آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 86
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ﴿86﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- هُوَوہ
- الْخَلّٰقُپیدا کرنے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ تمہارا رب ہی سب کو پیدا کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔