کھیتی اور بٹائی کے متعلق
- 2320باب: کھیت بونے اور درخت لگانے کی فضیلت جس سے لوگ کھائیں۔
- 2321باب: کھیتی کے سامان میں بہت زیادہ مصروف رہنا یا حد سے زیادہ اس میں لگ جانا، اس کا انجام برا ہے۔
- 2322باب: کھیتی کے لیے کتا پالنا۔
- 2323باب: کھیتی کے لیے کتا پالنا۔
- 2324باب: کھیتی کے لیے بیل سے کام لینا۔
- 2325باب: باغ والا کسی سے کہے کہ تو سب درختوں وغیرہ کی دیکھ بھال کر، تو اور میں پھل میں شریک رہیں گے۔
- 2326باب: میوہ دار درخت اور کھجور کے درخت کاٹنا۔
- 2327Hadith 2327
- 2328باب: آدھی یا کم و زیادہ پیداوار پر بٹائی کرنا۔
- 2329باب: اگر بٹائی میں سالوں کے تعداد مقرر نہ کرے؟
- 2330Hadith 2330
- 2331باب: یہود کے ساتھ بٹائی کا معاملہ کرنا۔
- 2332باب: بٹائی میں کون سی شرطیں لگانا مکروہ ہے۔
- 2333باب: جب کسی کے مال سے ان کی اجازت کے بغیر ہی کاشت کی اور اس میں ان کا ہی فائدہ رہا ہو۔
- 2334باب: صحابہ کرام کے اوقاف، خراجی زمین اور اس کی بٹائی کا بیان۔
- 2335باب: اس شخص کا بیان جس نے بنجر زمین کو آباد کیا۔
- 2336Hadith 2336
- 2337Hadith 2337
- 2338باب: اگر زمین کا مالک کاشتکار سے یوں کہے میں تجھ کو اس وقت تک رکھوں گا جب تک اللہ تجھ کو رکھے اور کوئی مدت مقرر نہ کرے تو معاملہ ان کی خوشی پر رہے گا (جب چاہیں فسخ کر دیں)۔
- 2339باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کھیتی باڑی میں ایک دوسرے کی مدد کس طرح کرتے تھے۔
- 2340باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کھیتی باڑی میں ایک دوسرے کی مدد کس طرح کرتے تھے۔
- 2342باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کھیتی باڑی میں ایک دوسرے کی مدد کس طرح کرتے تھے۔
- 2343باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کھیتی باڑی میں ایک دوسرے کی مدد کس طرح کرتے تھے۔
- 2345باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کھیتی باڑی میں ایک دوسرے کی مدد کس طرح کرتے تھے۔
- 2346باب: نقدی لگان پر سونا چاندی کے بدل زمین دینا۔
- 2348Hadith 2348
- 2349باب: درخت بونے کا بیان۔
- 2350باب: درخت بونے کا بیان۔
- 2351باب: پانی کی تقسیم اور جو کہتا ہے پانی کا حصہ خیرات کرنا اور ہبہ کرنا اور اس کی وصیت کرنا جائز ہے وہ پانی بٹا ہوا ہو یا بن بٹا ہوا۔