IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 1. Al-Faatiha · Ayah 7

  1. صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾

    1. صِرَاطَراستہ
    2. الَّذِينَان لوگوں کا
    3. أَنْعَمْتَتونے انعام کیا
    4. عَلَيْهِمْان پر
    5. غَيْرِنہ
    6. الْمَغْضُوبِغضب کیا گیا
    7. عَلَيْهِمْان پر
    8. وَلَااور نہ
    9. الضَّالِّينَجو گمراہ ہوئے
Translation · Aasan Quran
ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے کی جن پر غضب نازل ہوا ہے اور نہ ان کے راستے کی جو بھٹکے ہوئے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 1:5.Read it