کھانے کا بیان

  1. 5373اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے تمہیں جو رزق حلال دیا ہے، اس میں سے کھاؤ اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیک کام کرو، میں تمہارے کاموں کو جاننے والا ہوں
  2. 5374اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے تمہیں جو رزق حلال دیا ہے، اس میں سے کھاؤ اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیک کام کرو، میں تمہارے کاموں کو جاننے والا ہوں
  3. 5375اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے تمہیں جو رزق حلال دیا ہے، اس میں سے کھاؤ اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیک کام کرو، میں تمہارے کاموں کو جاننے والا ہوں
  4. 5376کھانے پر بسم اللہ پڑھنے اور دائیں ہاتھ سے کھانے کا بیان
  5. 5377اپنے سامنے سے کھانے کا بیان اور انس (رض) نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا اللہ کا نام لو اور ہر شخص کو اپنے آگے سے کھانا چاہئے
  6. 5378اپنے سامنے سے کھانے کا بیان اور انس (رض) نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا اللہ کا نام لو اور ہر شخص کو اپنے آگے سے کھانا چاہئے
  7. 5379اس شخص کا بیان جو کہ پیالے میں چاروں طرف ڈھونڈے، جب کی اس کے ساتھی کو ناگوار نہ گذرے
  8. 5380کھانے وغیرہ میں دائیں ہاتھ سے کام کرنے کا بیان، عمر بن ابی سلمہ نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا اپنے دائیں ہاتھ سے کھا
  9. 5381اس شخص کا بیان جو پیٹ بھر کر کھانا کھائے
  10. 5382اس شخص کا بیان جو پیٹ بھر کر کھانا کھائے
  11. 5383اس شخص کا بیان جو پیٹ بھر کر کھانا کھائے
  12. 5384اللہ تعالیٰ کا قول "کہ نہ تو اندھے پر کوئی حرج ہے اور نہ لنگڑے پر اور نہ مریض پر کوئی حرج ہے۔ آخر آیت لعلکم تعقلون تک۔
  13. 5385پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
  14. 5386پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
  15. 5387پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
  16. 5388پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
  17. 5389پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
  18. 5390ستو کا بیان
  19. 5391نبی ﷺ کوئی چیز نہیں کھاتے تھے جب تک کہ آپ سے بیان نہ کیا جاتا اور آپ کو معلوم نہ ہوجاتا کہ کیا ہے
  20. 5392ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہوتا ہے
  21. 5393مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس میں ابوہریرہ (رض) کی روایت نبی ﷺ سے منقول ہے
  22. 5394مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس میں ابوہریرہ (رض) کی روایت نبی ﷺ سے منقول ہے
  23. 5395مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس میں ابوہریرہ (رض) کی روایت نبی ﷺ سے منقول ہے
  24. 5396مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس میں ابوہریرہ (رض) کی روایت نبی ﷺ سے منقول ہے
  25. 5397مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس میں ابوہریرہ (رض) کی روایت نبی ﷺ سے منقول ہے
  26. 5398تکیہ لگا کر کھانے کا بیان
  27. 5399تکیہ لگا کر کھانے کا بیان
  28. 5400بھنی ہوئی چیز کھانے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ بھنا ہوا بچھڑا لے کر آئے
  29. 5401خزیرہ کا بیان۔ نضر نے بیان کیا کہ خزیرہ میدے سے اور حریرہ دودھ سے بنایا جاتا ہے۔
  30. 5402پنیر کا بیان اور حمید نے بیان کیا کہ میں نے انس (رض) سے سنا کہ نبی ﷺ نے صفیہ سے زفاف کیا ( تو دعوت ولیمہ میں) آپ نے کھجوریں، پنیر اور گھی پیش کیا اور عمروبن ابی عمروانس (رض) کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے حیس تیار کرائی تھی
  31. 5403چقندر اور جو کا بیان
  32. 5404گوشت کو اگلے دانتوں سے نوچ کر اور دیگچی سے نکال کر کھانے کا بیان
  33. 5406بازو کا گوشت چھڑا کر کھانے کا بیان
  34. 5407بازو کا گوشت چھڑا کر کھانے کا بیان
  35. 5408چھری سے گوشت کاٹنے کا بیان
  36. 5409آنحضرت ﷺ نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا
  37. 5410جو کو پھونکنے کا بیان
  38. 5411آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ (رض) کیا کھاتے تھے
  39. 5412آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ (رض) کیا کھاتے تھے
  40. 5413آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ (رض) کیا کھاتے تھے
  41. 5414آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ (رض) کیا کھاتے تھے
  42. 5415آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ (رض) کیا کھاتے تھے
  43. 5416آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ (رض) کیا کھاتے تھے
  44. 5417تلبینہ (لپٹے) کا بیان
  45. 5418ثرید کا بیان
  46. 5419ثرید کا بیان
  47. 5420ثرید کا بیان
  48. 5421بھنی بکری اور مونڈھوں اور پہلوکاگوشت کھانے کا بیان
  49. 5422بھنی بکری اور مونڈھوں اور پہلوکاگوشت کھانے کا بیان
  50. 5423اگلے لوگ اپنے گھروں اور سفر میں کسی قسم کا کھانا اور گوشت وغیرہ ذخیرہ کر کے رکھتے تھے اور حضرت عائشہ (رض) اور اسماء (رض) نے بیان کیا کہ ہم نے نبی ﷺ اور حضرت ابوبکر (رض) کے لئے ایک سفرہ (توشہ دان) بنایا تھا
  51. 5424اگلے لوگ اپنے گھروں اور سفر میں کسی قسم کا کھانا اور گوشت وغیرہ ذخیرہ کر کے رکھتے تھے اور حضرت عائشہ (رض) اور اسماء (رض) نے بیان کیا کہ ہم نے نبی ﷺ اور حضرت ابوبکر (رض) کے لئے ایک سفرہ (توشہ دان) بنایا تھا
  52. 5425حیس کا بیان
  53. 5426چاندی کے ملمع کیے ہوئے برتن میں کھانے کا بیان
  54. 5427کھانے کا ذکر
  55. 5428کھانے کا ذکر
  56. 5429کھانے کا ذکر
  57. 5430ترکاری کا بیان
  58. 5431حلوہ اور شہد کا بیان
  59. 5432حلوہ اور شہد کا بیان
  60. 5433کدو کا بیان
  61. 5434اس شخص کا بیان جو اپنے بھائیوں کے کھلانے میں تکلف کرے۔
  62. 5435اس شخص کا بیان جو کسی کو کھانے کی دعوت دے اور خود کسی کام میں مشغول ہوجائے۔
  63. 5436شوربہ کا بیان۔
  64. 5437سوکھے ہوئے گوشت کا بیان
  65. 5438سوکھے ہوئے گوشت کا بیان
  66. 5439اگر کوئی شخص اپنے دوست کے پاس کوئی چیز لائے یا اس کو دسترخوان پر دے تو اس کے متعلق ابن مبارک نے کہا کہ ایک ہی دسترخوان پر ایک دوسرے کو دینے میں کوئی مضائقہ نہیں، لیکن ایک دسترخوان سے دوسرے دسترخوان پر نہ دے
  67. 5440تازہ کھجوریں اور ککڑی ملا کر کھانے کا بیان
  68. 5441Hadith 5441
  69. 5442Hadith 5442
  70. 5443تر اور خشک کھجور کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول وھزی الیک بجذع النخلہ تساقط علیک رطبا جنیا اور محمد بن یوسف نے بواسطہ سفیان، منصور بن صفیہ، منصور کی ماں حضرت عائشہ (رض) سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی ﷺ کی وفات سے پہلے ہم لوگ اسودین یعنی کھجور اور پانی سے شکم سیر ہوتے تھے
  71. 5444جمار کھانے کا بیان
  72. 5445عجوہ کا بیان
  73. 5446دوکھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے کا بیان
  74. 5447ککڑیوں کا بیان
  75. 5448کھجور کے درخت کی برکت کا بیان
  76. 5449ایک وقت میں دو کھانے یا دو قسم کی غذا کھانے بیان
  77. 5450دس دس آدمیوں کو اندر بلانے اور دس اور دس آدمیوں کے دسترخوان پر بیٹھنے کا بیان
  78. 5451لہسن اور (بدبودار) ترکاریوں کے کھانے کی کراہت کا بیان، اس بارے میں ابن عمر (رض) کی روایت آپ ﷺ سے منقول ہے
  79. 5452لہسن اور (بدبودار) ترکاریوں کے کھانے کی کراہت کا بیان، اس بارے میں ابن عمر (رض) کی روایت آپ ﷺ سے منقول ہے
  80. 5453کباث یعنی پیلو کے پھل کا بیان
  81. 5454کھانے کے بعد کلی کرنے کا بیان
  82. 5456رومال سے پونچھنے سے قبل انگلیوں کے چاٹنے اور چوسنے کا بیان
  83. 5457رومال سے پونچھنے کا بیان
  84. 5458جب کھانے سے فارغ ہو تو کیا کہے
  85. 5459جب کھانے سے فارغ ہو تو کیا کہے
  86. 5460باب
  87. 5461اگر کسی شخص کو کھانے پر مدعو کیا جائے (اور کوئی دوسرا بھی آجائے) تو کہہ دے کہ یہ میرے ساتھ آگیا ہے اور انس نے کہا کہ جب تم کسی مسلمان کے پاس جاؤ اور وہ متہم نہ ہو تو اس کے کھانے میں سے کھاؤ اور پینے کی چیز میں سے کھالو۔
  88. 5462رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے
  89. 5463رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے
  90. 5465رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے
  91. 5466اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ جب تم کھانا کھالو تو منتشر ہوجاؤ