وضو کا بیان

  1. 135باب: اس بارے میں کہ نماز بغیر پاکی کے قبول ہی نہیں ہوتی۔
  2. 136باب: وضو کی فضیلت کے بیان میں (اور ان لوگوں کی فضیلت میں) جو (قیامت کے دن) وضو کے نشانات سے سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والے ہوں گے۔
  3. 137باب: اس بارے میں کہ جب تک وضو ٹوٹنے کا پورا یقین نہ ہو محض شک کی وجہ سے نیا وضو نہ کرے۔
  4. 138باب: اس بارے میں کہ ہلکا وضو کرنا بھی درست اور جائز ہے۔
  5. 139باب: وضو پورا کرنے کے بارے میں۔
  6. 140باب: دونوں ہاتھوں سے چہرے کا صرف ایک چلو (پانی) سے دھونا بھی جائز ہے۔
  7. 141باب: اس بارے میں کہ ہر حال میں بسم اللہ پڑھنا یہاں تک کہ جماع کے وقت بھی ضروری ہے۔
  8. 142باب: بیت الخلاء جانے کے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
  9. 143باب: بیت الخلاء کے قریب پانی رکھنا بہتر ہے۔
  10. 144باب: اس مسئلہ میں کہ پیشاب اور پاخانہ کے وقت قبلہ کی طرف منہ نہیں کرنا چاہیے، لیکن جب کسی عمارت یا دیوار وغیرہ کی آڑ ہو تو کچھ حرج نہیں۔
  11. 145باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص دو اینٹوں پر بیٹھ کر قضائے حاجت کرے (تو کیا حکم ہے؟)۔
  12. 146باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر نکلنے کا کیا حکم ہے؟
  13. 147باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر نکلنے کا کیا حکم ہے؟
  14. 148باب: گھروں میں قضائے حاجت کرنا ثابت ہے۔
  15. 149باب: گھروں میں قضائے حاجت کرنا ثابت ہے۔
  16. 150باب: پانی سے طہارت کرنا بہتر ہے۔
  17. 151باب: کسی شخص کے ہمراہ اس کی طہارت کے لیے پانی لے جانا جائز ہے۔
  18. 152باب: استنجاء کے لیے پانی کے ساتھ نیزہ (بھی) لے جانا ثابت ہے۔
  19. 153باب: داہنے ہاتھ سے طہارت کرنے کی ممانعت ہے۔
  20. 154باب: اس بارے میں کہ پیشاب کے وقت اپنے عضو کو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے۔
  21. 155باب: پتھروں سے استنجاء کرنا ثابت ہے۔
  22. 156باب: اس بارے میں کہ گوبر سے استنجاء نہ کرے۔
  23. 157باب: وضو میں ہر عضو کو ایک ایک دفعہ دھونا بھی ثابت ہے۔
  24. 158باب: اس بارے میں کہ وضو میں ہر عضو دو دو بار دھونا بھی ثابت ہے۔
  25. 159باب: وضو میں ہر عضو کو تین تین بار دھونا (سنت ہے)۔
  26. 160باب: وضو میں ہر عضو کو تین تین بار دھونا (سنت ہے)۔
  27. 161باب: وضو میں ناک صاف کرنا ضروری ہے۔
  28. 162باب: طاق عدد (ڈھیلوں) سے استنجاء کرنا چاہیے۔
  29. 163باب: دونوں پاؤں دھونا چاہیے اور قدموں پر مسح نہ کرنا چاہیے۔
  30. 164باب: وضو میں کلی کرنا۔
  31. 165باب: ایڑیوں کے دھونے کے بیان میں۔
  32. 166باب: جوتوں کے اندر پاؤں دھونا چاہیے اور جوتوں پر مسح نہ کرنا چاہیے۔
  33. 167باب: وضو اور غسل میں داہنی جانب سے ابتداء کرنا ضروری ہے۔
  34. 168باب: وضو اور غسل میں داہنی جانب سے ابتداء کرنا ضروری ہے۔
  35. 169باب: نماز کا وقت ہو جانے پر پانی کی تلاش ضروری ہے۔
  36. 170باب: جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
  37. 171باب: جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
  38. 172باب: جب کتا برتن میں پی لے (تو کیا کرنا چاہیے)۔
  39. 173باب: جب کتا برتن میں پی لے (تو کیا کرنا چاہیے)۔
  40. 174باب: جب کتا برتن میں پی لے (تو کیا کرنا چاہیے)۔
  41. 175باب: جب کتا برتن میں پی لے (تو کیا کرنا چاہیے)۔
  42. 176باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف پیشاب اور پاخانے کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
  43. 177باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف پیشاب اور پاخانے کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
  44. 178باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف پیشاب اور پاخانے کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
  45. 179باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف پیشاب اور پاخانے کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
  46. 180باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف پیشاب اور پاخانے کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
  47. 181باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھی کو وضو کرائے۔
  48. 182باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھی کو وضو کرائے۔
  49. 183باب: بےوضو ہونے کی حالت میں تلاوت قرآن کرنا وغیرہ اور جو جائز ہیں ان کا بیان۔
  50. 184باب: اس بارے میں کہ بعض علماء کے نزدیک صرف بیہوشی کے شدید دورہ ہی سے وضو ٹوٹتا ہے۔
  51. 185باب: اس بارے میں کہ پورے سر کا مسح کرنا ضروری ہے۔
  52. 186باب: اس بارے میں کہ ٹخنوں تک پاؤں دھونا ضروری ہے۔
  53. 187باب: لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔
  54. 188باب: لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔
  55. 189باب: لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔
  56. 190Hadith 190
  57. 191باب: ایک ہی چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی دینے کے بیان میں۔
  58. 192باب: سر کا مسح ایک بار کرنے کے بیان میں۔
  59. 193باب: خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا اور عورت کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا جائز ہے۔
  60. 194باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک بیہوش آدمی پر اپنے وضو کا پانی چھڑکنے کے بیان میں۔
  61. 195باب: لگن، پیالے، لکڑی اور پتھر کے برتن سے غسل اور وضو کرنے کے بیان میں۔
  62. 196باب: لگن، پیالے، لکڑی اور پتھر کے برتن سے غسل اور وضو کرنے کے بیان میں۔
  63. 197باب: لگن، پیالے، لکڑی اور پتھر کے برتن سے غسل اور وضو کرنے کے بیان میں۔
  64. 198باب: لگن، پیالے، لکڑی اور پتھر کے برتن سے غسل اور وضو کرنے کے بیان میں۔
  65. 199باب: طشت سے (پانی لے کر) وضو کرنے کے بیان میں۔
  66. 200باب: طشت سے (پانی لے کر) وضو کرنے کے بیان میں۔
  67. 201باب: مد سے وضو کرنے کے بیان میں۔
  68. 202باب: موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں۔
  69. 203باب: موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں۔
  70. 204باب: موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں۔
  71. 205باب: موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں۔
  72. 206باب: وضو کر کے موزے پہننے کے بیان میں۔
  73. 207باب: بکری کا گوشت اور ستو کھا کر نیا وضو نہ کرنا ثابت ہے۔
  74. 208باب: بکری کا گوشت اور ستو کھا کر نیا وضو نہ کرنا ثابت ہے۔
  75. 209باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص ستو کھا کر صرف کلی کرے اور نیا وضو نہ کرے۔
  76. 210باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص ستو کھا کر صرف کلی کرے اور نیا وضو نہ کرے۔
  77. 211باب: اس بارے میں کہ کیا دودھ پی کر کلی کرنی چاہیے؟
  78. 212باب: سونے کے بعد وضو کرنے کے بیان میں اور بعض علماء کے نزدیک ایک یا دو مرتبہ کی اونگھ سے یا (نیند کا) ایک جھونکا آ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
  79. 213باب: سونے کے بعد وضو کرنے کے بیان میں اور بعض علماء کے نزدیک ایک یا دو مرتبہ کی اونگھ سے یا (نیند کا) ایک جھونکا آ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
  80. 214باب: بغیر حدث کے بھی نیا وضو کرنا جائز ہے۔
  81. 215باب: بغیر حدث کے بھی نیا وضو کرنا جائز ہے۔
  82. 216باب: پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنا کبیرہ گناہ ہے۔
  83. 217باب: پیشاب کو دھونے کے بیان میں۔
  84. 218Hadith 218
  85. 219باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا ایک دیہاتی کو چھوڑ دینا جب تک کہ وہ مسجد میں پیشاب سے فارغ نہ ہو گیا۔
  86. 220باب: مسجد میں پیشاب پر پانی بہا دینے کے بیان میں۔
  87. 221باب: مسجد میں پیشاب پر پانی بہا دینے کے بیان میں۔
  88. 222باب: بچوں کے پیشاب کے بارے میں۔
  89. 223باب: بچوں کے پیشاب کے بارے میں۔
  90. 224باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا (حسب موقع ہر دو طرح سے جائز ہے)۔
  91. 225باب: اپنے (کسی) ساتھی کے قریب پیشاب کرنا اور دیوار کی آڑ لینا۔
  92. 226باب: کسی قوم کی کوڑی پر پیشاب کرنا۔
  93. 227باب: حیض کا خون دھونا ضروری ہے۔
  94. 228باب: حیض کا خون دھونا ضروری ہے۔
  95. 229باب: منی کا دھونا اور اس کا کھرچنا ضروری ہے، نیز جو چیز عورت سے لگ جائے اس کا دھونا بھی ضروری ہے۔
  96. 230باب: منی کا دھونا اور اس کا کھرچنا ضروری ہے، نیز جو چیز عورت سے لگ جائے اس کا دھونا بھی ضروری ہے۔
  97. 231باب: اگر منی یا کوئی اور نجاست (مثلاً حیض کا خون) دھوئے اور (پھر) اس کا اثر نہ جائے (تو کیا حکم ہے؟)۔
  98. 232باب: اگر منی یا کوئی اور نجاست (مثلاً حیض کا خون) دھوئے اور (پھر) اس کا اثر نہ جائے (تو کیا حکم ہے؟)۔
  99. 233باب: اونٹ، بکری اور چوپایوں کا پیشاب اور ان کے رہنے کی جگہ کے بارے میں۔
  100. 234باب: اونٹ، بکری اور چوپایوں کا پیشاب اور ان کے رہنے کی جگہ کے بارے میں۔
  101. 235باب: ان نجاستوں کے بارے میں جو گھی اور پانی میں گر جائیں۔
  102. 236باب: ان نجاستوں کے بارے میں جو گھی اور پانی میں گر جائیں۔
  103. 237باب: ان نجاستوں کے بارے میں جو گھی اور پانی میں گر جائیں۔
  104. 238باب: اس بارے میں کہ ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے۔
  105. 239باب: اس بارے میں کہ ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے۔
  106. 240باب: جب نمازی کی پشت پر (اچانک) کوئی نجاست یا مردار ڈال دیا جائے تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوتی۔
  107. 241باب: کپڑے میں تھوک اور رینٹ وغیرہ لگ جانے کے بارے میں۔
  108. 242باب: نبیذ سے اور کسی نشہ والی چیز سے وضو جائز نہیں۔
  109. 243باب: عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا جائز ہے۔
  110. 244باب: مسواک کرنے کا بیان۔
  111. 245باب: مسواک کرنے کا بیان۔
  112. 246باب: بڑے آدمی کو مسواک دینا (ادب کا تقاضا ہے)۔
  113. 247باب: رات کو وضو کر کے سونے والے کی فضیلت کے بیان میں۔