (پیغام نکاح) پر نکاح کا پیغام نہ بھیجے، جب تک کہ پہلی منگنی کا معاملہ ختم نہ ہوجائے یا وہ نکاح کرلے
  77. 5143اپنے مسلمان بھائی کی منگنی (پیغام نکاح) پر نکاح کا پیغام نہ بھیجے، جب تک کہ پہلی منگنی کا معاملہ ختم نہ ہوجائے یا وہ نکاح کرلے
  78. 5145منگنی چھوڑنے کی وضاحت کا بیان
  79. 5146خطبہ نکاح کا بیان
  80. 5147ولیمہ اور نکاح میں دف بجانے کا بیان
  81. 5148اللہ تعالیٰ کا حکم کہ عورتوں کو ہنسی خوشی مہردو اور زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم کتنا مہر جائز ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اگر تم کسی عورت کو ( مہر میں) بے انتہا مال دے دو تو اس میں سے کچھ واپس نہ لو اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد اوتفرضوا لھن فریضۃ ( وجوب مہر پر) دلیل ہے، سہل فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا (مہر ضرور دو) اگرچہ لوہے کی انگوٹھی ہو
  82. 5149بعوض تعلیم قرآن نکاح کرنے اور بغیر ادائے مہر کے شادی کرنے کا بیان
  83. 5150دیگر اس اور لوہے کی انگوٹھی بھی مہر میں مقرر ہوسکنے کا بیان
  84. 5151نکاح کے وقت شرطیں کرنے کا بیان، حضرت عمر (رض) نے فرمایا، شرط کرنے کے وقت حقوق شوہر ختم ہوجاتے ہیں، مسور کہتے ہیں کہ میں نے آپ ﷺ سے سنا کہ آپ نے اپنے ایک داماد کا ذکر کیا اور (حقوق) دامادی (ادا کرنے) پر ان کی تعریف کی اور فرمایا کہ اس نے مجھے جو بات کہی تھی وہ سچ کر دکھائی اور جو وعدہ کیا، پورا کر دکھایا
  85. 5152نکاح کے وقت شرطیں عائد کرنا درست نہیں، ابن مسعود کہتے ہیں کہ عورت اپنی بہن کی طلاق کی شرط نہ لگائے
  86. 5153دولہا (زرد رنگ) کا استعمال کرنے کا بیان، عبدالرحمن بن عوف نے نبی ﷺ یہ حدیث نقل کی ہے
  87. 5154Hadith 5154
  88. 5155دولہا کو دعادینے کا بیان
  89. 5156دلہن بنانے والی عورتوں کا دلہن کے حق میں دعا کرنے کا بیان
  90. 5157شرکت جنگ سے پہلے زفاف کرنے کا بیان
  91. 5158نوسال سے کم عمر کی بیوی سے خلوت کرنے کا بیان
  92. 5159سفر میں نئی دلہن سے ملنے کا بیان
  93. 5160دن میں خلوت کرنے اور بغیر سواری اور روشنی کے برات لے جانے کا حکم
  94. 5161پردوں یا دیگر بچھانے کی چیزوں کا استعمال عورتوں کے لئے
  95. 5162نئی دلہن کو ان کے شوہر کے گھر سرور کے ساتھ رخصت کرنے کا بیان
  96. 5163باب
  97. 5164دلہن کے لئے عاریۃ کپڑے اور زیور وغیرہ مانگ لینے کا بیان
  98. 5165اپنی بیوی کے پاس آتے ہوئے دعا پڑھنے کا بیان
  99. 5166ولیمہ کرنے کا بیان، عبدالرحمن بن عوف کہتے ہیں کہ مجھے آپ ﷺ نے فرمایا ولیمہ کرو اگرچہ ایک بکری ہی ہو
  100. 5167ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان
  101. 5168ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان
  102. 5169ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان
  103. 5170ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان
  104. 5171کسی بیوی کا کسی بیوی سے زیادہ ولیمہ کرنے کا بیان
  105. 5172ایک بکری سے کم ولیمہ کرنے کا بیان
  106. 5173دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان اور سات دن تک اگر کوئی ولیمہ وغیرہ کھلائے (توجائز ہے) کیوں کہ آپ ﷺ نے ایک دن یا دو دن میں منحصر نہیں فرمایا
  107. 5174دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان اور سات دن تک اگر کوئی ولیمہ وغیرہ کھلائے (توجائز ہے) کیوں کہ آپ ﷺ نے ایک دن یا دو دن میں منحصر نہیں فرمایا
  108. 5175دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان اور سات دن تک اگر کوئی ولیمہ وغیرہ کھلائے (توجائز ہے) کیوں کہ آپ ﷺ نے ایک دن یا دو دن میں منحصر نہیں فرمایا
  109. 5176دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان اور سات دن تک اگر کوئی ولیمہ وغیرہ کھلائے (توجائز ہے) کیوں کہ آپ ﷺ نے ایک دن یا دو دن میں منحصر نہیں فرمایا
  110. 5177دعوت کو قبول کرلینے کے بعد اگر کوئی شخص دعوت میں نہ جائے، تو اس نے اللہ اور رسول کی نا فرمانی کی
  111. 5178پائے کھلانے کی دعوت کرنے کا بیان
  112. 5179شادی وغیرہ میں دعوت قبول کرنے کا بیان
  113. 5180دعوت ولیمہ میں عورتوں اور بچوں کو لے جانے کا بیان
  114. 5181دعوت میں کوئی بری بات دیکھے تو لوٹ آنے کا بیان، ابن مسعود (رض) ایک مکان میں تصویر دیکھ کر لوٹ آئے، ابن عمر (رض) نے ایوب (رض) کو بلایا تھا، انہوں نے دیوار پر پردہ دیکھا، ابن عمر بولے اس میں ہم پر عورتیں غالب آگئی ہیں، ابوایوب نے کہا جن لوگوں پر مجھے اس کا خوف تھا وہ بہت ہیں، مگر تم پر مجھے یہ اندیشہ نہ تھا، بخدا ! میں کھانا نہ کھاؤں گا، پھر واپس چلے گئے
  115. 5182نئی دلہن کا ولیمہ میں مردوں کی خدمت کرنے کا بیان
  116. 5183شادی میں کھجوروں کا شیرہ اور وہ شربت جو نشہ نہ کرے، اس کے پلانے کا بیان
  117. 5184عورتوں کے ساتھ نرمی کرنے کا بیان، آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ عورت پسلی کی طرح ہے
  118. 5185عورتوں کے ساتھ اچھے سلوک کا بیان
  119. 5187عورتوں کے ساتھ اچھے سلوک کا بیان
  120. 5188اپنے نفس اور بال بچوں کو آگ سے بچانے کا بیان
  121. 5189بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کا بیان
  122. 5190بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کا بیان
  123. 5191والد کا اپنی بیٹی کو خاوند کے معاملہ میں نصیحت کرنے کا بیان
  124. 5192اپنے خاوند سے اجازت لے کر عورت کا نفلی روزہ رکھنے کا بیان
  125. 5193عورت کا خفاہو کر خاوند کے بستر سے الگ رات کو سوجانے کا بیان
  126. 5194عورت کا خفاہو کر خاوند کے بستر سے الگ رات کو سوجانے کا بیان
  127. 5195عورت کا خاوند کی مرضی کے بغیر کسی کو گھر میں نہ آنے دینے کا بیان
  128. 5196Hadith 5196
  129. 5197خاوند کی ناشکری کرنے کا بیان (عشیر بمعنی شوہر اور خلیط بمعنی ساجھی) ہے، عشیر معاشرت سے مشتق ہے، اس میں ابوسعید نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے
  130. 5198خاوند کی ناشکری کرنے کا بیان (عشیر بمعنی شوہر اور خلیط بمعنی ساجھی) ہے، عشیر معاشرت سے مشتق ہے، اس میں ابوسعید نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے
  131. 5199میاں پر بیوی کے حق کا بیان ابوجحیفہ نے رسول اللہ ﷺ سے اس حدیث کو روایت کیا ہے
  132. 5200عورت کا اپنے شوہر کے گھر کے محافظ ہونے کا بیان
  133. 5201اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ مرد عورتوں پر قائم رہنے والے ہیں اس لئے کہ اللہ نے بعض کو بعض پر فضیلت دی، الی قولہ بیشک اللہ تعالیٰ بڑا بلند ہے
  134. 5202نبی ﷺ کا اپنی بیویوں سے اس طرح جدا ہونے کا بیان کہ خود ان کے گھروں کے علاوہ دوسری جگہ رہیں معاویہ بن حیدہ سے یہ مرفوعا مروی ہے، اگرچہ اس میں یہ زائد ہے کہ اس سے علیحدگی کرکے گھر سے باہر نہ جاوے اور پہلی حدیث بہت صحیح ہے؟
  135. 5203نبی ﷺ کا اپنی بیویوں سے اس طرح جدا ہونے کا بیان کہ خود ان کے گھروں کے علاوہ دوسری جگہ رہیں معاویہ بن حیدہ سے یہ مرفوعا مروی ہے، اگرچہ اس میں یہ زائد ہے کہ اس سے علیحدگی کرکے گھر سے باہر نہ جاوے اور پہلی حدیث بہت صحیح ہے؟
  136. 5204عورتوں کو مارنے پیٹنے کا بیان، بیویوں کو ادب سکھانے کے لئے ایسا ماروکہ انہیں تکلیف نہ پہنچے
  137. 5205گناہ میں اپنے خاوند کی اطاعت نہ کرنے کا بیان
  138. 5206عورت کا شوہر سے خوف اور روگردانی کرنے کا بیان
  139. 5207عزل کرنے کا بیان
  140. 5208عزل کرنے کا بیان
  141. 5210عزل کرنے کا بیان
  142. 5211سفر کرتے وقت عورتوں کے درمیان قرعہ اندازی کرنے کا بیان
  143. 5212باب
  144. 5213کنواری لڑکی سے شادی کرنے کا بیان
  145. 5214کنواری بیوی کی موجودگی میں ثیبہ سے نکاح کرنے کا بیان
  146. 5215اپنی تمام بیویوں سے ایک ہی غسل میں مباشرت کرنے کا بیان
  147. 5216ایک دن میں تمام بیویوں کے پاس جانے کا بیان
  148. 5217اپنے زمانہ علالت میں کسی ایک ہی بیوی کے پاس رہنے کا بیان
  149. 5218مرد کا کسی ایک بیوی کو زیادہ چاہنے کا بیان
  150. 5219سوکن کا دل جلانے کی ترکیبیں کرنے اور گم شدہ چیزوں کے بارے میں غلط طور پر کہہ دینا کہ وہ مل گئیں اس کا حکم وبیان
  151. 5220غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  152. 5221غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  153. 5222غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  154. 5223غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  155. 5224غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  156. 5225غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  157. 5226غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  158. 5227غیرت کرنے کا بیان، وراد کہتے ہیں مغیرہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے فرمایا اگر میں کسی شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھ پاؤں تو اسے تلوار سے مار ڈالوں گا، آپ نے فرمایا اے صحابہ (رض) کیا تمہیں سعد کی غیرت سے تعجب آتا ہے میں اس سے زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت والا ہے۔
  159. 5228عورتوں کی غیرت اور خفگی کا بیان
  160. 5229عورتوں کی غیرت اور خفگی کا بیان
  161. 5230مرد کا اپنی بیٹی سے غیرت دلانے والی بات کے رفع کرنے اور انصاف کی بات کہنے کا بیان
  162. 5231آخرزمانہ میں مردوں کی قلت اور عورتوں کی کثرت کا بیان، ابوموسی کہتے ہیں کہ آپ ﷺ سے مروی ہے کہ آخرزمانہ میں ایک مرد کے پیچھے چالیس چالیس عورتیں لگی ہوں گی، کہ اس کی پناہ ڈھونڈیں گی، کیوں کہ عورتیں زیادہ ہوں گی اور مرد کم ہوں گے
  163. 5232عورت کے پاس تنہائی محرم کے علاوہ کوئی نہ جائے اور جس عورت کا خاوند موجود نہ ہو اس کے گھر جانے کا بیان
  164. 5233عورت کے پاس تنہائی محرم کے علاوہ کوئی نہ جائے اور جس عورت کا خاوند موجود نہ ہو اس کے گھر جانے کا بیان
  165. 5234کیا یہ جائز ہے کہ لوگوں کی موجودگی میں کسی عورت سے علیحدگی میں گفتگو کرے
  166. 5235عورتوں کا بھیس بدلنے والے مردوں کا خواتین کے پاس آمدورفت کی ممانعت کا بیان
  167. 5236فتنہ وفساد نہ ہونے کی صورت میں حبشیوں کا ناچ وغیرہ دیکھنے کا بیان
  168. 5237عورتوں کا اپنی حاجت پوری کرنے کے لئے باہر نکلنے کا بیان
  169. 5238مسجد وغیرہ جانے کے لئے بیوی کا اپنے شوہر سے اجازت طلب کرنے کا بیان
  170. 5239رضاعی رشتہ داروں کی طرف دیکھنے اور ان کے پاس جانے کا بیان
  171. 5240بیوی کو اپنے شوہر سے کسی غیر عورت کی تعریف نہ کرنے کا بیان
  172. 5241بیوی کو اپنے شوہر سے کسی غیر عورت کی تعریف نہ کرنے کا بیان
  173. 5242کسی مرد کا یہ کہنا کہ آج رات میں اپنی سب بیویوں سے ملوں گا یہ کہنے کا بیان
  174. 5243لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر نہ آنا اور گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقعہ ہاتھ آنے اور ان کی عیب جوئی کا بیان
  175. 5244لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر نہ آنا اور گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقعہ ہاتھ آنے اور ان کی عیب جوئی کا بیان
  176. 5245اولاد کی خواہش کا بیان
  177. 5246اولاد کی خواہش کا بیان
  178. 5247عورت اندام نہانی کے بالوں کو صاف کرلے اور کنگھی کرلے
  179. 5248اللہ کا قول کہ عورتیں اپنی زینت اپنے شوہروں کے سوا کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں، لم یظہروا علی عوراۃ النساء تک
  180. 5249آیت والذین لم یبلغوا الحکم منکم کی تفسیر
  181. 5250کسی آدمی کا اپنے ساتھی سے کہنا کہ کیا تم نے آج رات زفاف کیا اور اپنی بیٹی کی کوکھ پر غصہ کے وقت کچھ چبھونے کا بیان