آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 68
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ﴿68﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّکہ
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- ضَيْفِيْمیرے مہمان
- فَلَا تَفْضَحُوْنِپس مجھے رسوا نہ کرو تم
Translation · Aasan Quran
لوط نے (ان سے) کہا کہ : یہ لوگ میرے مہمان ہیں، لہذا مجھے رسوا نہ کرو۔