IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 39

  1. قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاُزَیِّنَنَّ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ وَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿39﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. بِمَآجیسا کہ
    4. اَغْوَيْتَنِيْتونے مجھے گمراہ کیا
    5. لَاُزَيِّنَنَّتو میں ضرور آراستہ کروں گا
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. فِي الْاَرْضِزمین میں
    8. وَلَاُغْوِيَنَّهُمْاور میں ضرور گمراہ کروں گا ان کو
    9. اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Aasan Quran
کہنے لگا : یا رب ! چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے، اس لیے اب میں قسم کھاتا ہوں کہ ان انسانوں کے لیے دنیا میں دلکشی پیدا کروں گا۔ (15) اور ان سب کو گمراہ کر کے رہوں گا۔
Tafseer · Aasan Quran

15: یعنی ایسی دلکشی پیدا کروں گا جو انہیں تیری نافرمانی پر آمادہ کرے گی۔