IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 27

  1. وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ﴿27﴾

    1. وَالْجَآنَّاور جن (جمع)
    2. خَلَقْنٰهُہم نے اسے پیدا کیا
    3. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    4. مِنْسے
    5. نَّارِ السَّمُوْمِآگ بےدھوئیں کی
Translation · Aasan Quran
اور جنات کو اس سے پہلے ہم نے لو کی آگ سے پیدا کیا تھا۔ (13)
Tafseer · Aasan Quran

13: جس طرح انسان کے جد امجد حضرت آدم ؑ ہیں اسی طرح جنات میں سب سے پہلے جس جن کو پیدا کیا گیا اس کا نام جان تھا اور اسے آگ سے پیدا کیا گیا