IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 51

  1. لِیَجْزِیَ اللّٰهُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿51﴾

    1. لِيَجْزِيَتاکہ بدلہ دے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. كُلَّ نَفْسٍہر جان
    4. مَّاجو
    5. كَسَبَتْاس نے کمایا (کمائی)
    6. اِنَّبیشک
    7. اللّٰهَاللہ
    8. سَرِيْعُ الْحِسَابِجلد حساب لینے والا
Translation · Aasan Quran
تاکہ اللہ ہر شخص کو اس کے کیے کا بدلہ دے۔ یقینا اللہ جلد حساب چکانے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 14:43.Read it