آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 50
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ﴿50﴾
- وَاَنَّاور یہ کہ
- عَذَابِيْمیرا عذاب
- هُوَوہ (ہی)
- الْعَذَابُعذاب
- الْاَلِيْمُدردناک
Translation · Aasan Quran
اور یہ بھی بتادو کہ میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے۔