آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 70
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ﴿70﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَوَکیا
- لَمْ نَنْهَكَہم نے تجھے منع نہیں کیا
- عَنِسے
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Aasan Quran
کہنے لگے : کیا ہم نے آپ کو پہلے ہی دنیا جہان کے لوگوں (کو مہمان بنانے) سے منع نہیں کر رکھا تھا ؟