آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 62
قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ﴿62﴾
- قَالَس نے کہا
- اِنَّكُمْبیشک تم
- قَوْمٌلوگ
- مُّنْكَرُوْنَاوپرے (نا آشنا)
Translation · Aasan Quran
تو لوط نے کہا : آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں۔ (21)
Tafseer · Aasan Quran
21: حضرت لوط ؑ اپنی قوم کی بد فطرتی سے واقف تھے کہ یہ لوگ اجنبیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے گھبراہٹ کا اظہار کیا۔ حضرت لوط ؑ کی اس بد نہاد قوم کے مختصر تعارف کے لیے دیکھئے۔
سورة اعراف آیت 80 پر ہمارا حاشیہ۔