IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 10

  1. سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ وَ مَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍۭ بِالَّیْلِ وَ سَارِبٌۢ بِالنَّهَارِ﴿10﴾

    1. سَوَآءٌبرابر
    2. مِّنْكُمْتم میں
    3. مَّنْجو
    4. اَسَرَّآہستہ کہے
    5. الْقَوْلَبات
    6. وَمَنْاور جو
    7. جَهَرَ بِهٖپکار کر۔ اسکو
    8. وَمَنْاور جو
    9. هُوَوہ
    10. مُسْتَخْفٍچھپ رہا ہے
    11. بِالَّيْلِرات میں
    12. وَسَارِبٌاور چلنے والا
    13. بِالنَّهَارِدن میں
Translation · Aasan Quran
تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 13:8.Read it